Namli Maira Unity

Namli Maira Unity InshlAh all Namlians are well educated,enthusiastic,hve a potential specially in our young generatio Remember educated people know how to make their own way.

WELCOME TO ALL OF YOU... Thank You for Joining this

In Response of Abi Adrash
Who living in Nathia Gali
I appreciate your idea, but i have some suggestion. Instead of raising voice for only Namlians, u should try to make efforts for whole Galliyat, sardars. i particularly found that we sardars lack nationalism as other castes like khans, rajah etc sh

ow 4 themselves. Secondly, we sardars don't show cooperation for each other...r. It might be my own perception and not reality, but i observed this. so Ur idea has the potential to be flourished not only on the basis of Namli area but for whole Galliyat. I think it would be a more appropriate strategy , if u establish an organization for GALLIYTIS. We must hold hands of those who don't have any plus point (like education, white color job etc) to be dominant in this society.

Land for sale
14/10/2023

Land for sale

12/10/2023

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بی pastive بلیڈ کی ضرورت ہے اگر کوئی یہ نیکی کا کام کرنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03123888424 محمد اشرف

02/10/2023

بیوی گھر کا چراغ ہوتی ہے ✨تو سوچو 🤔 اگر ایک گھر میں چار چراغ ایک ساتھ ہوں تو کتنی روشنی ہوگی

18/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نملی میرا
میرا خورد والے سابق ایس ایچ او سردار اعظم مرحوم اور واپڈا والے سردار نذر کی بھابھی سردار سلمان کی زوجہ سردار راشد پولیس والے کی چچی سردار مظہر کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

30/08/2023
Ya Rehman
29/08/2023

Ya Rehman

09/08/2023

زمین کے اُوپر عاجزی سے رہنے والے زمین کے نیچے سکون سے رہتے ہیں۔

07/08/2023

حویلیاں اور پشاور متھر تصیل کے الیکشن پی ٹی آئی جیت گی فام ب کے مطابق پی ٹی آئی حویلیاں سے 6 سو کی لیڈ سے جیت چکی ہے اب فرشتے اپنی مرضی سے ار او آفس میں کھس کر نتائج تبدیل کر رہے ہیں

05/08/2023
27/07/2023

ساتویں ،نویں اور دسویں محرم کو انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

ایبٹ آباد یونین کونسل کیہال مکی محلہ گلی نمبر دو میں جھگڑا، چھری لگنے سے نملی میرا گلیات کا ایک نوجوان سردار بلاول عرف ب...
26/07/2023

ایبٹ آباد یونین کونسل کیہال مکی محلہ گلی نمبر دو میں جھگڑا، چھری لگنے سے نملی میرا گلیات کا ایک نوجوان سردار بلاول عرف ببلو ولد سردار گلفراز قتل ، تین زخمی،نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع کر دئیے۔

26/07/2023

🎤 افسوسناک خبر ایبٹ آباد(الوطن نیوز )ایبٹ آباد کے سرکل گلیات کے علاقہ کالا باغ کے نزدیک نگری بالا کے رہائشی دانیال مشتاق کو اس کے قریبی عزیز فائرنگ کر کے قتل کر دیا ڈی ایس پی سراج خان اور ایس ایچ او شہر یار نے قاتل کو فوری طور پر گرفتار کر لیا اور مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بگنوتر کی حدود ترھدہ گلی میں یونین کونسل نگری بالا کے محلہ ٹلی مار کے رہائشی دانیال مشتاق کو اس کے قریبی عزیز ملاچھ کے رہائشی امجد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دیا ڈی ایس پی سرکل گلیات بمعہ ایس ایچ او ڈونگالی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا اور قاتل کو گرفتار کر کے تھانہ بگنوتر منتقل کر دیا اور اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے واقع کی تفتیش شروع کر دی۔

15/07/2023

اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے، تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو، رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں،!؟_

اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں.

09/07/2023

نملی میرا روڈ ٢ سے ٣ مقامات سے لینڈ سلاہیڈنگ کی وجہ سے بند اور گاڑیاں پنھس گی ہیں-

08/07/2023

مجھے کاغذ کی کشتی میں بٹھا کر
وہ خود بارش کا پانی ہو گیا

08/10/2022

💯%

07/10/2022

ہم تحصیل میئر سردار شجاع نبی صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول نملی میرا کو ہائیر سکینڈری کیلئے اپگریڈ کروایا۔

19/09/2022

مفتاح اسماعیل کا ملکہ الزبتھ کی تدفین اور کفن دفن کا خرچہ بھی بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کا اعلان

17/09/2022

کافی دوست اب بھی لگڑبگڑ کو مذاق سمجھ رہے تھے اب یہ ویڈیو آپ خود دیکھ لو

16/09/2022

ایبٹ آباد نملی میرا ڈوہیلہ والے اسلم کے پوتے اور منیر کے بیٹے جو اج اتفاقا" جھولا جھولتے فوت ھو گیا تھا کی نماز جنازہ کل 17 ستمبر 2022 بھد از نماز عصر نملی میرا ڈویلہ پڑھی جاے گی

At least there are some schools in KP we can trust with our children, a silver lining in this gloomy picture of perversi...
16/08/2022

At least there are some schools in KP we can trust with our children, a silver lining in this gloomy picture of perversion and decay of our future in the hands of this crippled, flawed education system.

kuddos to Tameer i Nau 🏆🎗️

Kalah view
15/08/2022

Kalah view

14/08/2022

Cricket match at Kalah

11/08/2022

  09.08.2022
09/08/2022

09.08.2022

Today's clicks
09/08/2022

Today's clicks

04/08/2022

02/08/2022

ایک دن اعلان ہو گا
چوروں کا اختتام ہو گا
صدارتی نظام ہو گا
صدر عمران خان ہو گا ♥️انشاء اللہ

28/07/2022

22/07/2022

امریکہ کے خط سے تو زیادہ
چوہدری کا خط خطرناک نکلا؟

Address

Namli Maira
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namli Maira Unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like