ثقافت ہزارہ💚
📍تناول، ہزارہ
#Hazara #hazaraculture #Tanawal #ATD
سجیکوٹ واٹرفال پاکستان کے خوبصورت شمال مغربی خطے ایبٹ آباد میں واقع ہے۔
سجیکوٹ واٹرفال دیکھنے کے لئے آپ کو ہزارہ موٹروے سے حویلیاں انٹرچینج سے اترنا ہوگا اور یہاں سے کییالہ روڈ پر 25 کلومیٹر کا آسان سفر کرنے کے بعد آپ سجیکوٹ واٹرفال پر پہنچ جائیں گے، اس واٹر فال تک سڑک سے 10 منٹ کا پیدل سفر ہے۔ یہ واٹرفال خوبصورت مناظر کی عظیم تصاویر پیش کرتا ہے۔ یہ واٹرفال خوبصورت مناظر کی عظیم تصاویر پیش کرتا ہے۔ اس کی بلندی تقریباً 40 میٹر ہے,۔ آپ اسی دن امبریلا واٹر فال بھی دیکھ سکتے ہیں جو سجیکوٹ سے 10 منٹ کی دوری پر ہے۔
آپ نوری واٹرفال تک 90 منٹ میں پہنچ سکتے ہیں۔ نوری واٹرفال نہانے کے لئے بہترین جگہ ہے۔
#sajikotwaterfall #havelian #Abbottabad
Hazara Waterfall Sajikot Havelian💥🚩
#Havelian #sajikotwaterfall #Abbottabad
Hazara Waterfall Sajikot Havelian💥🚩
Now a days
#Havelian #sajikotwaterfall #Abbottabad
Hazara Waterfall Sajikot Havelian💥🚩
Now a days
#Havelian #sajikotwaterfall #Abbottabad
امبریلا آبشار پونا،حویلیاں، ایبٹ آباد ❣️
ہری پور ہزارہ گاؤں کوٹ نجیب اللہ کا خوبصورت نظارہ۔۔۔04/05/2023
Abbottabad_The Land of Natural Beauty 💞🇵🇰
Terbala Lake Haripur Hazara KPK🔥❤🇵🇰
TWIN WATERFALL SAJIKOT, HAVELIAN, ABBOTTABAD❤🇵🇰
#ہرنو_ایبٹ_آباد۔
یہ ایبٹ آباد کا ایک خوبصورت سیاحتی سپاٹ ہرنو یا ہرنوئی ہے۔ یہ ایبٹ آباد سے جو سڑک نتھیاگلی اور مری کو جاتی ہے، جسے مری روڈ کہا جاتا ہے اس پہ واقع ہے۔ ہرنوئی ایبٹ آباد شہر سے تقریبا“ سات سے آٹھ کلو میٹر کے فاصلے پہ ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے دامن میں یہ شور مچاتی ندیا ہے۔ اوراس ندیا کا منبع میرن جانی کے عین نیچے ہے یہ دو سے تین ندیوں کے ملاپ سے ایک ندی بنتی ہے۔ میرن جانی کے علاوہ لال خان ڈیرہ کے نیچے سے مختلف مقامات سے درجن بھر شفاف پانی کے چشمے پھوٹتے ہیں جو شفاف نالوں کی صورت میں بہتے ہوۓ غالبا“ چھٹی کے مقام پہ ندی کا روپ دھار لیتے ہیں۔ یوں میرن جانی والی ندی اور لال خان ڈیرہ والی ندی پھلکوٹ دومیل کے مقام پہ ایک ہو جاتی ہیں۔ یہ دونوں ندیاں بہت خوبصورت ہیں۔ ان دونوں کے اطراف میں بلند و بالا پہاڑ ہیں۔ ان میں جگہ جگہ بہت ہی خوبصورت سپاٹس ہیں۔ بہت دلکش نظارے ہیں۔
لیکن! چونکہ روڈ کی سہولت نہیں ہے اس لیے قدرت کے وہ تمام حسین مناظر جو ان کے اطراف میں سیاحوں کی آنکھوں سے اوجھل اور پہنچ سے دور ہیں۔
Amazing view of Harnoi Abbottabad
Please like and follow this page 👍🌺
بالاکوٹ، مانسہرہ، ہزارہ💖💞🥀🇵🇰
Allai galai meadows kpk pakistan 🇵🇰
📸Sohail Khan
Beautiful weather in murree Pakistan💚🥰😍 #video