Saqib-Ibn-Tanveer

Saqib-Ibn-Tanveer ffff Kashmiri

Permanently closed.
12/01/2025

غزہ کو جہنم بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کا اپنا لاس اینجلس جہنم بن گیا بے شک اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے
11/01/2025

غزہ کو جہنم بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کا اپنا لاس اینجلس جہنم بن گیا
بے شک اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے

11/01/2025

Amazing View

10/01/2025



Followers

10/01/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

08/01/2025

پیپر میں گانے اور کہانیاں لکھنے والے ہونہار طلبہ پکڑے گئے 😂

08/01/2025

عزت اور زلت بے شک رب کے زات ہی دیتی ہے بے حد طاقت کا استعمال کرنے کے بعد بھی ایک عمران خان کا نام ہی لوگوں کی زبان پر ہے

Saqib-Ibn-Tanveer

08/01/2025

دعوت کے دو پہلو

دعوت ایک منصوبہ بند عمل ہے- دعوت کا کام عملا ماس لیول (mass level) پر کیا جاتا ہے- لیکن دعوت کے کام کا نتیجہ ہمیشہ فرد کی سطح پر نکلتا ہے- داعی کو چاہئے کہ ان دونوں پہلووں کے بارے میں وه پوری طرح باشعور ہو- ورنہ وه دعوت کا کام درست طور پر انجام نہ دے سکے گا-

قرآن میں بتایا گیا ہے کہ جس انسان کے اندر خیر ہوتا ہے، اس کو اللہ کی طرف سے قبول حق کی توفیق حاصل ہوتی ہے- (8:23) یہاں خیر سے مراد تلاش حق کی اسپرٹ ہے- تلاش حق کی اسپرٹ ایک فرد کا داخلی معاملہ ہے- صرف اللہ کو معلوم ہے کہ کس فرد کے اندر یہ خیر موجود ہے- داعی کو اس حقیقت کا علم ہونا ممکن نہیں- اس لئے داعی کا کام یہ ہے کہ وه ہر شخص کو اپنا نشانہ بنائے- وه عمومی طور پر لوگوں کو حق کا پیغام پہنچائے- اللہ جس فرد کے اندر خیر دیکهے گا اس کو وه قبول حق کی توفیق دیدے گا- دعوت دینا داعی کا معاملہ ہے، اور دعوت کو قبول کرنے کی توفیق دینا اللہ کا معاملہ ہے-

اگر آدمی کا ذہن یہ ہو کہ جتنے لوگوں تک اس نے دعوت پہنچائی ہے ان سب کو چاہئے کہ وه دعوت کو قبول کر لیں تو بہت جلد وه مایوسی میں مبتلا ہو جائے گا- داعی کو چاہئے کہ وه اپنی ڈیوٹی پر نظر رکهے، اور دعوت کو قبول کرنے کا معاملہ مدعو کے اوپر چهوڑ دے- دعوت الی اللہ کے کام کے لیے یقین کی صفت لازمی طور پر ضروری ہے- اور یقین کی صفت اسی وقت پیدا ہو سکتی ہے، جب کہ داعی مزکوره حقیقت کو شعوری طور پر جانے اور اس کو وه ہمیشہ یاد رکهے- دعوت کا کام اللہ کا کام ہے، اور اللہ پر آعتماد کی طاقت کے ذریعے ہی اس کو انجام دیا جا سکتا ہے- دعوت کی عمل کی لازمی شرط یہ ہے کہ داعی کے اندر مکمل طور پر مثبت ذہن پایا جائے- مدعو کے خلاف اس کے دل میں کسی قسم کی شکایت موجود نہ ہو- دعوت کا کام ہمیشہ انسانی خیر خواہی کے جذبے کے تحت انجام پاتا ہے- اور انسانی خیر خواہی اللہ پر اعتماد کے بغیر پیدا ہونا ممکن نہیں-

‏مطالعہ جتنا ہو سکے کریں. یہ ایک سے زائد زندگیاں گزارنے کا آسان ترین راستہ ہے.
08/01/2025

‏مطالعہ جتنا ہو سکے کریں.
یہ ایک سے زائد زندگیاں گزارنے کا آسان ترین راستہ ہے.

مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں۔ راستے بھی نکل آتے ہیں۔ بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیئے ۔ انسان کو یہ اعتماد اور بھروسہ ضر...
07/01/2025

مشکلیں حل ہو جایا کرتی ہیں۔ راستے بھی نکل آتے ہیں۔ بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیئے ۔ انسان کو یہ اعتماد اور بھروسہ ضرور ہونا چاہیئے کہ اللہ ہے اور اس کے ساتھ ہے مشکلیں وہی حل کرے گا ۔✨🦋

اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا ...!!!"جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نہ نظر آتی ہو...!!!🖤
06/01/2025

اُس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا ...!!!
"جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نہ نظر آتی ہو...!!!🖤

27/12/2024

دنیا میں حسن بهی ہے اور لذت بهی- مگر یہ حسن اور لذت دراصل جنت کی ایک ابتدائی جهلک تهی جو موجوده دنیا میں صرف اس لئے رکهی گئی تهی کہ آدمی یہ جان سکے کہ اگر اس نے خدا پرستی کی زندگی اختیاز کی تو موت کے بعد کیسی پر کیف قیام گاه اس کو ملے گی-

مگر انسان اسی دنیا کی چیزوں میں محو هو کر ره گیا- دنیا کی جنت کو چهوڑنا تها، اس کے بعد آخرت کی جنت کو پانا تها- مگر انسان نے چهوڑنے والی چیز کو نہیں چهوڑا- اس لئے وه پانے والی چیز کو بهی نہ پا سکا-

Saqib-Ibn-Tanveer
24/12/2024

Saqib-Ibn-Tanveer

جس طرح شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی بلکہ خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے__اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ ...
20/12/2024

جس طرح شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی بلکہ خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے__اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنی طریقہ زندگی؛اپنی چال چلن؛اپنی گفتگو اور اپنے کرادر سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔ )(جمعہ مبارک)

20/12/2024

دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں

کوشش کریں  آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے  منافق چہر...
19/12/2024

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!

پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا💯
19/12/2024

پاک ہے وہ پروردگار
جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا💯

Address

Gam Kotli
Azad Kashmir

Telephone

+923161985432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib-Ibn-Tanveer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqib-Ibn-Tanveer:

Videos

Share