Pakistani in Malaysia Zindabad

  • Home
  • Pakistani in Malaysia Zindabad

Pakistani in Malaysia Zindabad help for each other
(10)

ملائشیا کی سرکاری ٹریڈنگ ایجنسی MATRADE اور MIHAS کی طرف سے 17 ستمبر سے 20 ستمبر 202 تک دنیا بھر کی مختلف کمپنیز کی طرف ...
08/09/2024

ملائشیا کی سرکاری ٹریڈنگ ایجنسی MATRADE اور MIHAS کی طرف سے 17 ستمبر سے 20 ستمبر 202 تک دنیا بھر کی مختلف کمپنیز کی طرف سے حلال پروڈکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
یہ نمائش JALAN DUTA پہ MITEC کی بلڈنگ کے سیکنڈ فلور پہ ہوگی ۔
تمام پاکستانی کمیونٹی کے دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی فیملی بچوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ MITEC کے فلور نمبر 2 ۔ ہال نمبر 7 میں تشریف لائیں ۔ جہاں پر آپکو Pakistani pavilion کے بوتھ نمبر J09 پر پاکستان سے ائی ہوئی کم و بیش 10 کمپنیز کی حلال پروڈکٹس ملیں گی ۔
سب دوستوں سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کر کے پاکستانی کمپنیز کی پروڈکٹس کو دیکھیں ، سراہیں ، اور ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔
ملائشیا میں ترکی ، ایران انڈونیشیا ، مصر ، تیونس ، اردن وغیرہ کی کافی پروڈکٹس دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن پاکستان کے ایک اسلامی ملک ہونے کے باوجود ہماری حلال پروڈکٹس ابھی تک ملائشیا کی مارکیٹ میں جگہ نہیں بنا سکی تھیں ، اس نمائش میں پاکستان سے کم و بیش 10 کمپنیز اپنی حلال پروڈکٹس لے کر شامل ہو رہی ہیں ۔ اور ہمارے لیے یہ شاندار موقع ہے کہ اپنی ملک کی پروڈکٹس کو ملائشیا میں دوستوں کے ساتھ متعارف کروائیں ، کاروباری حضرات کے لیے بھی یہ بہترین موقع ہے کہ وہ پاکستانی مصنوعات کے معیار کو جا کر دیکھیں اور موقع پر موجود ان کے سپلائر سے مستقبل کے کاروباری معاملات پہ بات چیت کریں ۔
اپ سب دوستوں سے ملاقات ہوگی انشاءاللہ 17 ستمبر سے 20 ستمبر تک MITEC میں ۔
جہاں پہ اور بھی بہت سی رنگا رنگ تقریبات ہوں گی ۔

لبیک یا رسول الله صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
06/09/2024

لبیک یا رسول الله صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

* MATRADE ( MALAYSIA EXTERNAL TRADE DEVELOPMENT CORPORATION ) * IKC (Imran Khan Club )*  PFUJ (Pakistan Federal Union of...
06/09/2024

* MATRADE ( MALAYSIA EXTERNAL TRADE DEVELOPMENT CORPORATION )
* IKC (Imran Khan Club )
* PFUJ (Pakistan Federal Union of Journalists )
*PPCM ( Pakistan Press Club Malaysia)
ملائشیا کی سرکاری ٹریڈ ایجنسی کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد
* سینئر ڈائریکٹر Matrade مسٹر جے شنکر کے ہمراہ دیگر اعلی عہدیدران ۔
* فاؤنڈر IKC عمران خان ۔
* جوائینٹ سیکرٹری (M) PFUJ منیر احمد خان
* جنرل سیکرٹری PFUJ(M) + PPCM محمد وقار خان کا گروپ فوٹو ۔

06/09/2024

پردیس میں بیروز گار ہوناانتہائی مشکل ہوتا ہے-اللّٰہ پاک سب مسافروں کو حلال روزگار عطا فرما امین 🙏

رزلٹ نامہ 20 ستمبر کو نکلے گا- یہ پوسٹ ایجنٹ لوگوں کے لیے نہیں ہے  - ورنہ یہ ایجنٹ حضرت لوگوں کے بچوں کی تصویر سینڈ کر ک...
05/09/2024

رزلٹ نامہ 20 ستمبر کو نکلے گا- یہ پوسٹ ایجنٹ لوگوں کے لیے نہیں ہے - ورنہ یہ ایجنٹ حضرت لوگوں کے بچوں کی تصویر سینڈ کر کے پیسے لوٹ لینگے معذرت -
شاہ جی

دنیا کے کسی کونے میں بھی رہیں اپنے وطن عزیز کے لیے باعث عزت و فخر بنیں نہ کہ اپنے وطن کے لیے باعث شرمندگی
05/09/2024

دنیا کے کسی کونے میں بھی رہیں اپنے وطن عزیز کے لیے باعث عزت و فخر بنیں نہ کہ اپنے وطن کے لیے باعث شرمندگی

46 likes, 4 comments. “ملایشیا کے قوانین کی پاسداری کو یقنی بنا کر پاکستان کے وقار میں اضافے کا باعث بنیں پاکستان ہماری آن شان مان ہے 🇵🇰🇲🇾 #...

03/09/2024

پاکستان میں
کس شہر اور گاؤں سے ہیں کیا پتہ کوئی پڑوسی نکل آئے😜😜

03/09/2024

*_‏سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے اوپر ایک حیران کن آسمانی منظر دیکھنے میں آیا۔_*
*_ایک پاکستانی کی خوبصورت ویڈیو_*

31/08/2024

پوچھنا یہ تھا کہ کبھی فراڈیا ایجنٹ کو پکڑ کر 👞چِھترول کی ہے؟😂😂
(شاہ جی)

30/08/2024
سلام علیکم(درحواست ہے کے شیئر کیجیے) ملیشیا میں پاکستانی ایجنٹوں کے بعد پیش حدمت ہے بنگلادیش پارٹیملائشیا امیگریشن نے 28...
29/08/2024

سلام علیکم(درحواست ہے کے شیئر کیجیے)
ملیشیا میں پاکستانی ایجنٹوں کے بعد پیش حدمت ہے بنگلادیش پارٹی

ملائشیا امیگریشن نے 28 اگست صبح 9 بجے PETALING JAYA میں چھاپہ مار کر 5 بنگلادیشیوں کو حراست میں لیا - اس 5 میں سے ایک ماسٹر مائنڈ تھا جو یہ دو نمبرز کام کرتا تھا اور باقی 4 اس کے ساتھ مِلے ہووے تھے-
بتایا جا رہا ہے کہ اس گینگ کے پیچھے پچھلے 2 ہفتے سے ملیشیا امیگریشن پیچھا کر رہی تھی-چھاپہ کے دوران مبینہ شخص سے 29 جعلی پاسپورٹ کی کاپیاں برآمد ہوئی-ایک عدد لیپ ٹاپ - ایک عدد پرنٹنگ مشین -مبینہ شخص FOMEMA اور مزید اللیگل کام کرنے میں ملوث تھا-
ابتدائی تفتیش کے لیے بندلادیشی کو حراست میں لے لیا گیا
یاد رکھیں غلط کام کا غلط انجام ہوتا ہے ہم ایک چند روپوں کی حاطر ایسے خطرناک کام کرتے ہے - پیسے تو پھر بھی اجائینگے لیکن جو ہم یہ غلط کام کر کے یہاں پردیس کی جیلوں میں مہینوں پڑے رہتے ہے اسکا کیا ؟
اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کے پیسہ بھی ہاتھ میں نہیں آیا اور عزت بھی گئی-
خدارا احتیاط کریں ایسا نا ہو کہ اگلی دفعہ آپ لوگوں کی ایسی پوسٹیں سوشل میڈیا میں سامنے آئیں😭

اپنی دعواؤں میں شاہ جی ایس ایم عباس کو یاد رکھیے گا شکریہ

28/08/2024

ملائشیا میں آپ 100%میں سے کتنے فیصد خوش ہیں؟
🤔🤔🤔🤔🤔

27/08/2024

ملیشیا میں ایک اور پاکستانی کا نیا کارنامہ مسجد میں چوری کے الزام میں 3 مہینے کی سزا سنائی گئی -تفصیل جانئے ویڈیو میں -

25/08/2024

غیر ملکوں میں اور خاص کر کے ملیشیا میں رہنے والے پاکستانیوں کا اپنے ملک کا نام بدنام کرنے میں نمبر ایک پوزیشن پر-

24/08/2024

آپ ملیشیا میں کون سی سٹی سے ONLINE ھیں😉
شاہ جی

23/08/2024

ملائشیا مسجد انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے پیش آنے والا واقعہ.....
Jalan Masjid India

22/08/2024

میں ایک
ایسے جملے کی تلاش میں ہوں جس کو ملیشیا کے ایجنٹ پڑھیں تو کانپ جائیں

ہمارے معزز ممبران پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ملائشیا کا آفیشل پیج جوئن کرسکتے ہیں ایڈمن
22/08/2024

ہمارے معزز ممبران پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ملائشیا کا آفیشل پیج جوئن کرسکتے ہیں
ایڈمن

ISLAMABAD, Mar 23 (APP):The Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) has launched its Malaysia Chapter, aiming to enhance journalism and offer investment

21/08/2024

"صدقے جاؤں" کو MALAY میں کیا
کہتے ہیں. میں نے کسی کو بولنا ہے😁🤭

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani in Malaysia Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani in Malaysia Zindabad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share

Travel Agency

Pakistan ki ticket k Lia hm rabta Kary