Group of Al Hind Tour and Travels Company

Group of Al Hind Tour and Travels Company عمرہ کریں کفایتی خرچ اور معیاری سہولیات کے ساتھ, وہ بھی تجربہ کار معلمین کی نگرانی میں.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shout out to my newest followers! Excited to have you onb...
15/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bill Miller, Danish Ahmad, Abubakar Ibrahim, Mohammed Aftab Qasim

اویسی اور مدنی تنازعہ کے بیچ  یہ خوبصورت اور معتدل تحریر ضرور پڑھئے اور اپنے غصے کو قابو کیجئے-اویسی اور مدنی! ان دنوں س...
29/09/2024

اویسی اور مدنی تنازعہ کے بیچ یہ خوبصورت اور معتدل تحریر ضرور پڑھئے اور اپنے غصے کو قابو کیجئے-

اویسی اور مدنی!

ان دنوں سوشل میڈیا مولانا محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کے موافقین و مخالفین کے درمیان جنگ کا اکھاڑہ بنا ہوا ہے ، لوگ جی بھر کر انہیں کوس بھی رہے ہیں ، ان کی سراہنا بھی کر رہے ہیں ، ان کے لتے بھی لے رہے ہیں اور ان کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے بھی ملا رہے ہیں ، اعتدال کو سوشل میڈیائی بھیڑ نے رخصت کر دیا ہے ، جبکہ ہمیں اعتدال سے کام لینے کا حکم ہے ، ہمیں امت وسط کہا گیا ہے ۔ کئی لوگوں نے مجھ سے دریافت کیا ہے کہ اس معاملہ میں تم کیا کہتے ہو؟ میں دونوں ہی شخصیات کا احترام کرتا ہوں ، لیکن اختلافات کے ساتھ ، اور اختلاف کرتے ہوئے ذاتی حملے کرنا مناسب نہیں سمجھتا ۔ جیسے تعریف کھل کر کی جاتی ہے اسی طرح اختلاف بھی کھل کر کیا جا سکتا ہے لیکن اخلاقی قدروں کی برقرای کے ساتھ ۔ محمود مدنی اور اسدالدین اویسی کے کام کرنے کے ڈھنگ مختلف ہیں ، ایک کام کرتا ہے اور دوسرا آواز اٹھاتا ہے ، اور مسلمانوں کے لیے فی الحال کام بھی ضروری ہے اور آواز کا اٹھانا بھی ۔ لوگ جمعیتہ پر انگلی اٹھاتے ہیں کہ فسادات کے بعد حرکت میں آتی ہے ! بات سچ نہیں ہے ، میں ایک جرنلسٹ کے طور پر جانتا ہوں کہ یہ جماعت فسادات سے قبل ، کشیدگی کے دوران بھی تشدد روکنے کے لیے کوشاں رہتی ہے اور فسادات کے دوران بھی ۔ فسادات کے بعد جب لوگ اجڑتے ہیں ، اور جب وہ لوگ جن کے پیارے مارے جاتے ہیں اور وہ غم کے سمندر میں ڈوبے ہوتے ہیں اور جب پولیس مقدمات کی بھرمار کر دیتی ہے اور خانماں بربادوں کو دور دور تک اندھیرا نظر آتا ہے تب بھی یہ جماعت ( اور بڑی حد تک جماعت اسلامی) سرگرم رہتی ہے ۔ یہ کام کھیل نہیں ہے ۔ گجرات اور میوات کی مثال سامنے ہے ، آج بھی یہ جماعت مقدمے لڑ رہی اور بازآبادکاری کر رہی ہے ۔ دہشت گردی میں ملوث کیے گیے افراد کے مقدمے لڑنا کھیل نہیں ہے ، لیکن یہ کام بھی یہ جماعت کر رہی ہے ۔ مدارس و مساجد کے معاملات ، شہریت کا مقدمہ اور نہ جانے کتنے مسائل ہیں جن پر یہ جماعت توجہ دے رہی ہے ۔ ہاں مگر شکایت ہے کہ اس جماعت نے اسکول اور کالج بنانے پر توجہ نہیں دی ، اسپتال اور مسافروں کے لیے ہوسٹلوں کا قیام نہیں کیا اور نہ ہی ایسے منصوبے تیار کیے جو مسلم نوجوانوں کو روزگار دلانے میں مدد دیں ، یہانتک کہ روزگار ورک شاپ بھی یہ نہیں کراتے ۔ لیکن جو کام یہ کرتے ہیں اور اس جماعت کے اکابروں نے کیا ہے وہ اور کوئی نہ کرتا ہے اور نہ کر سکتا ہے ۔ مولانا محمود مدنی سے ایک بڑی شکایت ان بیانات کے لیے ہے جو لگتا ہے کہ حکومت کے دفاع میں ہیں ، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جب وہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بولتے ہیں تو خوب بولتے ہیں ۔ اسدالدین اویسی ان سیاست دانوں میں سے ہیں جو آواز اٹھاتے ہیں، پارلیمنٹ میں بھی اور سڑک پر بھی اور زوردار آواز اٹھاتے ہیں ۔ مسلم مسائل پر آواز اٹھنی بھی چاہیے ، لیکن اعتدال کے ساتھ ۔ ان کے بھائی اکبرالدین اویسی کا یہ کہنا کہ پندرہ منٹ کے لیے پولیس کو ہٹالو ، یا اسدالدین اویسی کا یہ کہنا کہ یوگی اور مودی ہمیشہ نہیں رہیں گے ، اعتدال سے ہٹ کر ہیں ۔ پولیس ہٹے یا یوگی اور مودی نہ رہیں ، کیا ہوجائے گا ! تشدد ہی ہوگا ! اور تشدد کسی مسئلے کا حل نہیں ہے ۔ مسلمانوں کا محفوظ رہنا ضروری ہے ۔ اویسی کی آواز کا خیر مقدم ہے مگر ان کے ایسے جملوں کا نہیں جو کسی مسلمان کی جان جانے کا سبب بنیں ۔ اویسی مسلمانوں کے مسائل اٹھائیں ، ان کے کام کریں ، ان کی روزی روٹی کے لیے حکومت پر دباؤ بنائیں اور انہیں محفوظ بنانے کے لیے ان کے آئینی حقوق انہیں دلوائیں ۔ یہ سب کریں کہ ایک سیاست داں کے یہ کام ہیں، بھلے وہ عام مسلمانوں کے مقدمے نہ لڑیں اور فسادات کے دوران بازآبادکاری کے لیے سرگرم نہ رہیں ۔ اور الیکشن بھی لڑیں لڑوائیں مگر جیتنے کے لیے ہارنے کے لیے نہیں ۔ ہارنے کے لیے لڑیں گے تو فرقہ پرست تو جیت جائیں گے مگر وہ مسلم لیڈر جو ایوانوں میں رہ کر کچھ کام کرتے رہے ہیں وہ ضرور ہار جائیں گے ۔

Limited Seats Available Hurry upउमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड स...
28/10/2023

Limited Seats Available Hurry up
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Usman Nadwi +917700041441
Ahsan Ali Nadwi +918707647313

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड सीट्सContact: Usman Nadwi +917700...
08/10/2023

07/10/2023

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Usman Nadwi +917700041441
Ahsan Ali Nadwi +918707647313

18/09/2023

Umrah Package
15 seats Available
4 October 2023
from Lucknow to Jeddah
16 days
Flight: Air Salam
Cost: 78000
+918707647313
Group of Al Hind Tour and Travels Company

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Shahjhan Shaikh, Ajaz Shah, Javad Qadri, Mahfooz Alam, Qal...
28/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shahjhan Shaikh, Ajaz Shah, Javad Qadri, Mahfooz Alam, Qalandar Qalandar, A Gaffar Chandio

Offers till 20 Augustउमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड सीट्सContact...
28/07/2023

Offers till 20 August
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact:Usman Nadwi +917700041441,
Ahsan Ali Nadwi +918707647313

29/06/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Md Modassir, MD Murshid, Naim Ansari Gulam Nabi

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड सीट्सContact: Moulana Usman Nadwi...
04/06/2023

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +917700041441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड सीट्सContact: Moulana Usman Nadwi...
09/05/2023

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +917700041441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

الحمدللہ عمرہ زائرین کا گروپ 02/04/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہواअलहमदु लिल्लाह आज 02/04/2023 को उमराह के लिए का...
03/04/2023

الحمدللہ عمرہ زائرین کا گروپ 02/04/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہوا
अलहमदु लिल्लाह आज 02/04/2023 को उमराह के लिए काफ़िला लखनऊ से जद्दाह के लिए रवाना हुआ
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +91 77000 41441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 17/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہواअलहमदु लिल्लाह आज 17/03/2023 को उमराह के लिए...
17/03/2023

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 17/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہوا
अलहमदु लिल्लाह आज 17/03/2023 को उमराह के लिए काफ़िला लखनऊ से जद्दाह के लिए रवाना हुआ
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +91 77000 41441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 05/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہواअलहमदु लिल्लाह आज 05/03/2023 को उमराह के लिए...
05/03/2023

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 05/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہوا
अलहमदु लिल्लाह आज 05/03/2023 को उमराह के लिए काफ़िला लखनऊ से जद्दाह के लिए रवाना हुआ
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +91 77000 41441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 03/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہواअलहमदु लिल्लाह आज 03/03/2023 को उमराह के लिए...
03/03/2023

الحمدللہ آج عمرہ زائرین کا گروپ 03/03/2023 کو لکھنؤ سے جدّہ کے لئے روانہ ہوا
अलहमदु लिल्लाह आज 03/03/2023 को उमराह के लिए काफ़िला लखनऊ से जद्दाह के लिए रवाना हुआ
उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
Contact: Moulana Usman Nadwi +91 77000 41441, Ahsan Ali Nadwi +918707647313

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी मेंलिमिटेड सीट्सcontact: Moulana Usman Nadwi...
19/02/2023

उमराह करें किफायती खर्च, मेयारी सहुलियात, और तजर्बकार मुअल्लिमीन की निगरानी में
लिमिटेड सीट्स
contact: Moulana Usman Nadwi +917700041441 Ahsan Ali Nadwi +918707647313

Address

Lucknow
226003

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+918707647313

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Group of Al Hind Tour and Travels Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Group of Al Hind Tour and Travels Company:

Videos

Share

Category