The Pashtuns

The Pashtuns It's all about the news, views and entertainment across the KPK Province of Pakistan
(955)

13/02/2025

صرف الله کے آگے سر جھکانا

13/02/2025

صوابی۔اپنے بچوں کو ق تل کرنے کے بعد خود ک شی کرنے والے سیف الاسلام مبینہ کا اڈیو پیغام سامنے آگیا
صوابی۔جس میں اس نے اپنے تمام میراث و مال متاع کا وارث اپنے بھائی کو ٹھرایا
صوابی ۔میری بیوی مجھ پر کوئی حق نہیں اس کا حق مہر میں ادا کر چکا ہوں سیف لاسلام کا آڈیو میسج
صوابی۔میں نے بیوی پر کچھ دن قبل رپورٹ درج کی ہیں اسکی پیروی کی جائے بھائی کے نام پیغام
صوابی۔میں ان حالات میں زندگی سے اپنے بچوں سمیت آزاد ہونا چاھیتا ہوں
صوابی۔آج میری آخری رات ہیں اور میں اور حالات سے مقابلہ نہیں کر سکتا سب کچھ آپ کا ہوا
خودکشی کرنے والے کا آڈیو پیغام

13/02/2025

بچہ اپنا درد بھول گیا کیونکہ اس کی ماں زمین پر تھی۔

13/02/2025

(صوابی ) ایک شخص نے 4 بچوں کو ذبح کیا او خود کو بھی گولی مار دی😓

صوابی میں افسوسناک واقعہ! صوابی: تھانہ یارحسین کے حدود سردچینہ میں درندہ صفت والد اپنے 4 کم سن بچوں کو ق تل کردیا۔افسوسن...
13/02/2025

صوابی میں افسوسناک واقعہ!
صوابی: تھانہ یارحسین کے حدود سردچینہ میں درندہ صفت والد اپنے 4 کم سن بچوں کو ق تل کردیا۔افسوسناک واقعہ علاقہ یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا لاشوں کو یار حسین اسپتال منتقل کر دیا گیا، ق تل ہونیوالے بچوں کی عمریں 2 سال سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ق تل ہونیوالے 4 بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ بچوں میں 12 سالہ ضیا، 10 سالہ عبدالرحمن، 8 سالہ ثنا جبکہ 8 سالہ بچی بھی شامل ہے۔سفاک باپ نے بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے بعد خ و د ک ش ی کی،
ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں کا ق ات ل باپ ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس حکام

حاضری لگائیں جن کا بچپن 💑 ایسے صبح ناشتہ کرتے ہوا گزرا ہے۔۔ ☕✴️
12/02/2025

حاضری لگائیں جن کا بچپن 💑
ایسے صبح ناشتہ کرتے ہوا گزرا ہے۔۔ ☕✴️

12/02/2025

غریبوں کے ٹیکسوں پر پلنے والے حکمرانوں ہوش کے ناخن لو
کہیں اللہ پاک کی پکڑ میں پورا ملک نہ آجائے😢

12/02/2025

با با ذندہ باد 😂😂
اصل میں پرگرام وڑنا اس کو کہتے ہیں 😂

‏الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ 💕نماز نیند سے بہتر ہے۔  #نمازفجر❤️صبح بخیر❤️
12/02/2025

‏الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ 💕
نماز نیند سے بہتر ہے۔
#نمازفجر❤️
صبح بخیر❤️

11/02/2025

تم حالات کی بات کرتے ہو میں نے تو
درود شریف ﷺ ‏سے تقدیروں کو بدلتے دیکھا ہے ❤️🤲🏻
#ایک مسافر دوست کے فرمائش پر

11/02/2025

یہ جو بھی ہے، مسلم یا غیر مسلم وہ خالق و مالک جانے۔
الله پاک اس عورت کو جنت عطا فرمائے🤲🏻

11/02/2025

No look rejection by saim 👏🏻👏🏻
Idiot woman

11/02/2025

ھاۓ غربت 💔

11/02/2025

نابینا لیکن پھر بھی کام کرنا — اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ کچھ نہیں کرتے ہیں تو سب کچھ ہونے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ ✨🙏

نوشہرہ نظام پور دروازگئی کے قریب فلائنگ کوچ اور سیمنٹ فیکٹری کی گاڑیوں کے درمیان حادثہکئ  افراد شدید زخمی ریسکیوں کے زری...
11/02/2025

نوشہرہ نظام پور دروازگئی کے قریب فلائنگ کوچ اور سیمنٹ فیکٹری کی گاڑیوں کے درمیان حادثہ
کئ افراد شدید زخمی ریسکیوں کے زریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
آللہ تعالی رحم کریں

10/02/2025

😂😁😁😁

Address

Dubai

Telephone

+971525868180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pashtuns posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pashtuns:

Videos

Share