سیاحت مالدیپ

  • Home
  • سیاحت مالدیپ

سیاحت مالدیپ اردو زبان میں مکمل رہنمائی کے لیے ہمارا نمائندہ موجود ر

I have reached 3.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
24/09/2023

I have reached 3.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Do you plan to visit these beautiful beaches at Maldives ?? 💙💚
20/07/2023

Do you plan to visit these beautiful beaches at Maldives ?? 💙💚

24/06/2023
Create new memories in the most beautiful tropical haven📷 : .maldives
24/06/2023

Create new memories in the most beautiful tropical haven
📷 : .maldives

17/01/2023

22/06/2022

سمندر کے اندر تعمیر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا شہر

دنیامیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جنھیں سمندر کے کنارے رہائش پذیر ہونا پسند ہوتا ہے لیکن اگر بات کی جائے کسی ایسے شہر کی جو سمندر کے اندر سطح آب پر تیرتا ہو تو یقیناً یہ تصور حیرت انگیز ہے۔یوں تو دنیا کے کئی ممالک بالخصوص دبئی میں ایسے رہائشی منصوبے متعارف کروائے جا چکے ہیں لیکن مالدیپ میں سمندر میںدنیا کا سب سے بڑا شہر بسانے کا منصوبہ حجم کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے۔

مالدیپ کے دارالحکومت مالے سے 10 منٹ کےبحری سفر کی مسافت پر بحر ہند کے پانیوں میں تیرنے والے شہرکے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔یہ شہر اتنا بڑا ہوگا کہ 20 ہزار افراد اس میں رہائش پذیر ہوسکیں گے۔اس شہر میں 5 ہزار تعمیراتی یونٹس بشمول گھر، ریسٹورنٹس، دکانیں اور اسکول وغیرہ بھی موجود ہوں گے۔مالدیپ کی جانب سے اولین تعمیراتی یونٹس جون 2022 کے آخر تک متعارف کرائے جائیں گے اور 2024 میں وہاں لوگ رہنا شروع کریں گے جبکہ 2027 تک شہر کی تعمیر مکمل ہو جائے گی۔

یہ حیرت انگیز منصوبہ دراصل مالدیپ کو سمندر کی سطح میں اضافے سے لاحق خطرات سے بچنے کا ایک حل ہے۔تقریباً 1200 جزائر پر مشتمل مالدیپ موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے۔ماہرین کے تخمینے کے مطابق سمندری سطح میں اضافے کے نتیجے میں لگ بھگ پورا مالدیپ اس صدی کے آخر تک سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔ایسے میں ایک تیرنے والا شہر سمندر کی سطح بلند ہونے پر بھی محفوظ رہ سکتا ہے اور مالدیپ کے لاکھوں شہریوں کے لیے نئی امید بھی ہے۔

اس شہر کے رہائشی آنے جانے کے لیے کشتیوں، سائیکلوں یا الیکٹرک سکوٹرز کا سہارا لیں گے جبکہ شہر کے اندر پیدل گھومنا بھی ممکن ہو گا۔شہر میں تعمیر ہونے والے گھروں کو ایک مقامی شپ یارڈ میں تعمیر کرکے اس نئے شہر تک پہنچایا جائے گا جہاں انھیں زیرآب موجود کنکریٹ کے ڈھانچے سے جوڑ دیا جائے گا۔شہر میں بجلی کے حصول کے لیے سولر انرجی سے مدد لی جائے گی جبکہ ائیر کنڈیشنرز کے متبادل کے طور پر گہرے سمندری پانی کی ٹھنڈک کو استعمال کیا جائے گا۔اس شہر میں ایک گھر کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالرز سے شروع ہوگی۔

اس حیرت انگیز منصوبے پر مالدیپ کی حکومت ڈچ ڈوک لینڈز نامی کمپنی کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔یہ کمپنی اب تک دنیا بھر میں300 سے زائد پانیوں میں تیرتے گھر، دفاتر، اسکول اور طبی مراکز تعمیر کر چکی ہےمگر مالدیپ کا منصوبہ اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔

02/05/2022

Maldives Resort visit

29/04/2022



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیاحت مالدیپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سیاحت مالدیپ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share