24/02/2024
یہ ہے پنجاب پولیس کی تصویر جسکے بارے میں آئی جی پنجاب بلندوباک دعوے کرتے ہیں۔ پنجاب پولیس کا امیج صرف ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے ذریعے درست نہیں ہوسکتا تھانہ کلچر کی تبدیلی زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ممکن ہے ۔۔۔۔۔ مجھے تو سی پی او کے اس بیان پر حیرت ہورہی جو ویڈیو دیکھ کر بھی کہتے ہیں۔۔۔ اے ایس آئی امتیاز ناصر کو معطل کردیا، ایس پی پوٹھوہار کو معاملہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ۔۔۔۔ ویڈیو دیکھ کر تو لگتا تھا آئی جی پنجاب خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو حوالات میں بند کرنے کا حکم صادر فرمائیں گے،،،،لیکن موجودہ آئی جی پنجاب کی روایت کے مطابق وہ متاثرہ خاتون کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کروائیں گئے۔۔۔۔
(نوٹ۔میرے نظریے سے اپکا اتفاق کرنا لازم نہیں)