Subhan & Shezi Tours

  • Home
  • Subhan & Shezi Tours

Subhan & Shezi Tours Corporate Trips | Family Trips | University Trips | Company Trips | Customized Trips | Honeymoon Tri

✈️ Subhan & Shezi Tours is your trusted travel partner for unforgettable journeys across the breathtaking Northern Areas of Pakistan. We specialize in customized tours, family getaways, honeymoon trips, and group adventures—by road or air. With local expertise and warm hospitality, we turn your travel dreams into reality.
📍Based in: Pakistan 🇵🇰
📞 Contact: 0313-8759413
🧭 Slogan: So Let’s Go!

Oh Allah take me to your house one day.
04/07/2025

Oh Allah take me to your house one day.

‏حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸✨❤️‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ، وعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ، کَمَا صَلَّیْتَ عَلَى ...
03/07/2025

‏حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸✨❤️

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ، وعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ، کَمَا صَلَّیْتَ عَلَى آلِ إبْرَاهِیمَ، إنَّکَ حَمِیدٌ مَجیدٌ○
‏اللَّهُمَّ بَارِکْ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ، وعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَى آلِ إبْرَاهِیمَ، إنَّکَ حَمِیدٌ مَجْیدٌ○
‏⁧‫ #محمدﷺ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

‏السلام علیکم ‏کیا آپ 9 اور 10 محرم الحرام کا روزہ رکھیں گے؟‏جزاک اللہ خیرا
03/07/2025

‏السلام علیکم
‏کیا آپ 9 اور 10 محرم الحرام کا روزہ رکھیں گے؟
‏جزاک اللہ خیرا

چلاس گیچی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم، قراقرم ہائی وے بلاک۔۔
03/07/2025

چلاس گیچی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم، قراقرم ہائی وے بلاک۔۔

اطلاع عام ۔تمام ملکی/غیر ملکی سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ مورخہ02جولائی تا 06جولائی 2025 بمطابق  07  تا 10 محرم الحرام سب ...
03/07/2025

اطلاع عام ۔

تمام ملکی/غیر ملکی سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ مورخہ02جولائی تا 06جولائی 2025 بمطابق 07 تا 10 محرم الحرام سب ڈویژن دنیور کے مختلف مقامات پر کےکےایچ اور جے ایس آر درجہ ذیل شیڈول کے مطابق بند رہے گا۔ اس لیے تمام سیاح حضرات درجہ شیڈول کو مد نظررکھتے ہوئے سفر کریں۔
1۔مورخہ 02جولائی 6محرم رات 8بجے تا رات 10بجےدنیور ایک سائیڈ کےکے ایچ بلاک ۔متبادل راستہ د نیور چوک تا کے آئی یو چوک تا سلطان آباد
2۔ مورخہ 03 جولائی 07محرم صبح 8بجے تا شام 4 بجے جوتل کےکے ایچ بلاک ۔
متبادل راستہ سلطان آباد تا نوبل تا رحیم آباد
3۔مورخہ 03 جولائی 07محرم صبح 9بجے تا دوپہر 2بجے سسی حراموش جے ایس آر بلاک
4۔مورخہ 04جولائی 08محرم صبح 8بجے تا شام 4 دنیور کےکے ایچ بلاک
متبادل راستہ نادعلی چوک تا کے آئی یوچوک تاسلطان آباد
5۔مورخہ 04جولائی 08محرم صبح 09جے تا شام 4 بجے مقپون داس جے ایس آر بلاک .
6۔مورخہ 05جولائی 09محرم دوپہر 12بجے تا شام 7بجے رحیم آباد کےکے ایچ ایک سائیڈ بلاک
7۔مورخہ 06جولائی 10محرم صبح 9بجے تا شام 4 بجے ہنوچل،سسی جے ایس آر بلاک .
مزید معلومات اور کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لیے عادل کنٹرول روم ایے سی آفس دنیور فون نمبر 05811922172 پر رابطہ کریں ۔
ترجمان
اسسٹنٹ کمشنر دنیور

02/07/2025

کنارہ ہوٹل میں کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کا مانسہرہ سے تعلق ویٹیرز پر مبینہ تشدد ۔ زرائع
زرائع کے مطابق سکردو کنارہ ہوٹل میں کراچی کے ایک ہی خاندان سے تعلق درجن سے زائد لوگوں نے مانسہرہ کے 3 ویٹرز کو خواتین والے باتھ رومز جھانکنے کے الزام میں مبینہ طور پر تشددکا نشانہ بنایا ہے ویٹرز کا کہنا ہے الزامات جھوٹ ہے زبردستی اسلحے کی زور پر سیاحوں نے یہ اقرار کرواتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنانے کی کوشش کی ہے ۔دوسری جانب سیاحوں کا کہنا ہے ہم نے اسلحے کی زور پر کوئی بیان نہیں دلوائی اگر ایسا ہے تو مقامی پولیس ہم سے اسلحہ برآمد کر یں اور قانونی کارروائی کریں معاملہ خواتین کو حراساں کرنے کی کوشش کا نتیجہ ہے ۔ واقعہ گزشتہ رات 12 بجے کے قریب پیش آیا ہے پولیس نے ڈی ایس پی کی سربراہی میں تحقیقات شروع کی ہے ۔

"قرض معاف کروانے کا نایاب فارمولا" 😅🏞️5000 روپے ادھار لیے تھے ایک دوست سے... جب واپسی کا وقت آیا تو میں نے بڑی سنجیدگی س...
02/07/2025

"قرض معاف کروانے کا نایاب فارمولا" 😅🏞️

5000 روپے ادھار لیے تھے ایک دوست سے... جب واپسی کا وقت آیا تو میں نے بڑی سنجیدگی سے کہا:
"پیسے چھوڑ... تجھے بائیک پر نیلم ویلی کی ایسی جگہ لے کر چلتا ہوں کہ تو زندگی بھر یاد رکھے گا!"

دوستی پر آوارہ گردی کا رنگ چڑھ چکا تھا، وہ فوراً مان گیا۔
پہلا دن؟ بارش نے خوب دھویا، بائیک کیچڑ میں پھنستی، اور بیچارہ دوست ہر تھوڑی دیر بعد دھکا لگاتا۔
دوسرا دن؟ جگہ جگہ پانی اور سلپری راستے... مگر ہم رکے نہیں!
نوری ٹاپ کی سخت چڑھائیاں، تیز ہوائیں اور وادیاں... ہر لمحہ جیسے فلمی سین ہو!
دوست کا دل تو ایسا بہلا کہ قرض کا ذکر بھی نہ کیا۔

مگر کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی...

چند دن بعد وہی دوست مجھے 10000 کا اور قرض دے گیا! 😄
پچھلے ہفتے اس کی کال آئی:
"بھائی، پیسوں کی ضرورت ہے... کب دے رہے ہو؟"
میں نے بڑے اعتماد سے کہا:
"یار، Skardu لے کر چلوں؟"

اب حال یہ ہے کہ... **وہ میری کال نہیں اٹھاتا!
حالانکہ اس بار میں واقعی پیسے واپس کرنے والا تھا 😅

✍🏻 **سجاد مقصود**
📍 *مقام: نوری ٹاپ، کشمیر*

--
` `

Current Weather in Murree.
02/07/2025

Current Weather in Murree.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan & Shezi Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Subhan & Shezi Tours:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share