Mansoor Hassan

Mansoor Hassan work with police interpol
(6)

30/09/2024
27/09/2024

تھانہ صوابی دھماکے سے پہلے سی سی ٹی کی ویڈیوں فوٹیج

26/09/2024

اگر کوئی اپنا ٹوکن 2 روپے میں بیچنا چاہتا ہیں تو میرے نمبر پر وائٹسپ کریں شکریہ
+601164442544

صوابی پولیس اسٹیشن میں دھماکے کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ
26/09/2024

صوابی پولیس اسٹیشن میں دھماکے کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ

PI network is better then all online earnings apps January Mai currency lounch kar Raha hai Pi is a new digital currency...
26/09/2024

PI network is better then all online earnings apps January Mai currency lounch kar Raha hai
Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/kingbuneri and use my username (kingbuneri) as your invitation code.

26/09/2024

ایک ٹوکن کا 4.50 روپے ریٹ دونگا اگر کوئی بیچنا چاہتا ہیں تو جلدی بتائیں ورنہ مارکیٹ مزید خراب ہوتا جا رہا ہیں

Hmstr latest price update
26/09/2024

Hmstr latest price update

25/09/2024

Binance والو نے آفیشل ریٹ جاری نہیں کی کل شام تک کردے گا پھر میں ان سے زیادہ قیمت میں آپ لوگو سے خرید لونگا ۔پلیز ابھی میسیجز نہ کرے شکریہ

25/09/2024

اگر کوئی دوست اپنا $HMSTR ٹوکن سیل کرنا چاہتا ہیں میں حاضر ہوں اچھا ریٹ دونگا

21/09/2024

والدین کی ہر سال برسی کرانے کی بجائے جہاں پانی کی قلت ہو وہاں نلکا لگوا دیں۔آپکے والدین کو ہر روز اجر ملے گا”صدقہ جاریہ”کام آئیگا۔

وقت وقت کی بات ہوتی ہیں کبھی کبھی مشکلات حد سے زیادہ ہو جاتی ہے لیکن صبر سے کام لینا چاہیے   Mansoor Hassan
18/09/2024

وقت وقت کی بات ہوتی ہیں کبھی کبھی مشکلات حد سے زیادہ ہو جاتی ہے لیکن صبر سے کام لینا چاہیے Mansoor Hassan

13/09/2024

حضرت عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جن کی پاک دامنی کی گواہی خود آللہ پاک نے قرآن میں دی ہے 🙏💯

اب کرلو حساب کتاب ، تم پیسے کم بھیجتے ہو، ٹائم پر کال نی کرتے ہو، کل مجھ سے بات نی کی آج ہم بات نہیں کریں گے،پردیسی گھر ...
10/09/2024

اب کرلو حساب کتاب ، تم پیسے کم بھیجتے ہو، ٹائم پر کال نی کرتے ہو، کل مجھ سے بات نی کی آج ہم بات نہیں کریں گے،
پردیسی گھر سے آتا ہے پہلے اپنا قرضہ ختم کرتا، پھر گھر کے حالات ٹھیک کرتا، بہنوں کی شادی کرتا، بھائیوں کی پڑھائی کے اخراجات برداشت کرتا، آہستہ آہستہ بچے بڑے ہوتے سکول جاتے، پھر انکی شادی کرتا ساری زندگی کما کما کر بھیجتے ہیں اور جب گھر جاتے ہیان پردیسی تو انہیں کہا جاتا کہ تم نے کیا کمایا؟؟ کس کو دیا؟ اور بلآخر وہ ایک دن اسی زمہداری میں پردیس میں ہی اپنے حقیق سفر کو نکل جاتا ہے،
آج ہمارا بہت ہی پیارا دوست اور نرم دل ڈرائیور سفر سے آیا روم لاک کرکے سو گیا، صبع ڈیوٹی پر نہیں آیا، میں نے متعدد بار کالز کی مگر کوئی جواب نی ملا ، پھر اپنے ساتھ 2 بندوں کو لیکر روم میں گیا، روم توڑ کر دیکھا تو شھادت والی انگلی کھڑی تھی اور بلکل سیدھا لیٹا ہوا جسم اور روح اپنے رب کے حضور پیش ہو گئی،
خدارا خدارا پردیسیوں کو اتنا مت تنگ کیا کریں کہ وہ پردیس سے ہی اپنے اصلی گھر کی طرف چلے جائیں🥹🥹😭😭😭😭

10/09/2024
ارشد ندیم نیزہ باز کو تو پاکستانی عوام نے سر پر بٹھا لیالیکن دیکھتے ہیں عوام اس پاکستانی لڑکی Emma Alam کو کتنا سراہتے ا...
07/09/2024

ارشد ندیم نیزہ باز کو تو پاکستانی عوام نے سر پر بٹھا لیا
لیکن دیکھتے ہیں عوام اس پاکستانی لڑکی Emma Alam کو کتنا سراہتے اور تعریف کرتے ہیں جس نے یاداشت کے مقابلے World Memory Championship میں پوری دنیا سے آئے 300 امیدواروں کو شکست دے کر مقابلہ جیت لیا
لیکن چونکہ یہ عوام کھیل تماشہ والی چیزوں میں زیادہ خوش رہتی ہںے ۔ اس لئے اس خبر کو اہمیت نہیں دی گئی

03/09/2024

جنت کا دوسرا نام ماں ہے پروردگار میری ماں کے ساتھ ساتھ تمام ماؤں کو لمبی عمر عطا فرمائے 🤲🏻 آمین

کلاس میں اسکول کے  ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور ا...
02/09/2024

کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے💝

02/09/2024

کوئی ایسی بیوقوفانہ بات
جس پر آپ بچپن میں
دل و جان سے یقین رکھتے تھے.🤭😜😆

 👈خیبر پختونخواہ کے متعد ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی گئ شہروں کو 5 سا...
01/09/2024

👈
خیبر پختونخواہ کے متعد ہوٹلوں پر چھاپے مختلف نسلوں کے ذبح شدہ کتے اور پکی ہوئی کتا کڑھائیاں ضبط کر لی گئ
شہروں کو 5 سالوں سے کتا کڑاہی اور کتا بریانی کھلا رہے تھے ہوٹل مالکان😞👉
👉

When somone come from village and city people's come to the village watch first comment 😁
30/08/2024

When somone come from village and city people's come to the village watch first comment 😁

29/08/2024

یـا رب ایـک سـجدہ مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲☝️

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰
22/08/2024

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰

Address

Putrajaya
Wilayah Persekutuan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansoor Hassan:

Videos

Share


Other Wilayah Persekutuan travel agencies

Show All

You may also like