Alipur rent a house

Alipur rent a house Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alipur rent a house, Vacation Home Rental, Alipur.

15/09/2022

المنان گارڈن فیز 1
بلاک B
رقبہ 5مرلہ
سنگل سٹوری کوٹھی کرایہ کیلیے خالی ہے
2کمرے اٹیچ باتھ بیٹھک کچن کار پورچ
ٹوٹل ماربل ٹائگ سے آراستہ
رینٹ 20,000
ایڈوانس 3مہینہ کرایہ
رابطہ نمبر
03007195014

04/09/2022

علی پور میں کرایہ کیلیے مکان دستیاب ہیں
تفصیلات کیلیے Alipur rent a house وزٹ کریں
کوئ چارجز نہیں مالکان کے نمبرز مینش ہے
مکان مالکان کے ساتھ طے شدہ معمالات کا پیج سے کوئ تعلق نہیں
ھم صرف کرایہ پر مکان ڈھونڈنے میں آپکی ھیلپ کر رہے ہیں اسکے کوئ چارجز نہیں

03/09/2022

المنان گارڈن فیز 1
C-BLOCK
5مرلہ کوٹھی کرایہ کیلیے دستیاب ھے
2کمرے اٹیچ باتھ کچن بیٹھک کار پورچ
ٹوٹل ماربل ٹائل سے آراستہ
کرایہ 25000
ایڈوانس 2مہینہ
رابطہ نمبر
واٹسایپ نمبر
مالک نام خضر حیات
0333 7675676

05/08/2022

چوبارہ کرایہ کیلیے خالی ہے
موٹر ٹینکی کا کنکشن علیحدہ بنا ہوا ہے
2کمرے باتھ کچن برآمدہ کشادہ صحن
بجلی میٹر گیس کنکشن سے آراستہ
لوکیشن خضر ٹاون امان اللہ پٹواری کے گھر کے پاس
فائینل 8000
ایڈوانس 2مہنہ بطور سیکیورٹی
Sold👍🏼

05/08/2022

یہ پیج علیپور کے لوگوں کی سہولت کیلیے بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو آسانی ہو کرایہ پر گھر ڈھونڈنے کیلیے
کیونکہ ہمارا مقصد ہے
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں💖
جو مکانات کراۓ پر دستیاب ہوں گے
پیج پر اسکی تفصیلات بمعہ مالکان نمبرز کے ساتھ مینشن ہوں گے
تمام مکانات کرایہ پر دینے کیلیے رابطہ کریں
ہمارا مقصد کرایہ کیلیے پریشان لوگوں کی مدد کرنا ہے
اس پر کوئ چارجز نہیں ہیں
کرایہ پر دینے والے دوست تفصیلات اس واٹسایپ نمبر پر سینڈ کر دیں
شکریہ کاشف حمید
03007195014

Address

Alipur
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alipur rent a house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Alipur travel agencies

Show All