Karwan-e-Alamdar

Karwan-e-Alamdar Karwan-e-Alamdar a pilgrimage tour operator for Umrah & Ziyarat.

19/12/2024
*وتعز من تشاء*  *بے* *شک خدا جسے چاہے اسے عزت دے،*  *اللہ تعالی کا انصاف بھی خوب ہے عزت اسی کے* *حصے میں دیتا ہے جو  لگا...
16/09/2024

*وتعز من تشاء*
*بے* *شک خدا جسے چاہے اسے عزت دے،*

*اللہ تعالی کا انصاف بھی خوب ہے عزت اسی کے* *حصے میں دیتا ہے جو لگاتار انتھک محنت اور خدمت خلق میں اپنی* *ساری زندگی لگا دے اور قربانیاں ایسی دے جو سارے عالم میں ایک مثال* *بن جائے، ایسی ہی ایک مثال اس دور حاضر کے living legend* *مرسیہ اور نوحہ خوانی کی یونیورسٹی کہلایا جائے تو بجا ہوگا* *میر** *انیس مرزا دبیر کہ کلام اسے استفادہ حاصل* *کر کے ان کے کلام پڑھ کر بھی ساری دنیا کو اپنی* *خوبصورت پرسوز اور پراثر اواز سے ذکر حسین سنا کر ناشر کربلا کا اعزاز پا* *کر،علم بردار نوحہ خواں بن کر دنیا شیعت کو* *اہل بیت کا ذکر و فضائل و مصائب سنا کر* *دلوں میں جگہ بنا کر ساری دنیا میں نوحہ خوانی کرنے کا اعزاز حاصل کر کے، اج* *اس مقام پر ہے جسے کسی بھی بڑے اعزاز سے نوازنا ان کا* *حق بنتا ہے، پاکستان اس معاملے میں بہت خوش نصیب ہیں کہ* *اسے اس جیسی شخصیت میسر ہے جسے دیکھنے اور* **سننے کے بعد دنیا کے ہر اعزاز سے نوازنا* *ہر ملک و قوم کے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں،*
*فخر پاکستان* *فخر ملت جعفریہ سرمایہ* *ملت اسلامیہ* *ناشر کربلا روح مرصیہ رہنمائ منقبت، علم بردار* *نوحہ خوانی سفیر عزا ڈاکٹر سید ندیم رضا سرور صاحب کو* *پاکستان حکومت نے تمغہ امتیاز اور* *ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا ہے یہ خبر سن کر* *اور ان کو یہ اعزاز کے ساتھ دیکھ کر دنیائے* *شیعت کے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو جو* *خوشی ہوئی ہے جس سے سب کا سر فخر سے بلند کر دیا وہ قابل دید ہے قابل تعریف ہے،*
*ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اس بات کا ثبوت ہے کہ ان* *کی فنی نوحہ خوانی میں اپنی تحقیق* *تجربات اور خدمات سے ایک نمایاں مقام حاصل ھے* *اور ان کی یہ ڈگری علمی گہرائی اور اہل بیت* *سے سچی محبت کا* *منہ بولتا ثبوت ہے*
*یہاں ایک بات کرتا چلوں استاد محترم ندیم سرور صاحب نے اکثر* *اپنی تقریروں میں اپنے فرزندوں کی ڈگریوں* *کے بارے میں بات کی ہے اج اللہ تعالی پنجتن علیہ* *السلام نے ان کو اس* *خدمت کے صلے میں ایسی ڈگریوں سے نوازا ہے جو* *اس اعزاز میں اپنے فرزندوں سے بھی وہ اگے* *نکل چکے ہیں یہ سراسر ان کی خدمات کا صلہ ہے جو* *انہوں نے اہل بیت علیہ السلام کے ذکر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائی* *ہے، یہ بندہ ناچیز بھی ان خوش نصیب* *لوگوں میں سے ایک ھے جو ان کو بہت ہی* *قریب سے ان کے ساتھ نوحہ خوانی کر کے ان سے* *استفادہ حاصل کر کے خاص طور پر ان سے* *بہت کچھ سیکھ کر ان کی شاگردی کا اعزاز حاصل ھے اپنے اپ کو* *دنیا کا خوش قسمت انسان تصور کرتا ہوں، مجھے ماں* *کی طرف سے وصیت میں یہ ملا ہے کہ* *بچپن سے لے کر اب تک ان کے نوحہ سننا اور* *دیکھنا اور دیکھ کر سیکھ* *کر پڑھنا اپنے لیے باعث شرف سمجھتا ہوں،*

*میری دل سے دعا ہے اللہ تعالی پنجتن علیہ السلام* *اور معصومین کے وسیلے سے ان کو عزت اور مرتبے* *کے اعلی بلند منصب پر فائض رکھیں* *دنیا کے سارے اعزاز ان کی* *جھولی میں رہے، صحت و سلامتی کے ساتھ ہم اسی طرح ان کو ان کی فرزندوں کے ساتھ سنتے* *اور دیکھتے رہے*
، *الہی امین*

*اس دشت معرفت میں یہ* *زرخیزی خیال* ،،،،
*ممکن نہیں ہے اشک عزا کی* *نمی بغیر*

*مصطفی راج*
ٹیم سفیر عزا لندن

08/09/2024

Syed Nadeem Raza Sarwar, Ali Shanawar and Ali Jee Matamdari from Karbala 2024

08/09/2024

Syed Nadeem Raza Sarwar, Ali Shanawar and Ali Jee Matamdari at Karbala 2024

29/08/2024

Syed Nadeem Raza Sarwar, Ali Shanawar and Ali Jee live Matam from Karbala 2024

25/08/2024
25/08/2024

Sabeel e Imam Hussain by the Zaireen of Karwan e Alamdar

24/08/2024

Ziarat Imam Hussain a.s

24/08/2024

Ziarat Hazrat Abbas a.s

21/08/2024

Zaereen leaving for Mishi - Arbaeen walk from Najaf to Karbala 2024

Masjid e Kufa
21/08/2024

Masjid e Kufa

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Alamdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Alamdar:

Videos

Share

Category