7 Sky Tourism of Pakistan

  • Home
  • 7 Sky Tourism of Pakistan

7 Sky Tourism of Pakistan We arrange group tours to different parts of the Country... We provide a Complete Travelling solution for individuals as well as for groups...

لاھور کی سردیاں سوات ناران کاغان اور گلگت کی مشہور زمانہ ٹراؤٹ مچھلی 🐟 کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے گزاریں اور 10 دسمبر برو...
03/12/2023

لاھور کی سردیاں سوات ناران کاغان اور گلگت کی مشہور زمانہ ٹراؤٹ مچھلی 🐟 کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے گزاریں اور 10 دسمبر بروز اتوار برکی روڈ پر آئیں اور ہماری سپیشل ڈیل آیک مچھلی ایک نان فنگر چپس کولڈ ڈرنک کا لطف اٹھائیں صرف 1500 روپے میں۔۔۔ اس کے علاوہ ہم آپکو آپکے ڈور سٹیپ پر کچی ٹراؤٹ مچھلی اور ہمارا سپیشل مصالحہ لگی ٹراؤٹ مچھلی دے سکتے ہیں ۔ 3500 اور ٫4000 روپے کلو ود ڈیلوری ۔
ابھی رابطہ کریں ۔۔۔
03495275961 موبائل اور واٹس ایپ انور خان المعروف بابا خان

03/12/2023

UAE national day enjoy
Waheed KPK

18/11/2023

گلگت سوات ناران کی مشہور ٹراؤٹ مچھلی اب لاہور میں آپ کے ڈور سٹیپ سے ایک کال کی دوری پر ۔۔۔ ابھی کال کریں اور ٹراؤٹ مچھلی کا لطف اپنے گھر میں اٹھائیں ۔
بابا خان : 03495275961

زندگی خوبصورت بنانے کے لیے عمر کی نہیں جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے قدرت سے محبت کی ضرورت ہوتی ہے آصف مرزا کسی تعارف کے محتاج ...
25/10/2023

زندگی خوبصورت بنانے کے لیے عمر کی نہیں جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے
قدرت سے محبت کی ضرورت ہوتی ہے
آصف مرزا کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں سیاحت کی دنیا میں سب جانتے ہیں
70 کے قریب ان کی عمر ہے اور کسی جوان سے
یہ کم نہیں ہے پہاڑوں کی سیر ان کا بہترین مشغلہ ہے
ہر وادی ہر علاقہ یہ دیکھ چکے ہیں اور ابھی
بھی تلاش جاری ہے پر افسوس کہ ان پر اج تک کوئی ڈاکومنٹری نہیں بنی نہ کسی ٹی وی چینل نے ان کو بلایا۔ سفر یہ موٹر بائیک پہ کرتے ہیں
بمشکل اپنے گھر میں 15 دن سے زیادہ نہیں ٹھہرتے بائیک پر ہمیشہ سفر میں رہتے
ہیں سفر کرنے کا جنون کبھی کم نہیں ہوا
ہمارے آج کے نوجوان
ناران کاغان چلے جاتے ہیں چار دن بستر سے نہیں اٹھتے آصف مرزا صاحب اپنی بائیک پر تمام شمالی علاقہ جات کی سیر پر نکل جاتے ہیں
سکردو، کشمیر ، منی مرگ
گلگت بلتستان یا چائنہ بارڈر
ہر علاقے میں ان کا پڑاؤ ہوتا رہتا ہے قدرت سے انہیں عشق ہے گھر پر رہتے ہیں تو ان کی صحت خراب ہو جاتی ہے پہاڑوں پر تو تندرست اور
توانا رہتے ہیں بہت ساری ان کی تصاویر اور ویڈیو اس پیج پر شیئر کروں گی اپ لوگ اگر
جانا چاہتے ہیں تو ان کا بائیک ٹور گروپ
ہے اور اس پر یہ لوگ اپنا ایک گروپ لے کر کے پہاڑوں
کی سیر پہ نکل جاتے ہیں بارش ہو برف باری ہو
یا کوئی بھی موسم ہو کوئی چیز ان کے ارادوں
کو کمزور نہیں کرستی اور میں خود بہت حیران ہوتی ہوں ماشاءاللہ موٹر بائیک پر سفر کرنا اور لگاتار سفر میں رہنا یہ بہت بڑے جگرے کی بات ہے زندگی کو انجوائے کرنا چاہیے گھومتے پھرتے رہنا چاہیے اسی سے صحت بھی ٹھیک رہتی ہے اور آپ کا ائی کیو بھی تیز ہو جاتا ہے کہتے ہیں نا کہ وہ بندہ بہت سے کند ذہن ہے تو اس کا علاج صرف سفر ہے مستقل سیاح کو کہا جاتا ہے گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے تو میں dalmite لوگوں کو کہتی ہوں پہاڑوں کی سیر پہ جایا کرو اس سے دماغ تیز ہو جاتا ہے آپ ایک بار آزما کر دیکھیں ۔
ہمارے یہاں ہر طرح کے بل ادا ہو جاتے ہیں ڈاکٹر کی فیس بھی دے دی جاتی ہے اور ملازم کو تنخواہ بھی مل جاتی ہے کبھی کبھی اچھے لانچ ڈنر پر بھی چلے جاتے ہیں لیکن جب ان کو سیر کی دعوت دی جائے تو کہتے ہیں کہ یہ فضول خرچی ہے ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ ہم سیر سپاٹوں پر خرچ کریں حیرت ہے اللہ تعالی نے اتنی خوبصورت جھیلیں دریا ابشاریں ہر رنگ کے پودے درخت ٹھنڈی میٹھی خوشبودار ہوائیں چاندنی راتیں پہاڑوں کی چاندنی راتیں بھی
انسان پر ایسا سحر طاری کر دیتی ہیں کہ انسان کو پہلی بار خود سے ملنے کا موقع ملتا ہے آپ کا دماغ پہاڑوں پر تیزی سے کام کرتا ہے اپ نے
دیکھا ہوگا کہ پہاڑی لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے ہیں لیکن کبھی آپ ان سے گفتگو کر کے دیکھیں
تو یہ ایسی گفتگو کریں گے کہ اپ کو لگے گا کہ میں اشفاق احمد سے یا کسی بہت بڑے نامی گرامی ادیب سے بات کر رہا ہوں میرا واسطہ تو ان سے اکثر رہتا ہے میں ان لوگوں کو بہت قریب سے جانتی ہوں یہ دل کے بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں مہمان نواز اخلاص مند ہر علاقے کی اپنی ایک پہچان ہوتی ہے ان میں سب سے زیادہ مہمان نواز سوات اتروڑ گلگت بلتستان سکردو کے لوگ ہوتے ہیں اپ لوگ بھی سیر پہ جایا کریں بہترین یادیں خوبصورت ایلبم بڑھاپے میں بہت پیاری یادیں جب آپ بوڑھے ہو جائیں گے اپنے بستر پر جب تنہا پڑے ہوں گے تب آپ کے پاس یہ خوبصورت یادیں ہوں گی آنکھوں کو جب آپ بند کریں گے تو ہر منظر
اپ کو چلتا ہوا محسوس ہوگا اپ کو لگے گا کہ جیسے میں اب بھی اس وادی میں ہوں اگر آپ نہیں جائیں گے تو بڑھاپے میں اپ کو صرف اپنے لٹنے کا غم ہوگا کہ میں نے سب کے لیے کیا کیا نہیں کیا آج میں یہاں تنہا پڑا ہوں تو خدارا سیر پہ جائیے اور خوبصورت یادیں محفوظ کیجئے زندگی ایک بار ملتی ہے تو اس ایک بار کی زندگی کو سو بار کر کے جیئے آخر میں آصف مرزا صاحب کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے خوبصورت ویڈیوز تصاویر شیئر کی
بہت شکریہ سر ہمیشہ خوش و خرم رہیں آمین

19/10/2023

برفباری کے شوقین حضرات کالام سوات کے لئے آج ہی اپنا ٹور بک کریں۔

18/10/2023

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Rizwan Iqbal, Farooqu Ather Saeedi, Muhammad Zohaib Mughal, Arif Javaid, Mian Abdul Hameed Chughtai, Faizan Qadri, Rana Arham, Rizwanali Rizwanali, Yousaf King, Muhammad Ansar Khaan, Muhammad Ijaz

15/10/2023

سری پائے ٹاپ پر انجوائے کرتے ہوئے اور نرم دھوپ کے مزے لیتے ہوئے ۔ 3 دن ناران بابو سر ٹاپ ٹور ۔
بابا خان: 03495275961

بابوسر ٹاپ  (14 اکتوبر 2023) کی تازہ تصویر
14/10/2023

بابوسر ٹاپ (14 اکتوبر 2023) کی تازہ تصویر

10/10/2023

بون فائر میوزیکل نائٹ
باربی کیو اینڈ مٹن کڑاہی ان بیلمونٹ ہوٹل ناران ۔
بابا خان : 03495275961

(تین روزہ ٹور)

فی پرسن 17500 روپے ۔

تین روزہ ٹور میں 2 رات اور تین دن شامل ہیں اس پیکج میں3 بریک فاسٹ اور 2 ڈنر کیساتھ ساتھ
بون فائر ،میوزیکل نائٹ ،باربی کیو نائٹ ،4 پرسن شئیرنگ روم ،فوٹو گرافی اور پرفیشنل ٹور گائیڈ شامل ہیں یہ تین روزہ پیکج آپ کو 76500روپے میں ملے گا جبکہ کپل ایکسٹرا یا سیپرٹ روم کا 5000 ہزار اضافی ہوگا.۔
نوٹ : اضافی من پسند جگہوں پر جانے کےلئے جیپ، اور زپ لائن ، ریور رافٹنگ ، گھڑ سواری پیکج میں شامل نہیں ہے۔

10/10/2023

Group video at Shugran ....
3 days Exide battery company tour to Naran babusar Top.

on behalf of EXIDE Pakistan i appreciate the team Mr. Anwar khan and Miss Saleha for organizing a wonderful tour of Nara...
10/10/2023

on behalf of EXIDE Pakistan i appreciate the team Mr. Anwar khan and Miss Saleha for organizing a wonderful tour of Naran Kaghan and other related sites. Food - residence & transportation was good. All PAX enjoyed a lot throughout the trip.
Regards
Rana Qaiser

10/10/2023

ایکسائیڈ بیٹری پاکستان کی نمبر 1 کمپنی کے ٹورسٹ کا اظہار خیال اور بابا خان کا نعرہ ۔

10/10/2023

3 days Exide battery company tour to Naran babusar Top...
Baba Khan : 03495275961
Yasmin Sahar @نمایاں کریں Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) Rifat Mahmood Tararr Pakistan Travel Places Sohail Tabassum Zafar Sabin Kh Ishfaq 7 Sky Tourism of Pakistan Northern Pakistan Tourism Hub

10/10/2023

بابو سر ٹاپ ٹورسٹ اپنی موج مستی میں
خوب انجوائے کیا الحمدللہ
مزید ویڈیوز دیکھنے کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں
یاسمین سحر

26/07/2023

گلستان گیسٹ ہاؤس بڑا ہوتر بیرن گلی ایبٹ آباد کے مہمان لاہور سے روانہ

22/07/2023
20/07/2023

Address

Taj Bagh Gate # 1 Harbanspura Road Lahore Cantt

Telephone

+923495275961

Website

https://anwarlahore.websites.co.in/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 Sky Tourism of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 7 Sky Tourism of Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share