Taza Ticket

Taza Ticket Taza Ticket is an online travel provider that allows travelers to easily plan and book leisure and business traveling!

سب سے سستا ائیر ٹکٹ ! تازہ ٹکٹ کے سنگ 545€ میں اپنا ائیر ٹکٹ بک کروانا نہ بھولیں۔ روانگی : ایتھنز سے لاہور شیڈول : 28 نو...
08/11/2024

سب سے سستا ائیر ٹکٹ !

تازہ ٹکٹ کے سنگ 545€ میں اپنا ائیر ٹکٹ بک کروانا نہ بھولیں۔
روانگی : ایتھنز سے لاہور
شیڈول : 28 نومبر

واپسی : لاہور سے ایتھنز
شیڈول : 23 مارچ
وزن : 47KG

فوری بکنگ کےلئے وٹس ایپ میسج کریں:
694 516 9169

کیا آپ کو سستے ائیر ٹکٹ کی تلاش ہے ؟ ابھی تازہ ٹکٹ کے وٹس ایپ نمبر 306945169169+ پر شیڈول بھیجیں اور سب سے سستا ائیر ٹکٹ...
02/11/2024

کیا آپ کو سستے ائیر ٹکٹ کی تلاش ہے ؟

ابھی تازہ ٹکٹ کے وٹس ایپ نمبر 306945169169+ پر شیڈول بھیجیں اور سب سے سستا ائیر ٹکٹ ایڈوانس بک کریں ۔

ماہ نومبر میں پاکستان کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹمنٹوں میں بک کریں  ! سیکٹر : ایتھنز سے اسلام آباد روانگی : 21 نومبر واپسی...
31/10/2024

ماہ نومبر میں پاکستان کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ
منٹوں میں بک کریں !

سیکٹر :
ایتھنز سے اسلام آباد
روانگی : 21 نومبر
واپسی : 20 جنوری
کرایہ : 560€

ایتھنز سے لاہور
روانگی : 14 جنوری
واپسی : 16 مارچ
کرایہ : 565€

ایتھنز سے لاہور
روانگی : 30 نومبر
واپسی : 30 جنوری
کرایہ : 600€

من پسند شیڈول ہمیں وٹس ایپ کریں :
+30 694 516 9169

ماہ نومبر میں اپنے وطن جائیں ! کیوں کہ تازہ ٹکٹ بنائے گا آپ کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ ، بہترین ائیر لائن کے ساتھ بالکل آ...
22/10/2024

ماہ نومبر میں اپنے وطن جائیں !

کیوں کہ تازہ ٹکٹ بنائے گا آپ کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ ، بہترین ائیر لائن کے ساتھ بالکل آن لائن ۔ سب سے اہم ، 24/7 کسٹمر کئیر سپورٹ اور ڈسکاؤنٹ ائیر ٹکٹ بنانے کی مہارت۔

مزید تفصیلات کےلئے وٹس ایپ میسج کریں:
694 516 9169

خوشخبری !  پاکستان جانے کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ شیڈول جاری .1. سیکٹر : ایتھنز سے لاہور قطر ائیرلائن روانگی : 06 دسمبر ...
07/10/2024

خوشخبری ! پاکستان جانے کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ شیڈول جاری .

1.

سیکٹر :
ایتھنز سے لاہور
قطر ائیرلائن
روانگی : 06 دسمبر
واپسی : 23 جنوری
کرایہ : 605€

2.
ایتھنز سے لاہور
اتحاد ائیرلائن
روانگی : 07 جنوری
واپسی : 09 مارچ
کرایہ : 560€

3.
ایتھنز سے اسلام آباد
اتحاد ائیرلائن
روانگی : 09 دسمبر
واپسی : 22 جنوری
کرایہ : 550€

4.

ایتھنز سے لاہور
اتحاد ائیرلائن
روانگی : 09 دسمبر
واپسی : 10 فروری
کرایہ : 550€

اپنا من پسند شیڈول ہمیں وٹس ایپ میسج کریں:
+30 694 516 9169

تازہ ٹکٹ  کے سنئیر آفیشلز و جملہ سٹاف کی جانب سے چئیرمن براق گروپ اور تازہ ٹکٹ Mubshar A. Warraich  کو جنم دن کےلئے نیک ...
02/10/2024

تازہ ٹکٹ کے سنئیر آفیشلز و جملہ سٹاف کی جانب سے چئیرمن براق گروپ اور تازہ ٹکٹ Mubshar A. Warraich کو جنم دن کےلئے نیک تمنائیں۔

ہم جناب مبشر احسن وڑائچ کی قیادت میں ہم اپنے صارفین بالخصوص اوورسیز کمیونٹی کو بہترین سروسز فراہم کرنے کےلئے ہمہ جہت مصروف ہیں۔

جناں مبشر احسن وڑائچ نے یونان ہجرت کے بعد یورو فوٹوز کے ایک چھوٹے سے سٹارٹ اپ سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اسے چند ہی برسوں میں کامیاب بنا دیا۔ جس کے بعد انھوں نے اوورسیز کمیونٹی کی سفری مشکلات کو دیکھتے ہوئے تازہ ٹکٹ اور براق ٹریول اینڈ ٹورز کی بااعتماد ٹریول ایجنسی کا اجراء کیا ، جو ہزاروں صارفین کو ائیر ٹریول سروسز فراہم کر چکی ہے۔

یہ جناب مبشر احسن وڑائچ کا ہی وژن ہے کہ اپنوں کے درمیان فاصلوں کو بہترین connectivity کے اشتراک سے کم کیا جائے ، اسی لئے تازہ موبائل اپنے صارفین کو بہترین سروسز بارعایت فراہم کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔

ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ہماری اوورسیز کمیونٹی صحت کی بہتر سہولیات سے محروم یا کم مستفید ہوتی تھی ۔ جناب مبشر احسن وڑائچ نے اپنی کمیونٹی کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کےلئے تازہ لیب کلینک کا آغاز کیا ۔

مبشر احسن وڑائچ اپنے صارفین جو سہولت فراہم کرنے میں ہمیشہ فعال رہے ۔ انھوں نے تازہ منی ٹرانسفر لانچ کی جو اوورسیز کو بہترین ایکسچینج ریٹ دینے میں نمایاں مقام رکھتی ہے ۔

حتی کہ آپ تک اپنے وطن کے ذائقے پہنچانے کےلئے بھی مبشر احسن وڑائچ نے بھرپور کوشش کی ، اسی کے نتیجے میں تازہ فوڈ کے بہترین رائس پروڈکٹس آپ کے دسترخوان کی زینت بنتے ہیں۔

آپ نے پاکستان میں اپنی والدہ مرحومہ کی یاد میں بشری احسن میموریل فاؤنڈیشن انسٹیوٹ کا قیام کیا ہے جو گزشتہ دو برسوں سے کنجاہ و گردونواح کے سینکڑوں اوورسیز اور مقامی پاکستانی بچوں اور بچیوں کو جدید ترین آئی ٹی سکلز سے روشناس کروا رہا ہے ۔

جناب مبشر احسن وڑائچ عزم و استقلال کا عملی نمونہ ہیں ۔ وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی کے ساتھ کئے گے وعدے پورے کرتے ہیں بلکہ اپنی زات کے ساتھ کی گئی کمٹمنٹ بھی مکمل کرتے ہیں ۔ مثلاً 2023 میں انھوں نے یہ تہیہ کیا کہ وہ روزانہ 15 ہزار قدم واک کریں گے۔ چاہے وہ کتنے مصروف ہوں یا کسی بھی دوسرے شہر یا ملک میں ہوں وہ روزانہ کئی کلومیٹر واک کرتے ہیں ، فطرت سے ہم آہنگی نے ان کی ذہنی و جسمانی استعداد و صلاحیت میں مثبت تبدیلیاں رونما کی ہیں۔

ہم مبشر احسن وڑائچ کو جنم دن کی خوشیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی صحت کی دولت میں اضافے کی دعا کرتے ہیں ۔ ہم پرامید ہیں کہ تازہ ٹکٹ اپنے وژنری رہنما کی زیر قیادت اپنے صارفین کو ہمیشہ بہترین سروس فراہم کرتا رہے گا ۔

سب سے اہم مہنگے ٹکٹوں سے بچنے کےلئے تازہ ٹکٹ سے ایڈوانس سب سے سستا ائیر ٹکٹ بک کریں۔🔸اپنے ڈاکومنٹس مکمل رکھیں 🔸پاسپورٹ ک...
30/09/2024

سب سے اہم مہنگے ٹکٹوں سے بچنے کےلئے تازہ ٹکٹ سے ایڈوانس سب سے سستا ائیر ٹکٹ بک کریں۔

🔸اپنے ڈاکومنٹس مکمل رکھیں
🔸پاسپورٹ کی معیاد دیکھ لیں
🔸 ٹریول انشورنس کروا لیں
🔸 کنفرم کر لیں کہ عارضی کاغذات کی صورت میں ائیر لائن آپ کو م بورڈنگ پاس دے گی یا نہیں۔

اپنی تفصیلات ہمیں وٹس ایپ میسج کریں:
694 516 9169

پاکستان جانا ہے ؟ تازہ ٹکٹ کے سنگ پائیں سب سے سستا ائیر ٹکٹ، ابھی  درج ذیل شیڈول میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے اپنی بچت...
26/09/2024

پاکستان جانا ہے ؟

تازہ ٹکٹ کے سنگ پائیں سب سے سستا ائیر ٹکٹ، ابھی درج ذیل شیڈول میں سے کسی ایک کا انتخاب کر کے اپنی بچت یقینی بنائیں۔

اپنا من پسند شیڈول ہمیں وٹس ایپ میسج کریں:
694 516 9169

ربیع الاول کے مقدس ماہ  دیار حرم چلیں ! اب تازہ ٹکٹ کے سنگ صرف 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کا E-VISA پائیں۔ 🔸ایک سال کی مدت ...
24/09/2024

ربیع الاول کے مقدس ماہ دیار حرم چلیں !

اب تازہ ٹکٹ کے سنگ صرف 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کا E-VISA پائیں۔

🔸ایک سال کی مدت 🔸90 دن رہائش
🔸 ملٹی پل انٹریز

مزید تفصیلات کےلئے وٹس ایپ میسج کریں:
694 516 9169

17/09/2024
Paris awaits your travel !Book cheapest round-trip tickets from Athens with Taza Ticket. WhatsApp us your schedule at +3...
11/09/2024

Paris awaits your travel !

Book cheapest round-trip tickets from Athens with Taza Ticket. WhatsApp us your schedule at +30 694 516 9169 for a romantic getaway to the City of Love.

پاکستان کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ چاہیے ؟صرف 605€ میں راؤنڈ ائیر ٹکٹ ایتھنز سے اسلام آباد : 615€   قطر ائیرویزروانگی : 2...
06/09/2024

پاکستان کےلئے سب سے سستا ائیر ٹکٹ چاہیے ؟

صرف 605€ میں راؤنڈ ائیر ٹکٹ

ایتھنز سے اسلام آباد : 615€
قطر ائیرویز
روانگی : 21 اکتوبر
واپسی: 21 نومبر

ایتھنز سے لاہور 605€
اتحاد ائیرلائن
روانگی : 16 اکتوبر
واپسی: 19 نومبر

ایتھنز سے لاہور 605€
اتحاد ائیرلائن
روانگی : 21 نومبر
واپسی: 20 دسمبر

بذریعہ وٹس ایپ اپنے من پسند شیڈول کی فلائٹ آن لائن بک کریں :
+30 694 516 9169

تازہ  ٹکٹ سیل آفر ! 605€ ریٹرن ٹکٹ درج ذیل سب سے سستی فلائٹس میں سے کسی بھی فلائٹ کو اپنے لئے بذریعہ وٹس ایپ منٹوں میں آ...
05/09/2024

تازہ ٹکٹ سیل آفر ! 605€ ریٹرن ٹکٹ

درج ذیل سب سے سستی فلائٹس میں سے کسی بھی فلائٹ کو اپنے لئے بذریعہ وٹس ایپ منٹوں میں آن لائن بک کروائیں اور پاکستان کے سفر میں بچت کو یقنی بنائیں۔

اپنا من پسند شیڈول وٹس ایپ میسج کریں:
+30 694 516 9169

کیا آپ یونان سے عمرہ ادائیگی کے خواہش مند ہیں ؟ تازہ ٹکٹ لایا ہے سب سے آسان آفر  ، صرف 170€ میں سعودی عرب کا E-Visa پروس...
03/09/2024

کیا آپ یونان سے عمرہ ادائیگی کے خواہش مند ہیں ؟

تازہ ٹکٹ لایا ہے سب سے آسان آفر ، صرف 170€ میں سعودی عرب کا E-Visa پروسیس کروائیں جس کی مدت ایک سال ہے ، جبکہ 90 دن رہائش اور ملٹی پل انٹریز کی سہولت موجود ہے۔

کیا آپ سعودی عرب کے E-Visa کےلئے اہل ہیں ؟ جاننے کےلئے ہمیں وٹس ایپ میسج کریں۔
694 516 9169

کیا آپ وقت کی کمی کے سبب خود نہیں آ سکتے ؟  گھر بیٹھے سب سے سستا ائیر ٹکٹ من پسند شیڈول اور من پسند فلائٹ کے ساتھ کنفرم ...
29/08/2024

کیا آپ وقت کی کمی کے سبب خود نہیں آ سکتے ؟

گھر بیٹھے سب سے سستا ائیر ٹکٹ من پسند شیڈول اور من پسند فلائٹ کے ساتھ کنفرم کریں اور پیمنٹ بذریعہ موبائل والٹ یا بینک اکاؤنٹ بھیجیں۔

اپنا شیڈول ہمیں وٹس ایپ کریں:
694 500 9111

تازہ فیملی میں خوش آمدید ! تازہ ٹکٹ کی جانب سے مس ماریہ احمد کو تازہ آؤٹ لیٹ امونیا سکوائر 12 ایتھنز میں بطور سیلز ایگزی...
23/08/2024

تازہ فیملی میں خوش آمدید !

تازہ ٹکٹ کی جانب سے مس ماریہ احمد کو تازہ آؤٹ لیٹ امونیا سکوائر 12 ایتھنز میں بطور سیلز ایگزیکٹو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

اب اردو سپیکنگ کمیونٹی مزید سہولت کے ساتھ تازہ ٹکٹ سے ڈومیسٹک و انٹرنیشنل فلائٹس اور شپنگ ایڈوینچرز بک کروا سکیں گے۔

مس ماریہ کا تازہ ٹکٹ ٹیم میں شامل ہونا ہماری انفرادی استعداد میں ایک شاندار اضافہ ہے ۔ ہم پر امید ہیں مس ماریہ اپنے پروفیشنل تجربے ، بہترین صلاحیت اور اعلیٰ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے تازہ ٹکٹ کی کسٹمر کئیر سپورٹ کو نئی جہت و منزل کی جانب بڑھائیں گی ۔

Fly anywhere at any time ! Soar to New Destinations Anytime! Book the Cheapest Flights with Taza Ticket – Your Gateway t...
22/08/2024

Fly anywhere at any time !

Soar to New Destinations Anytime! Book the Cheapest Flights with Taza Ticket – Your Gateway to Hassle-Free Online Booking.

Whatsapp us your schedule:
694 516 9169

17/08/2024

Planning your dream destinations ?

With Taza Ticket, you can find the cheapest flights to your desired destinations and book them conveniently online. Get an E-Boarding Pass and flexible options to Refund or Reschedule your trip if needed.

Whatsapp us at 694 516 9169

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taza Ticket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taza Ticket:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share