Arbaz khan

Arbaz khan Thanks for coming bro.. ��

جی یہ سیاح ہیں اور ان کا تعلق روس سے ہے! یہ باب خیبر، طورخم اور دیگر تاریخی مقامات دیکھنے جمرود آئے تھے لیکن وہاں پولیس ...
27/08/2023

جی یہ سیاح ہیں اور ان کا تعلق روس سے ہے!
یہ باب خیبر، طورخم اور دیگر تاریخی مقامات دیکھنے جمرود آئے تھے لیکن وہاں پولیس نے ان کو روکا، ان سے پوچھ گچھ کی اور آگےجانے سے منع کیا، خاتون سیاح کی رونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، رونے کی وجہ پولیس کا رویہ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ یہ عام ٹیکسی میں جا رہے تھے، ہم نے ان کو عزت دی ہے اور ان سے این او سی کا پوچھا ہے، لوگوں کی ہجوم دیکھ کر خاتون سیاح خوفزدہ ہو گئی اور رونے لگی، اب کون سچ بول رہا ہے اور حقیقت کیا ہے یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو وہاں موجود تھے لیکن اگر ان حالات میں بھی سیاح پاکستان آرہے ہیں تو سکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ ان کو مکمل پروٹوکول دیں، عزت دیں اور ساتھ ہی ساتھ ان کا شکریہ بھی آدا کریں
۔

گلگت بلتستان کے لوگ مہمان نواز ہیں اگر اپ ہمارے باغ میں گھس کر 5 10 پیٹی پھل لے کر جاؤگے تو ہم آپ کو کچھ نہیں کہنگے بلکہ...
11/07/2023

گلگت بلتستان کے لوگ مہمان نواز ہیں اگر اپ ہمارے باغ میں گھس کر 5 10 پیٹی پھل لے کر جاؤگے تو ہم آپ کو کچھ نہیں کہنگے بلکہ ہم اپ کے ساتھ مدد کرکے پیٹیوں کے اندر فری میں بھر بھر کے بھی دینگے ہم اپنے پھلدار درختوں کو اپنے بچوں کی طرح پالتے ہے . مگر اسطرح پھلدار درختوں کی ٹہنیاں توڑ کر ساتھ لے جائے گے توہمیں تکلیف ہوتی ہے
ایسا کرنے سے گریز کریں شکریہ

کالا چشمہیہ لفظ سنتے ہی پہلا خیال یہی آتا ہے کہ تیز دھوپ سے بچنے کے لیے جو عینک استعمال کی جاتی ہے اس کی بات ہو رہی ہے۔د...
09/07/2023

کالا چشمہ

یہ لفظ سنتے ہی پہلا خیال یہی آتا ہے کہ تیز دھوپ سے بچنے کے لیے جو عینک استعمال کی جاتی ہے اس کی بات ہو رہی ہے۔
دوسرا خیال ہمسایہ ملک کے فلمی گانے " مینوں کالا چشمہ جچدا اے ۔ جچدا اے گورے مکھڑے تے" کی طرف جاتا ہے۔
لیکن آج آپ کا تعارف تیسری تے وکھری ٹائپ کے چشمے کے ساتھ کرواتے ہیں۔
جی تو یہ چشمہ ہے وادی کمراٹ میں موجود کالا چشمہ۔
پہلے پہل تو ہمیں لگا کہ یہ بھی باقی ناموں کی طرح ایک نام ہی ہو گا جیسے تھل، جہاز بانڈا،کٹورا جھیل وغیرہ وغیرہ
لیکن وہاں پہنچ کر انکشاف ہوا کہ یہاں حقیقت میں بھی ایک کالا چشمہ ہے۔
پہلی نظر میں دیکھنے سے کسی زاویے سے ہمیں کالا نہیں لگا، غور و خوض کرنے کے بعد دوسری نظر میں بھی کالا نہیں لگا۔
مقامی لوگوں سے استفسار کرنے پر معلوم ہوا کہ اس میں کالے پتھروں کی وجہ سے پانی کالا نظر آتا ہے یہی اس کے نام کی وجہ تسمیہ ہے۔ڈھونڈنے پر ہمیں وہ کالے پتھر بھی نہیں ملے ۔

اگر آپ کے ذہن میں بھی چشمے کا کوئی ایسا تصور ہے کہ زمین سے یہ منہ زور پانی ٹھاٹھیں مارتا ہوا نکل رہا ہو گا تو ایسا کچھ بھی نہیں۔
زیر نظر تصویر میں آپ کالا چشمہ کا دیدار کر سکتے ہیں
copy...
اب اتنا پڑھ لیا ہے تو پیج کو لائک بھی کر دو یار ہاتھ نہیں ٹوٹے گے😜😜

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
23/06/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

چلاس ۔ ضلعی انتظامیہ دیامر کی جانب سے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔آنے والے سیاح ح...
21/06/2023

چلاس ۔ ضلعی انتظامیہ دیامر کی جانب سے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔
آنے والے سیاح حضرات بھی خیال رکھے۔

مہمان نوازی میں گلگت بلتستان کی مثال کہی نہیں ملتی جسکا اعتراف سیاح بھی کرتے ہیں یہ تصویر ایک خوبانی باغ کی ہے جس کے مال...
20/06/2023

مہمان نوازی میں گلگت بلتستان کی مثال کہی نہیں ملتی جسکا اعتراف سیاح بھی کرتے ہیں یہ تصویر ایک خوبانی باغ کی ہے جس کے مالک نے سب کو اجازت دے رکھا ہے کہ خوبانی کھائیں.....
Don't waste
Eat Free
Copy..PTDC K2 Motel Skardu

25 مئی جھیل سیف الملوک روڈ آج سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔برف سے ڈھکی ہوئی جھیل کے خوبصورت نظارے آپ خود آکر دیکھیںلیکن تھ...
26/05/2023

25 مئی جھیل سیف الملوک روڈ آج سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔برف سے ڈھکی ہوئی جھیل کے خوبصورت نظارے آپ خود آکر دیکھیں
لیکن تھوڑا احتیاط کرے ان دنوں خطرہ ہے کیونکہ برف ابھی ابھی پگھلی ہے ۔۔۔

25/05/2023

Forest, waterfall, river view, snow capped mountains, heart touching scenery and most importantly the hospitable people here.

کیا آپ نے کبھی کیمپنگ کی ہے؟یہ برف اور کیمپنگ۔۔   سکون ہی سکون۔۔۔اوپر سے شام کا ٹائم دل کو چھو جانے والا سین 🥰🥰Location:...
25/05/2023

کیا آپ نے کبھی کیمپنگ کی ہے؟
یہ برف اور کیمپنگ۔۔ سکون ہی سکون۔۔۔
اوپر سے شام کا ٹائم دل کو چھو جانے والا سین 🥰🥰
Location: kumrat forest
29/01/2023

21/05/2023

ایک منفرد نظارہ آپ کے لیے۔۔۔
کمراٹ کے جنگلوں میں تن تنہا ہم نے 2 روز کیمپنگ کی وہ بھی 4 فیٹ برف میں۔ نہ کوئی سیاح نہ شوروغوغا بس آپ نیچر اور سکون۔۔۔۔۔۔۔۔
لوکیشن ۔ کمراٹ فوریسٹ
28/01/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
21/05/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

پاکستان میں وہ جگہ بتائیں جہاں 70 نہیں جا سکتی؟ میں لے کہ جاؤں گا انشاللہ 🤘Back to home from kumrat
22/02/2023

پاکستان میں وہ جگہ بتائیں جہاں 70 نہیں جا سکتی؟
میں لے کہ جاؤں گا انشاللہ 🤘
Back to home from kumrat

Village evening view18 feb 2023🥰🥰
19/02/2023

Village evening view

18 feb 2023🥰🥰

Kon kon gya hoa hy? 🧐🧐
13/02/2023

Kon kon gya hoa hy? 🧐🧐

12/02/2023

سکون 🧘🧘

موٹر سائیکل🏍 نےجہاں مختلف شعبوں میں انسان کی ترقی اور ترقی کی رفتار کو تیزی عطا کر کے عروج کو پہنچایا وہاں موٹر سائیکل🏍 ...
11/02/2023

موٹر سائیکل🏍 نےجہاں مختلف شعبوں میں انسان کی ترقی اور ترقی کی رفتار کو تیزی عطا کر کے عروج کو پہنچایا وہاں موٹر سائیکل🏍 کی بدولت ایک ایسا طبقہ وجود میں آیا جس نے اس کے استعمال کو مقصدیت کی ایک نئی تعریف دی،
اس طبقے کے لوگوں کو آپ آسانی سے پہچان لیں گے، ان کے چہروں پر ہمیشہ مسکراہٹ ملے گی، ہوٹلوں، تھڑوں، چوکوں، بیٹھکوں کی رونق انہی سے ہوگی، محلے میں یہ سب سے لوفر مشہور ہونگے۔۔
اچھے ماں باپ اپنی اولاد کو ان سے دور رہنے کی ہدایات دیتے ہوئے ملیں گے،
یہ لوگ آپ کو ہمیشہ کہانیاں سناتے ہوئے ملیں گے۔۔موبائل فون پر آپکو مختلف علاقوں کی اپنی بنائی ہوئی تصاویر اور ویڈیوز دکھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔۔
یہ آپ کو ہر وقت آپکو کہتے ملیں گے کہ ''میرا ایک گلگت میں دوست ہے، میرے دوست سندھ کے فلاں گوٹھ میں ہیں، بلوچستان کا فلاں علاقہ تو میرے جگری یاروں کا ہے اور بھائی جان ہمیں وزیرستان میں کوئی نہیں روکتا۔۔
میرے دوست پنجاب کی جان ہیں۔''
یہ لوگ کبھی نہیں کہتے کہ فلاں علاقے کے لوگ میرے دشمن ہیں۔ فلاں علاقے کے لوگ مجھے پسند نہیں۔۔
وطن سے محبت انکا خاصہ ہے، اور انسانیت انکا معیار اور خلوص انکا انتخاب، انکو اس مٹی کے چپے چپے سے محبت اور عشق ہے،
یہ طبقہ سیاحوں کا طبقہ ہے ، اور سیاحوں کے استاد #بائیکر ہیں اور بائیکروں کے پیر #ہائکر اور ہائیکروں کے اعلی حضرت #فوٹوگرافر اور فوٹوگرافروں کے مرشد #ٹریکر ہیں۔۔🏍💝

Location : kumrat forest..
Copied #

اسلام علیکممیں نے چند تصویریں شئیر کی ہیں جو کہ کمراٹ،چترال،دیر،گلگت،خنجراب،ناران،بابوسر وغیرہ کی ہیں میں زیادہ تو نہیں ...
19/07/2022

اسلام علیکم
میں نے چند تصویریں شئیر کی ہیں جو کہ
کمراٹ،چترال،دیر،گلگت،خنجراب،ناران،بابوسر وغیرہ کی ہیں
میں زیادہ تو نہیں لیکن بہت ساری جگہوں پہ گیا ہوا ہوں جن میں سوات،کلام،دیر،کمراٹ،باڈگوئی ٹاپ،کلاش،گلگت،خنجراب،ناران،کاغان،بابوسر،چلاس وغیرہ ہیں جن میں سے کچھ تصویریں میں نے شئیر کی ہیں
ہر جگہ ایک لحاظ سے منفرد اور دلکش ہوتی ہیں
ویسے جگہ تو سب خوبصورت ہے پاکستان کی لیکن مجھے سب سے زیادہ کمراٹ اور دیر پسند آیا۔
اپنی پسند ہوتی ہے ہر کسی کی کسی کو برفانی علاقے پسند ہے تو کسی کو سرسبز علاقے تو مجھے سرسبز علاقے پسند ہے
سبزے کے لحاظ سے میرے خیال میں دیر سے زیادہ سبزہ کئی بھی نہیں ہے کمراٹ میں اپکو چیڑ کے بلندوبالا درخت،خوبصورت اور صاف شفاف آبشاریں، خوبصورت پہاڑوں کے دامن میں چلتا دریا دکھائی دے گا جو کہ اپکو ایک الگ قسم کا سکون بخشے گا خوبصورتی میں کمراٹ بے مثال ہے رہی بات گلگت ناران اور خنجراب کی تو وہ برف کی وجہ سے اپنی مثال اپ ہیں ان علاقوں میں مجھے سب سے زیادہ پسند آنے والی جگہ بابوسر ہے
آخر میں اپ سے تھوڑا سا تجربہ شئیر کروں گا
1=سب سے پہلے یہ ہے کہ اپ جب بھی کسی پہاڑی لوگوں سے کچھ معلومات لیں تو اسے یوں سمجھے کہ یہ ویسے ہی انھوں نے ہمیں بتا دیا کیونکہ انھیں کسی چیز کا ٹھیک سے علم نہیں ہوتا یہ اپ کو تذبذب کردے گے
2=جب بھی اپ ان لوگوں سے راستہ پوچھے گے تو وہ راستہ ٹائم میں بتائے گے نہ کہ کلومیٹر میں تو جتنا ٹائم وہ بتائے اپ اس ٹائم کو ×2 کر لیں یہ میرا پرسنل اکسپرینس ہے
شکریہ

At lowari tunnel
18/07/2022

At lowari tunnel

2010کے زلزلے میں گرنے والے پہاڑ کی وجہ سے وجود میں آنے والی جھیل پہاڑ کے گرنے سے 20 لوگ اندر ہی دفن ہو گئے 19 کلومیٹر را...
15/06/2022

2010کے زلزلے میں گرنے والے پہاڑ کی وجہ سے وجود میں آنے والی جھیل پہاڑ کے گرنے سے 20 لوگ اندر ہی دفن ہو گئے 19 کلومیٹر راستہ بلاک ہو گیا تھا 25000 لوگ پاکستان سے کٹ گئے دریائے ہنزہ 5 مہینے بند تھا بھرپور کوشش کہ باوجود راستہ نہ کھولا جا سکا آخر کار اسے جھیل بنا کر ایک لمبے ٹنل کے ذریعے راستہ کھول دیا گیا۔۔۔۔

15/06/2022
Morning at kumrat valleyHeaven on earth 🌎
14/06/2022

Morning at kumrat valley
Heaven on earth 🌎

Sost Last city of Pakistan near khunjrab pass china border
13/06/2022

Sost
Last city of Pakistan near khunjrab pass china border

Lake saif ul malook
12/06/2022

Lake saif ul malook

Naran
12/06/2022

Naran

Address

Attock City

Telephone

+923145106632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arbaz khan:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Attock City

Show All