Alpine Escape

Alpine Escape Welcome to this page!!! The traveler sees what he sees, the tourist sees what he has come to see.

29/01/2025

جس کے پاس جینے کا کوئی مقصد ہو، وہ تقریباً ہر تکلیف برداشت کر سکتا ہے۔

لونگ، ادرک اور چائے کی تھیلی مل کر سونے کے برابر ہیں!
24/01/2025

لونگ، ادرک اور چائے کی تھیلی مل کر سونے کے برابر ہیں!

پاکستان کا تیسرا متبادل سی پیک روٹ گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر سے جوڑتے ہوئے چین کی سرحد تک کا فاصلہ 350 کلومیٹر کم کرے گ...
18/01/2025

پاکستان کا تیسرا متبادل سی پیک روٹ گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر سے جوڑتے ہوئے چین کی سرحد تک کا فاصلہ 350 کلومیٹر کم کرے گا۔ یہ منصوبہ شگر، سکردو، اور استور کو مظفرآباد سے ملانے کے ساتھ یارقند چین تک رسائی فراہم کرے گا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اس عظیم منصوبے کے تحت شونٹر-رتو سرنگ اور مختلف سڑکوں کی تعمیر پر کام کر رہی ہے، جس سے نیلم ویلی اور استور ویلی کو جوڑتے ہوئے سفری وقت اور فاصلے میں نمایاں کمی آئے گی۔ یہ روٹ نہ صرف تجارت کو فروغ دے گا بلکہ شمالی علاقہ جات کی سیاحت اور معیشت کے لیے بھی سنگ میل ثابت ہو گا۔

15/01/2025

🥲رنگِ قُدرت نے بکھیرے پُھول تو یکساں،مگر
گردشِ دوراں نے میرا نام”غُربت“ رکھ دیا💔💔

13/01/2025

تم عشق کرو اور "درد" نہ ہو
مطلب دسمبر ہو اور "سرد" نہ ہو...

11/01/2025

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے

ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے

Such a great initiative for entrepreneurs for startups!!! Credits to producer ….!!!
03/01/2025

Such a great initiative for entrepreneurs for startups!!!

Credits to producer ….!!!

The Bio-Energy founders pitch their idea of turning agricultural waste into biofuel, highlight impressive revenue growth, and end with a Shark's bold predict...

Think it over …. Live it fullest
09/12/2024

Think it over …. Live it fullest

دبئی سے خوبصورت علاقہ گوادر، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک اسٹریٹجک اور تجارتی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ہے، جو اپنی...
06/12/2024

دبئی سے خوبصورت علاقہ گوادر، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک اسٹریٹجک اور تجارتی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ہے، جو اپنی گہرے پانی کی بندرگاہ اور چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کا حصہ ہونے کی وجہ سے عالمی توجہ کا مرکز ہے۔ خلیج فارس کے قریب واقع یہ شہر عالمی تجارت کے لیے ایک اہم مقام فراہم کرتا ہے، جبکہ گوادر پورٹ مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا، اور افریقہ کے تجارتی راستوں کو جوڑنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ گوادر اپنی خوبصورت ساحلی پٹی، جیسے ہمارا بیچ اور گولڈن بیچ، کے علاوہ مارین ڈرائیو اور پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی وجہ سے سیاحتی کشش بھی رکھتا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں، جیسے گوادر ایئرپورٹ اور فری زون، سے یہ شہر مستقبل میں پاکستان کے لیے ایک معاشی حب بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

02/12/2024

زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر

مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!!!!!

????
30/11/2024

????

29/11/2024

‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے!!

Who ? When? Where?
16/11/2024

Who ? When? Where?

Love of Wisdom —— 9th November.
09/11/2024

Love of Wisdom —— 9th November.

Are you ready for ???P A K.       Vs.       AUSTRALIA
02/11/2024

Are you ready for ???

P A K. Vs. AUSTRALIA

02/11/2024

"یاد آئیں گی تمہیں غلط فہمیاں تمہاری"
" تمہیں دُکھ نہ ہونے کا بھی بہت دُکھ ہوگا"😊🥀

02/11/2024

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں _میسر ہوں ابھی!!

True - right?
02/11/2024

True - right?

Address

College Road Madian/Abbottabad
Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+96555198709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alpine Escape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share