Sardar Travel Niazi 99

Sardar Travel Niazi 99 Official page By Sardar Travel'S Niazi Express 99 ✍️ ✨️

(3)

🌙   .𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊.  🌙عید مبارک ♥️𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐬تمام اہل اسلام کو عید مبارک 💐🤲يارب العالمين! فلسطین کے مظل...
10/04/2024

🌙 .𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊. 🌙
عید مبارک ♥️
𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐬
تمام اہل اسلام کو عید مبارک 💐
🤲يارب العالمين! فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔

🍁

Jummah Mubarak! May this blessed Friday bring blessings and strength to our fast. Ameen
05/04/2024

Jummah Mubarak!
May this blessed Friday bring blessings and strength to our fast. Ameen

02/04/2024

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 مانسہرہ ٹرمینل پر رمضان المبارک کے مہینے میں آج افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ایم ڈی سردار ٹریولز سردار محمد ندیم صاحب نے خصوصی شرکت کی اور لوگوں کے ساتھ مل کر افطاری کی ۔۔
*اللہ کریم سے دعا ہیں کہ اس مبارک ماہ رمضان المبارک کے صدقے سردار ٹریولز کے کاروبار میں برکت اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین* 🤲🏻🕋❤️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎رمضان مبارک! 🌙اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ اُمت مسلمہ کے ل...
11/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
رمضان مبارک! 🌙
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ اُمت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی ر بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ آئیے، سب مل کر اللہ تعالی سے اُس کی رحمتیں اور برکتیں طلب کریں اور اِس رمضان اپنی روحانی ترقی کے لیے بھی کوشش کریں۔اپنی دعاؤں میں اُن سب مسلمان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیے گا جو ظلم اور جبر کا شکار ہیں، اللہ اُن کی آزمائشوں کو آسان فرمائے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔
(آمین)

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 کی طرف سے ابیٹ آباد کی عوام الناس کے لئے خوشخبری ابیٹ آباد سے لاہور کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ...
11/12/2023

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 کی طرف سے ابیٹ آباد کی عوام الناس کے لئے خوشخبری ابیٹ آباد سے لاہور کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ 👏🥀
ابیٹ آباد سے 2300 کی بجائے صرف 2000 بہترین سفری سہولیات کے ساتھ 🤝

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس(99) کی جانب سے مانسہرہ/ ابیٹ آباد/ ہری پور کی عوام الناس کے لئے احسن اقدام تمام معزز مسافروں...
10/12/2023

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس(99) کی جانب سے مانسہرہ/ ابیٹ آباد/ ہری پور کی عوام الناس کے لئے احسن اقدام تمام معزز مسافروں کے لیے مانسہرہ/ ایبٹ آباد/ ہری پور سے لاہور براستہ موٹروے تمام روٹس اور ٹائم پر کرایوں میں خصوصی طور پر ڈسکاؤنٹ کر دیا گیا
مانسہرہ 2400 کی بجائے 2100
ایبٹ آباد 2300 کی بجائے 2000
ہری پور 2000 کی بجائے 1800
عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔۔
خوشگوار سفر وقت کی بچت اور بہترین سفری سہولیات کے لیے ہمیشہ سردار ٹریولز کا انتخاب کریں شکریہ 🍂
'S 99
🤝

Sardar Travel Niazi 99 💥 خوشگوار سفر کے لیے ہمیشہ سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 کا انتخاب کریں سردار ٹریول نیازی ایکسپر...
06/12/2023

Sardar Travel Niazi 99 💥
خوشگوار سفر کے لیے ہمیشہ سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 کا انتخاب کریں
سردار ٹریول نیازی ایکسپریس 99 کی جانب سے
مانسہرہ سے شام 5 بجے براستہ موٹر وے
ابیٹ آباد سے شام 30: 6 بجے براستہ موٹر وے نیازی اڈہ اور لاری اڈہ بادامی باغ ٹاہم کا آغاز کر دیا گیا ہے
واپسی صبح نیازی اڈہ لاہور سے 30 :7 بجے
🍂

ہری پور نعمان ٹریول نیازی 99  کے ایم ڈی سردار کالا خان صاحب کی دعوت پر چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس (99) حاجی سردا...
20/11/2023

ہری پور نعمان ٹریول نیازی 99 کے ایم ڈی سردار کالا خان صاحب کی دعوت پر چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس (99) حاجی سردار محمد حفیظ اور تحصیل میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی صاحب کی ہری پور آمد مختلف سیاسی و سماجی صورتحال ٹرانسپورٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو عوام کو مزید بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق اس موقع پر سردار کالا خان صاحب نے پرتکلف دعوت کا اہتمام بھی کیا جس پر ان کو شکریہ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔
🍂

*السلام علیکم**اللہ رب العزت کے چُنے ہوۓ لوگ ہی دوسروں کے درد چُنتے ہیں، یہ سب وہ اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے کرتے ہیں ...
19/11/2023

*السلام علیکم*
*اللہ رب العزت کے چُنے ہوۓ لوگ ہی دوسروں کے درد چُنتے ہیں، یہ سب وہ اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے کرتے ہیں اور صرف اللہ کی مدد اور انعام کے طلب گار ہوتے ہیں کیونکہ اللہ بہترین مدد کرنے والا اور صلہ دینے والا ہے۔*
*اے پاک پروردگار ہمارے تمام معاملات میں آسانیاں عطا فرما اور ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرما- (آمین)*
🍂

09/10/2023

𝘚ɑᏒDɑᏒ 𝚃𝔯ɑv𝖊𐐛'𝘚 𝖓ⅈɑ𝘇ⅈ 99 💥
Ꮇɑ𝑵𝘚Η𝞔Ꮢɑ 𝚃𝖊Ꮢmⅈ𝖓ɑ𐐛 ❤️😍

آج یوم دفاع پاکستان  کے موقع پر سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس (99) اپنے سجیلے جوانوں  کو خراج تحسین  پیش کرتی ہے ۔جنہوں نے...
06/09/2023

آج یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس (99) اپنے سجیلے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔جنہوں نے شجاعت ،ہمت اور جوانمردی سے ملک وقوم کی سلامتی اور استحکام کے لیے بے مثل قربانیاں دیں ۔
ہر میدان اور ہر محاذ پر حوصلہ مندی کی داستان رقم کی۔ راہ وفا کے شہیدوں کو سلام ۔
'S

‏پاکستان نام ہے عزم عالی شان کا۔ اس کامل یقین کا کہ ایک روشن سویرا ہمارا منتظر ہے۔ اس امید کا جو مشعلِ راہ بن کر ہمیں ای...
14/08/2023

‏پاکستان نام ہے عزم عالی شان کا۔ اس کامل یقین کا کہ ایک روشن سویرا ہمارا منتظر ہے۔ اس امید کا جو مشعلِ راہ بن کر ہمیں ایک تابندہ مستقبل کی طرف لے جارہی۔ سلامت رہو، میرے وطن کی مٹی۔ تا قیامت رہو!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰
'S

اسلام و علیکم امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔آج کا دن قربانی، صبر اور برداشت کا درس دیتا ہے۔پروردگار ب...
29/06/2023

اسلام و علیکم
امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آج کا دن قربانی، صبر اور برداشت کا درس دیتا ہے۔
پروردگار باری تعالیٰ ہماری قربانی کو قبول فرما اور ہمیں آزمائش میں صبر و تحمل اور استقامت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
سردار محمد حفیظ
چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99

ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَﻻَﺷَﺮِ...
27/06/2023

ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ
ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔❤

اللہ سب حاجیوں کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے , عبادات قبول فرمائے - آمین ثم آمین

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہناعروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُوگناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامنامینِ رازِ وفا، جل...
23/06/2023

غلافِ کعبہ تری عظمتوں کا کیا کہنا
عروسِ حُسنِ ازل کا لباسِ نور ہَے تُو
گناہگار تِرا کیوں نہ چوم لیں دامن
امینِ رازِ وفا، جلوہ زارِ طُور ہے تُو❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

سردار ٹریولز کی فخریہ پیشکش عوام کے مطالبہ پر ابیٹ آباد سے براستہ سی پیک موٹروے کوہٹہ براستہ ڈیرہ اسمعیل خان سروسز کا اف...
09/06/2023

سردار ٹریولز کی فخریہ پیشکش عوام کے مطالبہ پر ابیٹ آباد سے براستہ سی پیک موٹروے کوہٹہ براستہ ڈیرہ اسمعیل خان سروسز کا افتتاح عنقریب کیا جا رہا ہے
رابطہ نمبرز:-
0992 335238
0300 5644590
0333 0500644

جمعہ مبارک حدیثِ نَبوی ﷺ‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود ...
28/04/2023

جمعہ مبارک
حدیثِ نَبوی ﷺ
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو.

الـلَّـهُـمَّ صَـلِّ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا صَـلَّـيْـتَ عَـلَـى إِبْـرَاهِـيـمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْـــرَاهِـــيـــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مَـــجِــيــدٌ الـلَّـهُـمَّ بَـارِكْ عَـلَـى مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ وَ عَـلَـى آلِ مُـــحَـــمَّـــدٍﷺ كَـمَـا بَـارَكْـتَ عَـلَـى إِبْــرَاهِــيــمَ وَ عَـلَـى آلِ إِبْــرَاهِــيــمَ إِنَّـكَ حَـمِـيـدٌ مجيد

'' 'S 𝐖𝐢𝐬𝐡 𝐘𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐚 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐫𝐨𝐬𝐩𝐞𝐫𝐨𝐮𝐬𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐚𝐫.𝐌𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡'𝐬 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐁𝐞 𝐔𝐩𝐨𝐧 𝐘𝐨𝐮 𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐨𝐫𝐓𝐡𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐭 ...
22/04/2023

'' 'S 𝐖𝐢𝐬𝐡 𝐘𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐚 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐏𝐫𝐨𝐬𝐩𝐞𝐫𝐨𝐮𝐬
𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐅𝐢𝐭𝐚𝐫.𝐌𝐚𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡'𝐬 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐁𝐞 𝐔𝐩𝐨𝐧 𝐘𝐨𝐮 𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐨𝐫
𝐓𝐡𝐞 𝐑𝐞𝐬𝐭 𝐎𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐋𝐢𝐟𝐞.𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤''
'S

چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 حاجی سردار محمد حفیظ صاحب کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر  سابقہ ایم پی اے...
17/04/2023

چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 حاجی سردار محمد حفیظ صاحب کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر سابقہ ایم پی اے قلندر خان لودھی ایم این اے علی خان جدون تحصیل مئیر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی ملک صفدر اعوان سابقہ ضلع ناظم سردار سعید انور کرنل (ر)سردار شبیر احمد اکاؤنٹ آفیسر ضلع ابیٹ آباد سردار سلیم اور چیرمینز ولیج کونسلرز/ ابیٹ آباد پولیس آفیسرن اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیت کی بڑی تعداد میں شرکت کے موقع پر کچھ تصویریں جھلکیاں الپائن ہوٹل ابیٹ آباد میں۔۔۔۔
*اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ اس کو افطاری کو قبول فرمائے اور ان کی عزت و توقیر میں مزید اضافہ فرمائے اس مبارک ماہ رمضان المبارک کے صدقے آمین یا رب العالمین* 🤲🏻🕋🤍
♻️

15/04/2023

سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 مانسہرہ ٹرمینل پر رمضان المبارک کے مہینے میں آج افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ایم ڈی سردار ٹریولز سردار محمد ندیم صاحب نے خصوصی شرکت کی اور لوگوں کے ساتھ مل کر افطاری کی ۔۔
*اللہ کریم سے دعا ہیں کہ اس مبارک ماہ رمضان المبارک کے صدقے سردار ٹریولز کے کاروبار میں برکت اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین* 🤲🏻🕋🤍

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺاے جانِ  جہاں  سیــــد  سلطـــانِ  مدیـــــــنہ ﷺ۔            صَلَّی اللہُ عَ...
15/04/2023

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤️
💕🤍🌿✨️

The Prophet Muhammad (pbuh) said: “People must cease neglecting Jumu’ah, or Allah will put a seal over their hearts and ...
14/04/2023

The Prophet Muhammad (pbuh) said: “People must cease neglecting Jumu’ah, or Allah will put a seal over their hearts and they will truly be among the negligent.”

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگ نماز جمعہ کو ترک کرنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔

[Sahih Muslim, Book of Jumu’ah (Friday) Prayer, Hadith: 2002]

لاہور:- ایم ڈی سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 سردار محمد ندیم صاحب کی لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں راکھی گی افطار پارٹی م...
11/04/2023

لاہور:-
ایم ڈی سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 سردار محمد ندیم صاحب کی لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں راکھی گی افطار پارٹی میں شرکت جس میں انتظامیہ سردار ٹریولز اور دیگر دوست احباب جانب ذکااللہ صاحب جاوید صاحب رافیق صاحب ابوبکر صاحب سردار باسط عاشق سردار عاقب مصطفٰی سردار اسد اقبال کے ساتھ افطار ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو 🌟

ابیٹ آباد:- سابق گورنر خیبر پختونخوا و سپکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی صاحب تحصیل میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی...
08/04/2023

ابیٹ آباد:-
سابق گورنر خیبر پختونخوا و سپکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی صاحب تحصیل میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی صاحب کی چیرمین سردار ٹریولز نیازی ایکسپریس 99 حاجی سردار محمد حفیظ صاحب کے دفتر آمد حاجی سردار محمد حفیظ صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر مختلف سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔۔۔
🌟

🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں ...
06/04/2023

🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺
🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹

💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا💐
🌺اُن فقیروں ، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام🌺

❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

رحمتوں  اور برکتوں کا خزینہ ماہ رمضان!
05/04/2023

رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ ماہ رمضان!

دوسرا عشرہ مغفرت:رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دُعا:اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ°...
02/04/2023

دوسرا عشرہ مغفرت:
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دُعا:
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ°
میں اللّٰہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں، جو میرا رب ہے۔ اور اُسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.

رحمتوں  اور برکتوں کا خزینہ ماہ رمضان!
01/04/2023

رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ ماہ رمضان!

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Travel Niazi 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Travel Niazi 99:

Videos

Share

Category