HWA 1

HWA 1 This page is just for fun videos and interesting videos platform.

29/11/2021
08/05/2021

jobs 2021

لو جی اب مزے کرو لڑکو... 😄👌🔥
27/02/2021

لو جی اب مزے کرو لڑکو... 😄👌🔥

اپنی رائے کا اظہار کریںاگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لوں تو پوسٹ کو شیئر کریں... محمد عامر
21/12/2020

اپنی رائے کا اظہار کریں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لوں تو پوسٹ کو شیئر کریں... محمد عامر

اَسلامُ علیکم محترم عزیز...! اللہ پاک نے ہمیں کتنی پیاری زندگی دی ہے لیکن ہم یہ بھول گئے ہیں.. کہ اللہ پاک ہم سے کیا چاہ...
18/12/2020

اَسلامُ علیکم محترم عزیز...! اللہ پاک نے ہمیں کتنی پیاری زندگی دی ہے لیکن ہم یہ بھول گئے ہیں.. کہ اللہ پاک ہم سے کیا چاہتا ہے اشرف المخلوقات کے لیے رب نے کیا کیا نعمتیں نہیں رکھیں بتائیں مجھےکیا نہیں رکھیں..؟ اور رب کی رضا صرف پنجگانہ باجماعت نماز اور ٹائم صرف میرے خیال میں ایک گھنٹہ جو ہم کبھی نکال ہی نہیں پاتےدنیا کی خواہشات نے ہمیں اتنا مگن کر رکھا ہے... کہ ہمارے پاس اب وقت نہیں رہا بس چل سو چل اور زندگی جہنم کی طرف گامزن کر رکھی ہے. میری آپ سب سے گزارش ہے خدارا اپنے رب کو راضی کرلو پلیز پلیز....اللہ ہم سب سے راضی ہو اور ہمیں پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق دے آمین ثم آمین..!!🌹

Mention😎 this student 😂
15/12/2020

Mention😎 this student 😂

Mention kry like kr ky apny friend ko 😂🤣
12/12/2020

Mention kry like kr ky apny friend ko 😂🤣

09/11/2020

Horse dance in kisan meela 2020 UOS


02/10/2020

Punjab Rozgar scheme 2020 how to apply

*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں...**1... قادیانی ا...
21/06/2020

*1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں هیں...*

*1... قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے...*
*2... آذان نہیں دے سکتے...*
*3... اپنےآپ کومسلمان نہیں کہہ سکتے...*
*4... اپنےمذ هب کو اسلام نہیں کہہ سکتے...*
*5... اپنے مذ هب کی دعوت نہیں دے سکتے...*
*نوٹ... قادیانی اس قانون کوختم کرنے کی سازش کررهے هیں اس لئےهم نے یہ قانون عام کرناهے یہ ایس ایم ایس اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے*
تمام احباب سے گزارش ھے کہ اپنے تمام گروپس میں
درخواست کریں کہ اوپن فورمز پر یہ پیغام عام کردیں..

Ma sha ALLAH dakhty hain ky ab Like , SHARE and Comment hota ha yan ni
21/06/2020

Ma sha ALLAH dakhty hain ky ab Like , SHARE and Comment hota ha yan ni

18/06/2020
https://youtu.be/eIApJ2oe5lQ
06/06/2020

https://youtu.be/eIApJ2oe5lQ

1 How to download tiktik video without watermark.this video is very easy way to download the tiktok video without watermark plz watch full video. My you...

یا اللہ اس بہادر کے مزار پر لاکھوں رحمتے نازل فرمادے آمینارتغل غازی❤
15/05/2020

یا اللہ اس بہادر کے مزار پر لاکھوں رحمتے نازل فرمادے آمین
ارتغل غازی❤

ertugrul team level
07/05/2020

ertugrul team level

غازی ارطغرل کون تھا؟؟ ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ ...
03/05/2020

غازی ارطغرل کون تھا؟؟

ارتغل غازی خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے تھے گندوز, ساؤچی اور عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے والد ارتغل کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارتغل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن خلافت کی بنیاد ارتغل غازی رح رکھ کر گئے تھے ….



اسکے بعد اسی خلافت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا...

اس کے ساتھ مسجد نبوی. گنبد خضریٰ اور مسجد حرام کی جدید تعمیر . سیدنا امیر حمزہ کا مزار . مکہ مکرمہ تک ایک عظیم الشان نہر . آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پرانوار کے گرد سیسہ پلائی دیوار . مکہ مکرمہ تک ٹرین منصوبہ جیسے عظیم کارنامے سرانجام دیے...



ارتغل غازی کا خاندان وسطہ ایشیا سے یہاں آیا تھا اور انکے جدِ امجد اوغوز خان Oghuz khan کے بارہ بیٹے تھے جن سے یہ بارہ قبیلے بنے جن میں سے ایک یہ قائی قبیلہ Kayi تھا جس سے ارتغل غازی تعلق رکھتا تھا آپکے والد کا نام سلیمان شاہ تھا, ارتغل غازی کے تین اور بھائی تھے, صارم, ذوالجان اور گلدارو ,آپکی والدہ کا نام حائمہ تھا…



آپکا قبیلہ سب س پہلے وسطہ ایشیا Central asia سے ایران پھر ایران سے اناطولیہ Anatolia آئے تھے منگولوں کی یلغار سے نمٹنے کےلئے..... جہاں سلطان علاو الدین جو سلجوک Seljuk سلطنت کے سلطان تھے اور یہ سلجوک ترک سلطنت سلطان الپ ارسلان Sultan Alap Arslan نے قائم کی تھی 1071 میں byzantine کو battle of Manzikert میں عبرت ناک شکست دے کے اور سلطان الپ ارسلان تاریخ کی بہت بڑی شخصیت تھی اور اسی سلطنت کا آگے جاکے سلطان علاؤ الدین بنے تھے…..



اسی سلطان علاوالدین کے سائے تلے یہ 12 قبیلے اوغوز خان Oghuz khan رہتے تھے, اور اس قائی قبیلے کے چیف ارتغل بنے اپنے والد سلیمان شاہ کی وفات کے بعد, سب سے پہلے اہلت Ahlat آئے تھے پھر اہلت سے حلب Aleppo گئے تھے 1232 جہاں *سلطان صلاح الدین ایوبی* کے پوتے الغزیز کی حکومت تھی, سب سے پہلے ارتغل نے العزیز کو اس کے محل میں موجود غداروں سے نجات دلائی پھر اس سے دوستی کی پھر سلطان علاو الدین کی بھتیجی حلیمہ سلطان سے شادی کی.... جس سے آپکو تین بیٹے ہوئے اوپر جو میں نے نام دیے ہیں, ایوبیوں اور سلجوقیوں کی دوستی کروائی, صلیبیوں کے ایک مضبوط قلعے کو فتح کیا جو حلب کے قریب تھا, اسکے بعد ارتغل سلطان علاو الدین کے بہت قریب ہوگیا….



اس کے بعد منگولوں کی یلغار قریب ہوئی تو ارتغل غازی نے منگول کے ایک ایم لیڈر نویان کو شکست دی ,نویان منگول بادشاہ اوکتائی خان کا Right hand تھا ,اوکتائی خان چنگیز خان کا بیٹا تھا اور اس اوکتائی کا بیٹا ہلاکو خان تھا جس نے بغداد کو اس قدر روندا تھا کہ بغداد کی گلیاں خون سے بھر گئی تھیں دریائے فرات سرخ ہو گیا تھا…

اسی نویان کو شکست ارتغل نے دی تھی…



اور پھر ارتغل غازی اپنے قبیلے کو لیکے سوغت Sogut آئے بلکل قسطنطنیہ Contantinople کے قریب, اور پہلے وہاں بازنطین Byazantine کے ایک اہم قلعے کو فتح کیا اور یہیں تمام ترک قبیلوں کو اکٹھا کیا اور سلطان علاو الدین کے بعد آپ کے بیٹے غیاث الدین سلطان بن گئے انکی بیٹی کے ساتھ ہی عثمان کی شادی ہوئی ایک جنگ میں سلطان غیاث الدین شہید ہو گئے تو عثمان غازی سلطان بن گئے اور انکی نسل سے جاکے *سلطان محمد فاتح رح* تھے جس نے 1453 میں جاکے قسطنطنیہ فتح کیا تھا اور اسی پے حضور صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کی غیبی خبر پوری ہوئی……

تاریخ میں ارتغل غازی جیسے جنگجو بہت کم ملتے ہیں لیکن ہماری نسل انکو جانتی نہیں بہت بہادر جنگجو تھے آپ…

ہر واریئر جنگجو اسلام میں گذرا اس پہ جس نے کچھ نہ کچھہ اسلام کے لیئے کیا اس کا ایک روحانی پہلو ضرور ہے, اسکے پیچھے ایک روحانی شخصت ضرور ہوتی ہے جسکی ڈیوٹی اللہ پاک نے لگائی ہوتی ہے تاریخ اٹھا لیں بھلے اسلام کے آغاز سے لیکے اب تک آج بھی اگر کوئی اسلام کے لیئے امت مسلمان کے لیئے کوئی ڈیوٹی کر رہا ہے تو اسکا روحانی پہلو بھی ضرور ہوگا….

اس جنگجو ارطغرل غازی کے پیچھے اللہ پاک نے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیضان سے جسکی ڈیوٹی لگائی تھی وہ *شیخ محی الدین ابن العربی رح* تھے ( آپ درجنوں کتب کے مصنف ہیں اس کے ساتھ آپ نے قرآن پاک کی مایہ ناز تفسیر بھی لکھی علم کی دنیا کے بادشاہ جانے جاتے تھے اور تصوف میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے) جو اندلس سے ارتغل غازی کی روحانی مدد کو پہنچے تھے…

امام ابن العربی نے ارتغل غازی کو دو مرتبہ موت کے منہ سے نکالا اور ہروقت ارتغل کی روحانی مدد کرتے رہتے تھے


حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوبصورت حدیث شریف ہے نہ کہ
” اتقوا فراسة المؤمن؛ فإنه ينظر بنور الله : ترجمہ مومن کی فراصت سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے ” ..

یہ کوئی جذباتی یا مبالغہ آرائیاں نہیں ہیں یہ سب وہی سمجھ سکتا جو روحانیت پے یقین رکھتا ہو, جسکو یہ نور نہیں حاصل وہ اندھا ہے اسے کچھ سمجھ نہیں آئے جیسے لبرل سیکیولر برگیڈ…



اللہ پاک ارتغل غازی Ertugrul Ghazi کا رتبہ بلند فرمائے اور ہزاروں رحمتیں ہوں ان کی قبر پر❣
آمین بجاہ نبی الکریم الامین......

30/04/2020
سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناضول فتح کیاکہتے...
26/04/2020

سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناضول فتح کیا
کہتے ہیں یہ ایک ساتھ بیس جنگ جوئوں سے اکٹھا لڑ سکتے تھے انہوں نے سلطنت کے چار نسلوں کے ساتھ ملکر جنگیں لڑی _
ارطغرل غازی کے سب سے وفادار سپوت جس نے ارطغرل کی موت کے بعد اسکے بیٹے اور پوتے کا بھی ساتھ دیا ,
وفاداری اور دوستی کی سچی داستان _
جنگ میں تلوار کی جگہ کلہاڑیوں کا استعمال کرتے تھے , زندگی میں سات کلہاڑیاں استعمال کیں جو آج استنبول کے ملٹری عجائب گھر میں موجود ہیں
ایک سو پچیس سال کی عمر میں ایک قلعہ کو فتح کرتے وقت اس حالت میں شہید ہوئے کہ کلہاڑی اسکے ہاتھ میں تھی .
جہاد فساد نہیں بلکہ فسادیوں کا علاج ہے ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HWA 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HWA 1:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share