18/09/2024
السلام علیکم۔ منی مارٹ کیلئے دو عدد بندو کی ضرورت ہے۔
1- کمپیوٹر جانتا ہو۔
2- ورک پرمٹ لازمی ہو۔ (صرف سروس سکیٹر/جنرل ورکر کا پرمٹ ہونا چاہئیے)
3- صبح 7بجےسےشام7بجےکا شفٹ اور دن2بجےسے رات 2بجےکے شفٹ میں ڈیوٹی کرسکتا ہو۔
4- پانچ وقت نماز کا پابند اور ایماندار ہو۔
5- ماہانہ تنخواہ 1800 کھانے پینے اور رہائش کا خرچہ اپنا ہوگا اور مہینے میں 2 چھٹیاں ہونگی۔
برائے مہربانی صرف اور صرف وہ لوگ رابطہ کریں جو مندرجہ بلا شرائط پر پورے اترتے ہوں اور لمبے عرصے کیلئے کام کرنا چاہتے ہو۔ شکریہ۔
صرف وٹس ایپ پر میسج کریں کال نہ کریں اپکو جواب لازمی ملےگا۔
01118667795