Al Hadiya travel Aligarh

Al Hadiya travel Aligarh Haj,Umrah package, air ticket,and travel services

15/06/2021
بیرون ممالک میں مقیم تمام ہی دوست واحباب کودل کی گہرائیوں سےعیدسعیدکی پرخلوص  مبارکبادمنجانب*کارپٹ اینڈ کرٹن ھاؤس*الہادی...
13/05/2021

بیرون ممالک میں مقیم تمام ہی دوست واحباب کودل کی گہرائیوں سے
عیدسعید
کی پرخلوص مبارکباد

منجانب
*کارپٹ اینڈ کرٹن ھاؤس
*الہادیہ ٹریول گورکھپور
*نیشنل ہینڈ لوم گورکھپور
*انارہ ویلفیئر سوسائٹی گورکھپور
Www.carpet-curtainhouse.com

Carpet & Curtain House is a top and well known HD and Designer Wallpaper Store in Humayupur, Gorakhpur and also known for Carpet Dealers, Pillow Dealers, Curtain Dealers, Mattress Dealers and Vertical Blind Dealers. Get access to address, contact number, photos, directions, working hours and service...

06/11/2020
17/10/2020

*سر سید ڈے 2020*

*سر سید احمد خان کے خواب پڑھو، لکھو، بڑھو.

*بانئ درسگاہ کے یوم پیدائش اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک صدی پورے ہونے پر تمام اہل وطن بالخصوص علیگ برادری اور مسلمانان ہند کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

*فہیم احمد قاسمی علیگ
*الہادیہ ٹریول گورکھپور
*انارہ ویلفیئر سوسائٹی گورکھپور

24/07/2020

Tickets are available

Lucknow to UAE

Contact 8707031602 /7408204377

23/06/2020

अल हादिया ट्रैवल गोरखपुर

कोरोना संकट में केवल सऊदी अरब में रहने वाले कर सकेंगे हज.

कोरोना वायरस संक्रमण के दौर में भी 2020 में सऊदी अरब हज का आयोजन करेगा. लेकिन इस बार केवल सऊदी अरब में रह रहे लोग ही हज कर पाएंगे.

सऊदी अरब सरकार के हज और उमरा मामलों के मंत्रालय ने सोमवार को बयान जारी करके बताया है कि कोरोना वायरस संक्रमण के चलते इस बार सीमित हाजियों को ही हज करने की इजाजत होगी.

इस बयान में कहा गया है कि इस साल कोरोना संक्रमण को देखते हुए दूसरे देशों से आने वाले हाजियों की अनुमति नहीं होगी.

अधिकारियों के मुताबिक सोशल डिस्टेंसिंग के प्रावधानों के चलते ही यह फ़ैसला लिया गया है.

बयान में कहा गया है कि लोगों में कोरोना संक्रमण को रोकने के लिए दूसरे तमाम सुरक्षात्मक प्रावधान भी अपनाए जाएंगे.



अल हादिया ट्रैवल गोरखपुर
खादिमुल हुज्जाज कमेटी जाहिदाबाद मस्जिद गोरखनाथ गोरखपुर

फहीम अहमद कासमी
8707031602 /7408204377

06/06/2020

खादिमुल हुज्जाज कमेटी जाहिदाबाद मस्जिद गोरखनाथ गोरखपुर

दिनांक: - 05 जून, 2020 CIRCULAR HAJ - 2020 100% राशि का रिफंड हज- 2020 सऊदी अधिकारियों से प्राप्त संचार के संदर्भ में, नोट वर्बेल नं .209 / v41/1063 दिनांक 13 मार्च, 2020 को आगामी हज 1441 (2020) के संबंध में, अस्थायी रूप से हज 2020 की तैयारियों से अवगत कराते हुए। 2. केवल कुछ सप्ताह बाकी हैं। हज २०२० के लिए भारत में तैयारी के काम के लिए, फिर भी सऊदी अधिकारियों ने हज २०२० के बारे में कोई और विकास नहीं किया है। हज २०२० को अनिश्चितता को लेकर प्राप्त कई जिज्ञासाओं और चिंताओं को देखते हुए, हज समिति द्वारा निर्णय लिया गया है जो तीर्थयात्री इस साल अपनी हज यात्रा रद्द करने की इच्छा रखते हैं, उनकी अब तक की गई 100% राशि बिना किसी कटौती के वापस कर दी जाएगी। 3. इस वर्ष अपनी हज यात्रा रद्द करने की इच्छा रखने वाले तीर्थयात्रियों से अनुरोध है कि वे हज समिति की वेबसाइट (कॉपी संलग्न) और ईमेल [email protected] पर उपलब्ध 4. रद्द फॉर्म को बैंक पासबुक की कॉपी के साथ रद्द करें / रद्द करें । यह अध्यक्ष (HCOI) (डॉ। मकसूद अहमद खान)

अल हादिया ट्रैवल गोरखपुर
हुमायूंपूर अन्सारी रोड पोस्ट गोरखनाथ गोरखपुर

मौलाना फहीम अहमद कासमी
7408204377 /8707031602

Haj 2020
05/06/2020

Haj 2020

*کیا حرم شریف میں طواف مکمل بند ہوگیا ہے۔۔؟؟؟**ایک وضاحت۔*مطاف مقدس میں  صفائی کا کام چل رہا ہے، اسپرے وغیرہ کیا جا رہا ...
06/03/2020

*کیا حرم شریف میں طواف مکمل بند ہوگیا ہے۔۔؟؟؟*

*ایک وضاحت۔*

مطاف مقدس میں صفائی کا کام چل رہا ہے، اسپرے وغیرہ کیا جا رہا ہے جس کے باعث مطاف کو خالی کروالیا گیا ہے۔ ظہر کی نماز یہیں مطاف میں ادا کی گئی ہے۔ نماز کے بعد بند کیا گیا ہے۔
جبکہ پہلی اور دوسری منزل پر طواف مسلسل جاری و ساری ہے۔ عصر کی نماز بھی حرم شریف میں ہی ادا کی گئی ہے جبکہ مطاف مقدس میں صفائی کی وجہ سے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔

*ان تصاویر کو اس طرح نہ شئیر کیجئے کہ یہ تاثر جائے جیسے حرم شریف میں طواف اور نمازیں بند کر دی گئیں ہوں!ایسا کچھ نہیں ہے نمازیں اور طواف نہیں روکا گیا ہے۔*

*عازمین حج وعمرہ زائرین کو کرونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے حرمین شریفین اور مدینہ منورہ و جدہ ائیرپورٹس پر حفاظتی انتظامات تیزی سے جاری ہیں. جن کے مکمل ہوتے ہی عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ان شاء اللہ۔*

*اس لئے تشویش پیدا نہ کی جائے صحن کے علاوہ باقی فلورز پر طواف جاری ہے.*

بشکریہ ابو عبداللہ بھائی۔ مکہ مکرمہ

منجانب: محمد نعمان مکی۔

Thursday 5th March 2020.

https://www.facebook.com/518377848626297/posts/860950057702406/

کیا حرم شریف میں طواف مکمل بند ہوگیا ہے۔۔؟؟؟

ایک وضاحت۔

مطاف مقدس میں صفائی کا کام چل رہا ہے، اسپرے وغیرہ کیا جا رہا ہے جس کے باعث مطاف کو خالی کروالیا گیا ہے۔ ظہر کی نماز یہیں مطاف میں ادا کی گئی ہے۔ نماز کے بعد بند کیا گیا ہے۔
جبکہ پہلی اور دوسری منزل پر طواف مسلسل جاری و ساری ہے۔ عصر کی نماز بھی حرم شریف میں ہی ادا کی گئی ہے جبکہ مطاف مقدس میں صفائی کی وجہ سے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔

ان تصاویر کو اس طرح نہ شئیر کیجئے کہ یہ تاثر جائے جیسے حرم شریف میں طواف اور نمازیں بند کر دی گئیں ہوں!ایسا کچھ نہیں ہے نمازیں اور طواف نہیں روکا گیا ہے۔

عازمین حج وعمرہ زائرین کو کرونا وائرس سے محفوظ بنانے کیلئے حرمین شریفین اور مدینہ منورہ و جدہ ائیرپورٹس پر حفاظتی انتظامات تیزی سے جاری ہیں. جن کے مکمل ہوتے ہی عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ان شاء اللہ۔

اس لئے تشویش پیدا نہ کی جائے صحن کے علاوہ باقی فلورز پر طواف جاری ہے.

بشکریہ ابو عبداللہ بھائی۔ مکہ مکرمہ

منجانب: محمد نعمان مکی۔

Thursday 5th March 2020.

29/02/2020

*Al Hadiya travel Gorakhpur *
UMRAH FULL PACKAGE
🇮🇳17 days🇸🇦
*@56500*
---------------------------------------
Dep: 15 MAR LKO/JED
Dep: 05 APR. LKO/ JED
----------------------------------------
🕌Makkah:hotel 600 mtr
Madinah hotel 400 mtrs
Sharing
😋Food 3 times(self service)
🚍Ziyarat AC bus ( with urdu speaking Guide)
🎁Zam Zam 5 ltr at jeddah airport
🚍Full transport by luxury bus
🇸🇦SAUDI Airlines direct flight
🎁Full kit with Ahram
👔Free Laundry

*CALL US :*
📞 +7408204377
8707031602

Lucknow contact
Sherwani Nagar Bhitauli Sitapor Road Lucknow
8081851661

Gorakhpur office
Humayunpur Ansari Road Gorakhnath Gorakhpur
7408204377 /8707031602

27/02/2020

Al Hadiya travel

*آج کل عمرہ کی فلائٹس کینسل ہوگئی ہیں اور لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا ہوا ہے اب ان کے لیے شرعی حکم یہ ہے*

اور عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد ایک روک دیا گیا تو اس کو احصار کہتے ہیں اور جس محرم کو روک دیا گیا ہو اسے محصر کہتے ہیں۔ محصر اگر انتظار نہیں کرسکتا اور احرام سے نکلنا چاہتا ہے تو وہ حدود حرم میں ایک سال کی بکری ذبح کردے ایسا کرنے سے احرام سے نکل جائے گا۔ اور اس کے بعد احرام کی پابندیاں ختم ہو جائیں گی اگر حدود حرم میں خود موجود نہیں ہے تو جس جگہ بھی ہے وہاں سے کم از کم ایک سال کی بکری یا بکرا یا اس کی قیمت بھیج دے اور جس کے ذریعے بھیجے اس سے وقت مقرر کر لے کہ فلاں دن فلاں وقت ذبح کر دے۔ جب وہ وقت آ جائے اور غالب گمان ہوجائے کہ ا ب جانور ذبح ہو چکا ہوگا تو احرام سے نکل جائے(اور آجكل تو موبائل كے ذريعہ معلوم كرسكتا هے كہ جانر ذبح هوگيا يانهيں) اب اگر ان کاموں میں سے کوئی کام کرے گا جو احرام کی وجہ سے ممنوع تھے تو جزا لازم نہ ہوگی اور صرف جانور ذبح ہو جانے سے احرام سے نکل جائیگا مگر بہتر یہ ہے کہ مرد محصر ہو تو سر بھی منڈا دے۔

حج یا عمرہ کا احرام تو باندھ لیا لیکن احصار ہو گیا کسی دشمن یا مرض کی وجہ سے آگے نہیں بڑھ سکتا اور احرام میں رہنے میں دقت ہے اور جلد حلال ہونا چاہتا ہے تو حرم میں قربانی کا جانور ذبح کرا دے جس کی تفصیل اوپر گزر چکی۔ حرم میں جانور ذبح کرائے بغیر احرام سے نہیں نکل سکتا۔ اسی کو فرمایا : (فان احصرتم فما استیسر من الھدی) کہ اگر تم روک دیئے جاؤ تو جو جانور میسر ہو ذبح کر دو۔ یا دوسرے سے ذبح کرا دو۔ آنحضرت سرور عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب ٧ ھ میں عمرہ کرنے کے لیے اپنے صحابہ کے ساتھ تشریف لے گئے تھے اور دشمنوں نے مکہ معظمہ میں داخل ہونے سے روک دیا تھا اس وقت یہ آیت نازل ہوئی تھی اور آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے صحابہ رضي الله عنهم جانور ذبح کرکے احرام سے نکل گئے تھے۔ یہ مقام حدیبیہ کا قصہ ہے جو مکہ معظمہ سے دس میل ہے اور جدہ کے پرانے راستہ پر ہے۔ آج کل اس کو شمیسیہ کہتے ہیں۔ یہ جو فرمایا (و لا تحلقوا رءوسکم حتٰی یبلغ الھدی محلہٗ) (اور اپنے سروں کو مت مونڈو، یہاں تک کہ قربانی کا جانور اپنی جگہ پہنچ جائے) جگہ سے مراد حرم ہے۔ اس سے جہاں یہ معلوم ہوا کہ احصار کا جانور حرم میں ذبح کیا جائے۔ وہاں یہ بھی معلوم ہوا کہ احرام میں سر مونڈنا ممنوع ہے۔
سنن ترمذی (باب ماجاء فی الذی یھل بالحج فیکسر او یعرج) میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کا کوئی عضو ٹوٹ گیا یا لنگڑا ہو گیا تو اس کو حلال ہونے کی اجازت ہے اور اس پر آئندہ ایک حج کرنا لازم ہے۔ (وقال الترمذی ھذا حدیث حسن واخرجہ الحاکم فی المستدرک ج ١ ص ٤٧٠ وقال صحیح علی شرط الشیخین و اقرہ الذھبی)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب محصر قربانی کا جانور ذبح کرا کر حلال ہو جائے تو اس کے ذمہ قضاء بھی لازم ہوتی ہے۔

مسئلہ : ہر محصر پر قضا واجب ہے خواہ حج فرض ہو یا نفل، اپنا حج ہو یا حج بدل، اگر عمرہ کے احرام میں احصار ہوا تھا تو اس کی قضاء بھی واجب ہے اور اس پر صرف ایک ہی عمرہ کی قضا لازم ہے۔ جب چاہے عمرہ کرسکتا ہے۔ عمرہ کے ساتھ دوسرا عمرہ کرنا واجب نہیں (جبکہ حج قضا کرنے کی صورت میں اس کے ساتھ ایک رف عمرہ کرنا بھی واجب ہے) ۔

سورہ بقرہ آیت 197
تفسیر انوار البیان
از مفتی عاشق الٰہی بلند شہری مهاجرمدنى رحمہ اللہ تعالی

Al Hadiya travel
Ansari Road Gorakhnath Gorakhpur
7408204377 /8707031602

Address

Shamshad Market
Aligarh

Opening Hours

Monday 5:24pm - 9pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+917408204377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadiya travel Aligarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hadiya travel Aligarh:

Share

Category


Other Travel Companies in Aligarh

Show All