V4 Punjab Travels & Tours Layyah

V4 Punjab Travels & Tours Layyah We provide full services for Hajj, Umrah, International & Domestic Tours to enjoy vacation.
(1)

20/06/2024
12/03/2024
16/11/2023

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔ مزید معلومات کیلئے وزارت ہذا کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاونٹس اور حج ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں۔

05/10/2023

آگاہی مہم !!

30/08/2023

Distances from Islamabad to important places 🚘

19/06/2023

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔ یکم ذی الحج 1444 ہجری کل 20 جون بروز منگل کو ہو گی جبکہ عید الاضحی 29 جون، بروز جمعرات کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری ۔۔۔

16/06/2023

Distance board neelum valley🥰🥰
Asif Hanif Dar

19/05/2023

وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کی خصوصی ہدایت پر تمام عازمین حج (ریگولر+سپانسر) کو قربانی کیلئے 55 ہزار روپے فی کس دیے جا رہے ہیں۔ عازمین یہ رقم روانگی سے قبل متعلقہ بینک سے بذریعہ اکاونٹ حاصل کریں۔
نوٹ:
1️⃣ تمام عازمین کیلئے روانگی سے قبل بذریعہ متعلقہ بینک، قربانی رقوم لینا لازم ہے۔ سعودی عرب جا کر رقم واپس نہیں ملے گی۔
2️⃣ سرکاری رہائشگاہوں کے نزدیک سعودی حکومت کے زیر انتظام قربانی بوتھ تک آسان رسائی اور کوپن خریدنے کی سہولت مہیا کی جائے گی۔
3️⃣ شیرخوار بچے اور ریفنڈ لینے والے قربانی رقم کے اہل نہیں۔

باؤلی کا نام سنا ہے کبھی؟یہ ایک بڑا سا کنواں ہوتا ہے جس میں پانی کی سطح تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں۔  اس میں ارد گ...
19/05/2023

باؤلی کا نام سنا ہے کبھی؟
یہ ایک بڑا سا کنواں ہوتا ہے جس میں پانی کی سطح تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں۔ اس میں ارد گرد راہداریاں اور کمرے بنے ہوتے ہیں جو شدید گرمی میں بھی بہت ٹھنڈے رہتے ہیں۔ پرانے زمانے میں امیر لوگ وہاں اپنے دفتر اور محفلیں سجاتے تھے اور یوں تپتی دوپہریں ٹھنڈے پانی کے پہلو میں بیٹھ کر گزار دیتے تھے۔عموما باؤلی راجپوت دور میں استعمال ہونا شروع ہوئی شیر شاہ سوری نے بھی کافی باؤلیاں بنوائیں ان میں ہاتھی اور گھوڑے بھی اتر سکتے تھے بعض باؤلیوں میں خفیہ راستے بھی بنائے جاتے تا کہ ہنگامی حالات میں استعمال ہو سکیں۔ بعض اوقات انخلاء کے مقصد کے لیے بھی استعمال ہوتیں ان کے قریب زیر زمین کئی کلومیٹر خفیہ راستے بھی ملتے ہیں جہاں بھی راجپوت اور شیر شاہ سوری کے دور کے قلعے ہیں وہاں یہ باؤلیاں ضرور ملتی ہیں۔

باؤلی کا نام سنا ہے کبھی.
یہ ایک بڑا سا کنواں ہوتا ہے جس میں پانی کی سطح تک سیڑھیوں کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں. اس میں ارد گرد راہداریاں اور کمرے بنے ہوتے ہیں جو شدید گرمی میں بھی بہت ٹھنڈے رہتے ہیں. پرانے زمانے میں امیر لوگ وہاں اپنے دفتر اور محفلیں سجاتے تھے اور یوں تپتی دوپہریں ٹھنڈے پانی کے پہلو میں بیٹھ کر گزار دیتے تھے۔عموما باؤلی راجپوت دور میں استعمال ہونا شروع ہوئی شیر شاہ سوری نے بھی کافی باؤلیاں بنوائیں ان میں ہاتھی اور گھوڑے بھی اتر سکتے تھے بعض باؤلیوں میں خفیہ راستے بھی بنائے جاتے تا کہ ہنگامی حالات میں استعمال ہو سکیں

بعض اوقات انخلاء کے مقصد کے لیے بھی استعمال ہوتیں ان کے قریب زیر زمین کئی کلومیٹر خفیہ راستے بھی ملتے ہیں جہاں بھی راجپوت اور شیر شاہ سوری کے دور کے قلعے ہیں وہاں یہ باؤلیاں ضرور ملتی ہیں۔

Address

V4 Punjab Travels & Tours, Near PSO Pump, Chowk Azam Road
Layyah
31200

Opening Hours

09:00 - 20:00

Telephone

+92606410327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V4 Punjab Travels & Tours Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to V4 Punjab Travels & Tours Layyah:

Videos

Share


Other Layyah travel agencies

Show All