Kashmir Explorers

Kashmir Explorers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Explorers, Tour guide, Bagh.
(1)

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر
12/02/2024

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر







اڑنگ کیل نیلم آزاد کشمیر
11/02/2024

اڑنگ کیل نیلم آزاد کشمیر







تمام سیاحوں کو گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر آمد پر خوش آمدید
11/02/2024

تمام سیاحوں کو گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر آمد پر خوش آمدید







ہمارے دیکھتے دیکھتے شہرِ باغ لیاری بنتا گیا مگر ہم سوائے مذمت کے کچھ بھی نہ کرسکےآج پھر ایک ہنستا مسکراتا گھر تباہ کردیا...
21/12/2023

ہمارے دیکھتے دیکھتے شہرِ باغ لیاری بنتا گیا مگر ہم سوائے مذمت کے کچھ بھی نہ کرسکے
آج پھر ایک ہنستا مسکراتا گھر تباہ کردیا گیا مگر ہم نے صرف مذمت کرنی ہے یا دو چار روز سوشل میڈیا پہ ہنگامہ کر کے خاموش ہو جانا ہے اور پھر اگلے واقع کا انتظار کرنا ہے
تباہی سے چند میل دور ہمارا شہر، شہرِ باغ💔

سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن 19 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، حکام نے جمعرات کو یہاں بتایاایک اہلک...
11/03/2023

سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن 19 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، حکام نے جمعرات کو یہاں بتایا
ایک اہلکار نے بتایا کہ باغ کو 19 مارچ کو ایک شاندار افتتاحی تقریب کے دوران کھول دیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ اس سال ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ باغ میں مختلف اقسام کے 16 لاکھ سے زائد ٹیولپس کھلیں گے جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 15 لاکھ تھی
اہلکار نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور متعلقہ محکمہ اب باغ کے شاندار افتتاح کو حتمی شکل دے رہا ہے
دریں اثنا، کمشنر سیکرٹری فلوریکلچر ڈیپارٹمنٹ شیخ فیاض نے اس بات کی تصدیق کی کہ باغ کو 19 مارچ کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
انہوں نے کہا کہ اس سال مختلف اقسام کے 16 لاکھ سے زائد ٹیولپس کھلیں گے اور باغ کو ایک تہوار کا روپ دیں گے
انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں امید ہے کہ اس سال ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ باغ میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمدورفت ہوگی
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سال انہوں نے باغ کے اندر ایک واٹر چینل اور چلتے پھرتے فوارے بنائے ہیں جو اس کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے
سری نگر کا ٹیولپ گارڈن اپنے افتتاح کے بعد سے وادی کے اہم سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔





Guess karen ye Kon c jagah ha 🍁
06/02/2023

Guess karen ye Kon c jagah ha 🍁






View of Muzaffarabad City
04/02/2023

View of Muzaffarabad City






Ice hockey festival - Skardu  🇵🇰
02/02/2023

Ice hockey festival - Skardu 🇵🇰







ضلع  #باغ کے کاریگروں کے برف سے بنائے گئے مجسموں کی تصاویر 👍👍
01/02/2023

ضلع #باغ کے کاریگروں کے برف سے بنائے گئے مجسموں کی تصاویر 👍👍






28/01/2023







برف باری کے بعد ناران کا خوبصورت منظر ❤️
26/01/2023

برف باری کے بعد ناران کا خوبصورت منظر ❤️

26/01/2023

Beautiful view of Rasana Jaglari ❤️






سدپارہ جھیل سکردو ❣️
25/01/2023

سدپارہ جھیل سکردو ❣️

❤️ شنگریلا جھیل سکردو کا خوبصورت منظر ❤️
21/01/2023

❤️ شنگریلا جھیل سکردو کا خوبصورت منظر ❤️

03/01/2023

Visit Kashmir with Kashmir Explorers 🍁🍁





26 ستمبر 2022 کو سیزن کی پہلی برفباری کے بعد بابوسر ٹاپ کے مناظر
26/09/2022

26 ستمبر 2022 کو سیزن کی پہلی برفباری کے بعد بابوسر ٹاپ کے مناظر

15/08/2022







27/07/2022





27/07/2022





23/07/2022






22/07/2022






21/07/2022





21/07/2022








21/07/2022






تاؤبٹ، وادی نیلم، تحصیل شاردہ آزاد کشمیر
09/07/2022

تاؤبٹ، وادی نیلم، تحصیل شاردہ آزاد کشمیر

Organizing event with collaboration of MTBC and Alpine Club Bagh   Hike 2022Kashmir Explorers
06/07/2022

Organizing event with collaboration of MTBC and Alpine Club Bagh Hike 2022
Kashmir Explorers

04/07/2022



وادی نیلم میں شاردہ سے کیل جاتے ہوئے راستے میں قدرت کا حسین منظر پیش کرتا انسانی شکل کا پہاڑ
02/07/2022

وادی نیلم میں شاردہ سے کیل جاتے ہوئے راستے میں قدرت کا حسین منظر پیش کرتا انسانی شکل کا پہاڑ

29/06/2022







Address

Bagh

Telephone

+923473080002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Bagh

Show All