ٹی وی پر آنا تو دور کی بات نون لیگی نمائندے فون بھی نہیں اٹھا رہے 🤣🤣🤣 جیو کا شکوہ
ہونی تھی انصاف کی جیت ہو گئی انصاف کی جیت
ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان
اب بدل رہا ہے پاکستان
الحمدللہ ✌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PMImranKhan #RMK #PTIAJKGovt #PTIGovernment #ImranKhanPTI #PtiTigers #pti #ZartajGul
ہونی تھی انصاف کی جیت ہو گئی انصاف کی جیت
ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان
اب بدل رہا ہے پاکستان
الحمدللہ ✌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PMImranKhan #RMK #PTIAJKGovt #PTIGovernment #ImranKhanPTI #PtiTigers #pti #ZartajGul
حد نگاہ تک عوام ہی عوام!
قوم نہ صرف زندہ ہے، بلکہ پوری طرح جاگ رہی ہے!!
اسلام آباد
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#مہنگائی_نامنظور
#RMK #PTIAJKGovt #ik_time #pakistan
#PTIGovernment
چئیرمین عمران خان صاحب کی ہدایت پر راجہ منصور خان حقیقی آزادی مارچ کے لیے آزادکشمیر کے کونے کونے میں لوگوں کو دعوت دیتے ہوئے۔
#RMK #PTIAJKGovt #ik_time #pakistan #PMSardartanveerilyaskhan
#کھاوڑہ
#ImportedGovtNotAcceptable
میں پاکستان میں رجیم چینج کا گواہ ہوں ، نیوٹرل نہیں رہ سکتا ، امریکہ کے پاکستان سے 7 مطالبات تھے جو اس حکومت نے پورے کر دئیے ہیں ، اینکر پرسن عمران خان کا وکلا کنونشن سے خطاب
#ImportedGovtNotAcceptable
#RMK #PTIAJKGovt #ik_time #pakistan #PMImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanOfficial #PMLN #PPP
آزاد کشمیر کا خوبصورت گاؤں جاگیر #کٹکیر #مظفرآباد
#کھاوڑہ 💗
HOME
#گنگا_چوٹی_آزاد_کشمیر #ajktourism
#importedhakoomatnamanzoor Manzoor.
#New #PTI_Song #2022 for #Lahore_Jalsa
#standwithimrankhan
#BehindYouSkipper #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #بھکاری_نامنظور #PTIAJKGovt #RMK
اگر منفی ہتھکنڈوں سے عمران خان کی جماعت پر پابندی کی کوئی واردات ہوئی تو پھر اس ملک میں الیکشن نہیں انقلاب آئے گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#چڑھوئی_کوٹلی۔ #جنرل_سیکرٹری_راجہ_منصور_خان نے کہا کے چڑھوئی کی عوام خوش قسمت کے اللہ نے حق سچ کھول کر دوبارہ چانس دے دیا اور چڑھوئی کے مستقبل کے فیصلہ کریں۔
سنا ہے #راجہ_فاروق_حیدر صاحب برادری کا کارڈ لیکر چڑھوئی کے گھر گھر جا رہے ہیں ۔
میں #راجپوت_برادری کو بتانا چاہتا ہوں یہ اندر سے #چوہدری_یاسین سے ملے ہوئے جس طرح یہ میرے حلقے کھاوڑہ میں #چوہدری_لطیف اکبر سے ملے ہوئے۔ اوپر سے یہ سب بھائی بھائی ہیں نیچے یہ لڑائی کراتے ہیں۔
اس لیے ہماری برادری #پی_ٹی_آئی ہے۔ ہماری برادری تعمیر ترقی ہے، ۂماری برادری انسانیت ہے خوشحالی ہے۔
راجہ منصور خان کا چڑھوئی میں خطاب سنیے۔
#RMK #PTIAJK #RajaMansoorPti