Agha G. Tours and Travels

Agha G. Tours and Travels Tours & Travels Recreational trips for Enjoyment and Relaxation

سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر،1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"ھُوَ الَّذِیۡ جَع...
07/05/2024

سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر،1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"
ھُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕ
وہ اللّٰه ہی ہے کہ جس نے سورج کو روشنی کا ذریعہ اور چاند کو نورانی بنایا اور انکی منزلیں مقرر کر دیں تاکہ تم اسکے ذریعے سالوں کی گنتی اور حساب کتاب معلوم کر سکو۔
سورۃ یونس ۔ آیت 5
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰى قُلُوۡبٍ اَ قۡفَالُهَا
کیا دلوں پر تالے پڑ چکے ہیں کہ تم قرآن پر تدبیر نہیں کرتے ۔
سورۃ محمد ۔ آیت 24

05/04/2024
Saif ul Malook
29/11/2023

Saif ul Malook

22/11/2023
23/11/2023

22/11/2023

09/11/2023

اہم اطلاع برآۓ عوام الناس۔

ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقام بابو سرٹاپ روڈ کو برف باری کی وجہ سے ہرقسم کی آمدرورفت اور ٹریفک کےلئیے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

جو لوگ ناران روڈ استعمال کرتے ہوۓ بابو سرٹاپ سے گلگت و خنجراب وغیرہ جانا چاہتے تھے ۔انکو برف باری کی وجہ سے اب بابو سر ٹاپ سے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اسلئیے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ گلگت وغیرہ جانے کے لئیےناران روڈ کے بجاۓ مین KKH روڈ استعمال کریں۔

ترجمان مانسہرہ پولیس۔

28/07/2023

نادان ڈھول کی طرح ہوتا ہے آواز اسکی بلند ہوتی ہے مگر اندر سے ڈھول کی طرح کھوکھلا اور خالی ہوتا ہے اور جاہلوں کا طریقہ ہے کہ جب انکی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں اگر چاہتے ہو کہ تمھارا نام باقی رہے تو اپنے بچوں کو عمدہ اخلاق سکھاؤ ۔جو شخص بچپن میں تمیز نہیں سیکھ سکا وہ بڑے ہوکر بھی نہیں سیکھ سکے گا ۔
شیخ سعدی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

Toli PeerAzad kashmir
05/06/2023

Toli Peer
Azad kashmir

A view from ThandianiAbbottabad
02/06/2023

A view from Thandiani
Abbottabad

سیاح حضرات متوجہ ہوں۔ ٹھنڈیانی ایبٹ آباد ۔   تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ایبٹ آباد ٹو ٹھنڈیانی روڈ کی توسیع پراجیکٹ ...
25/05/2023

سیاح حضرات متوجہ ہوں۔
ٹھنڈیانی ایبٹ آباد ۔ تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
ایبٹ آباد ٹو ٹھنڈیانی روڈ کی توسیع پراجیکٹ کا کام شروع ہے ۔ روڈ پر ہیوی مشینری کی وجہ سے لوکل روٹ اور ٹھنڈیانی جانے والے سیاحوں کی آمدو رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ تمام لوکل ٹرانسپوٹر اور سیاحوں سے گزارش ہے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے روڈ پر رش رہتا ہے لہذا ڈراہیونگ آہستہ اور احتیاط سے کریں۔ گاڑیوں میں مناسب فاصلہ رکھیں۔ موڑ کاٹتے وقت اپنی لاہن اور ہارن کا استعمال ضرور کریں۔آپ کی اور آپ کے پیاروں کی جان قیمتی ہے۔ سیاح حضرات سے گزارش ہے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے اپنے وقت کو مد نظر رکھ کر سفر کیا جاے تاکہ آپ کا قیمتی وقت کا ضاہع نہ ہو۔

Phandar Valley
15/05/2023

Phandar Valley

04/05/2023

Havelian....
Abbottabad

والدین کے اکلوتے بیٹے اور دو بہنوں کے اکلوتے پڑھے لکھے بھائی جنید کا اپنے محلے کے ایک نوجوان سے جھگڑا ہو گیا. ہاتھا پائی...
01/05/2023

والدین کے اکلوتے بیٹے اور دو بہنوں کے اکلوتے پڑھے لکھے بھائی جنید کا اپنے محلے کے ایک نوجوان سے جھگڑا ہو گیا. ہاتھا پائی ہوئی اور کچھ گالیوں کا تبادلہ بھی ہوا.جنید گھر آیا اور اپنے کمرے میں بیٹھ گیا. اس نے اپنے دشمن کو مارنے کا فیصلہ کر لیا اور الماری سے پستول نکال لیا. اچانک اسے اپنے ایک دوست کی نصیحت یاد آ گئی. دوست نے اسے ایسا کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے پہلے 30 منٹ کے لئے واردات کے بعد کی صورتحال تصوراتی طور پر دیکھنے کا کہا تھا.
جنید نے تصور میں اپنے دشمن کے سر میں تین گولیاں فائر کر کے اسے ابدی نیند سلا دیا. ایک گھنٹے بعد وہ گرفتار ہو گیا. گرفتاری کے وقت اس کے والدین اور دو بہنیں پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھیں. اس کی ماں بے ہوش ہو گئی. مقدمہ شروع ہوا تو گھر خالی ہونا شروع ہو گیا. ایک کے بعد ایک چیز بکتی گئی. بہنوں کے پاس تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو گیا اور ان کے ڈاکٹر بننے کے خواب مقدمے کی فائل میں خرچ ہو گئے.بہنوں کے رشتے آنا بند ہو گئے اور ان کے سروں میں چاندی اترنے لگی. جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہر ہفتے والدین اور بہنیں ملاقات کے لئے جاتے. بہنوں کا ایک ہی سوال ہوتا کہ بھیا اب ہمارا کیا ہو گا؟ ہم اپنے بھائی کے بستر پر کسے سلائیں گی؟ ہم بھائی کے ناز کیسے اٹھائیں گی؟ بھائی کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا. فیصلے کا دن آیا اور جنید کو سزائے موت ہو گئی. سزائے موت کی تاریخ مقرر ہو گئی. 25 منٹ گزر چکے تھے اور جنید کے جسم پر لرزہ طاری ہو چکا تھا. جیل میں وہ اپنی موت کے قدم گن رہا تھا اور گھر میں والدین اور بہنیں اپنے کرب اور اذیت کی جہنم میں جھلس رہے تھے. جنید کی آنکھوں پر کالی پٹی باندھ دی گئیں اور اسے پھانسی گھاٹ کی طرف لے جایا گیا. 29 منٹ ہو چکے تھے. پھانسی گھاٹ پر پیر رکھتے ہی 30 منٹ پورے ہو گئے. جنید پسینہ پسینہ ہو چکا تھا. اس کے جسم میں کپکپی طاری تھی. اس نے پستول واپس الماری میں رکھ دیا. اس نے میز سے اپنی بہنوں کی دو کتابیں اٹھائیں اور بہنوں کے پاس گیا. بہنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری پیاری بہنو تمہارے پڑھنے کا وقت ہو گیا ہے. خوب دل لگا کر پڑھو کیونکہ تمہیں ڈاکٹر بننا ہے.
چند ماہ بعد جنید ایک بینک میں اچھی پوسٹ پر ملازم ہو گیا. جنید کی دونوں بہنیں ڈاکٹر بن گئیں. وہ ایک کامیاب اور بھرپور زندگی گزار رہے ہیں. ان 30 منٹ کی تصوراتی واردات اور 30 منٹ کے مقدمے کی کارروائ

This view and Iftari
10/04/2023

This view and Iftari

Juma Mubarik
31/03/2023

Juma Mubarik

27/03/2023

Islamabad Today

23/03/2023

بیرون ملک رہنے والے دوست احباب اور فیملیز اپنی زکوٰۃ کا زیادہ حصہ بڑی تنظیموں اور این جی اوز کو دینے کے بجائے اپنے اپنے علاقوں کے مستحقین بیوائوں مسکینوں اور یتیموں کو دیں
تاکہ انکا رمضان اور عید بہتر گزر جائے ۔ آمین

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923367222111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha G. Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category