Bagh AJK

Bagh AJK Area
• Total 1,368 km2 (528 sq mi)
Population (2009)
• Total 503,000
• Density 424/km2

یہ حدیث نماز تہجد کی اہمیت اور فضیلت کو مختصر انداز میں بیان کرتی ہے تہجد انبیاء اور نیک لوگوں کا طریقہ ہے، اور اس کے ذر...
02/10/2024

یہ حدیث نماز تہجد کی اہمیت اور فضیلت کو مختصر انداز میں بیان کرتی ہے تہجد انبیاء اور نیک لوگوں کا طریقہ ہے، اور اس کے ذریعے انسان اللہ کا قرب حاصل کرتا ہے یہ نماز انسان کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنتی ہے اور اسے گناہوں سے بچنے میں مدد دیتی ہے تہجد کی عبادت روحانی ترقی کا باعث بنتی ہے اور انسان کو اللہ کی رضا حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

02/10/2024

اے دل توڑنے والے سنو
اے شرک کرنے والے سنو
اے دھوکہ دینے والے سنو
اے نماز نہ پڑھنے والے سنو
اے حرام کام کرنے والے سنو
دوسروں کو تڑپانے والے سنو
اے فحاشی پھیلانے والے سنو
اے دوسروں پر ظلم کرنے والے سنو
اے دوسروں کا مال کھانے والے سنو
اے بے حیائی کے کام کرنے والے سنو
اے اللہ کی نا فرمانی کرنے والے سنو

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
(سورة البروج: 12)

Alhamdulillah! Dr. Zakir Naik has reached Islamabad
30/09/2024

Alhamdulillah! Dr. Zakir Naik has reached Islamabad

Dr Zakir Naik has reached Islamabad Dr Zakir Naik Pakistan Visit

27/09/2024

𝙛𝙧𝙞𝙙𝙖𝙮 𝙧𝙚𝙢𝙞𝙣𝙙𝙚𝙧 💫✨

غسل کرنا
ناخن کاٹنا
مسواک کرنا
سورة الکہف پڑھنا
درود شریف کی کثرت
قبولیت کی گھڑی پانے کی کوشش کرنا

جمعہ کے دن ان چند سنتوں کا اہتمام کرنا نہ بھولیے✨😊

25/09/2024
جراب کا کھِنوُں آجکل کی ینگ نسل کو شایداس بات کا عِلم نہ ہو یہ جراب کی بال بنا کر پرانے وقتوں میں کرکٹ کھیلی جاتی تھیجسک...
24/09/2024

جراب کا کھِنوُں
آجکل کی ینگ نسل کو شایداس بات کا عِلم نہ ہو یہ جراب کی بال بنا کر پرانے وقتوں میں کرکٹ کھیلی جاتی تھی
جسکو ہماری پہاڑی زبان میں جراوے نہ کھِنوُں بولتے تھے محلے کے سب لڑکے اگٹھے ہوکر ایک عدد جراب مہیا کرتے کیوںکہ بہت ہی غریب دور تھا جراب کا ایریج کرنا بھی خاصہ مشکل کام تھا اگر جراب نہ ملتی تو پلاسٹک کے شاپر پِگلا کر بال بنائ جاتی اور وہ ہارڈ بال سے بھی سخت ہوتی
تو سردیوں میں پلاسٹک کی بال خطرناک ہونے وجہ سے اینجرڈ ہونے کے قوی امکان ہوتے اس لیے جراب کے کھِنوُں کو ہی ترجیح دی جاتی۔ایک لکڑی کا بیٹ خود کا بنایا ہوا ہوتا اور جسکا بیٹ اور بال ہوتی اُسکی ہر طرح کی بدمعاشی کو قبول کر لیا جاتا
مثلاً میں پہلے بیٹنگ کروں گا اور پہلا اوور کرواوں گا ہور بھُلّے ڈوغے میں فیلڈنگ نہیں کروں گا وکٹ کیپر رہوں گا ۔یہ ساری منمانیاں بڑی خوش اسلوبی سے مانی جاتی ورنہ بیٹ اور بال کھیلنے کو نہ ملتے اگر بولڈ ہوجائے تو ٹھیک ورنہ کیچ اور رن آؤٹ وہ مانتا ہی نہیں تھا
بڑا ہی پیارا دور تھا سب محلے کے لڑکے ایک ساتھ جمع ہو جاتے اور خوب کرکٹ کھیلتے تو ساتھ میں کسی کی بھینس ہوتی تو کسی کی گائے اور کسی کی بکری کیوں کے اُس دور میں صرف کرکٹ کھیلنے کا تصّوّرّ ہی نہیں تھا
سکول سے آؤ تو مال محویشیوں کو چُرانہ ہر لڑکے کی ذمہ داری ہوتی ان وقتوں میں کوی گھر ایسا نہیں ہوتا تھا جس میں مال محویشی نہ ہوں جو لڑکا صرف کرکٹ کھیلنے جاتا اُسکو شام کو خُوب دھلائ ہوتی آجکل بچہ پیدا ہوتے ہی طرح طرح کے بیٹ اور بال گھر پانچ جاتے ہیں
بازار کا بیٹ بہت مشکل سے ایک ایک روپیہ چندا اگھٹا کر کے سال میں کہیں اُسکی قیمت پوری ہوتی اور وہ صرف ٹورنامنٹ کے لیے مختص کیا جاتا اور ٹینس بال کو ہماری زبان میں ٹِکنی گولی کہا جاتا تھا
اور کبھی کبار اگر ٹِکنی گولی سے کھیلنے کا موقع مل جائے تو رات کو نیند نہیں آتی تھی پھر دور بدلتا گیا ٹکنی گولی آگئ لیکن وہ جراب کے کھِنوُں کا جو مزا تھا اُس میں جو اپنایت تھی وہ پھر نہیں ملی آج ٹِکنی بال بھی ہے اور اعلیٰ کوالٹی برینڈڈ بیٹ بھی ہیں لیکن جو مزہ اس وقت تھا شاید ابھی نہیں

https://youtu.be/q584vY1Meak
20/09/2024

https://youtu.be/q584vY1Meak

خطرہ ہے سرداروں کو خطرہ ہے گرتی ہوئی دیوار کو خطرے میں اسلام نہیں

19/09/2024

﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *14 ربیع الاول 1446ھ* 💎
🔖 *19 ستمبر 2024ء* 💎
🔖 *04 اسوج 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🌺 *مشک کی خوشبو والا خون!*
رسول اللہﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جو شخص بھی اللہ کے راستے میں زخمی ہوا اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ اس کے راستے میں کوئی زخمی ہوا ہے وہ قیامت کے دن اس طرح سے آئے گا کہ اس کے زخموں سے خون بہہ رہا ہو گا رنگ تو خون جیسا ہو گا لیکن اس میں خوشبو مشک جیسی ہو گی
📗 (صحیح بخاری:2803)

موچ نکانے کا پرانی دیسی علاج
18/09/2024

موچ نکانے کا پرانی دیسی علاج

یہ حدیث بتاتی ہے کہ جب کوئی مسلمان درخت لگاتا ہے یا فصل بوتا ہے، اور اس کا پیدا کردہ پھل یا سبزیاں انسان، پرندے، یا دوسر...
14/09/2024

یہ حدیث بتاتی ہے کہ جب کوئی مسلمان درخت لگاتا ہے یا فصل بوتا ہے، اور اس کا پیدا کردہ پھل یا سبزیاں انسان، پرندے، یا دوسرے جانور کھاتے ہیں، تو یہ عمل اس کے لیے صدقہ (خیرات) کے مساوی ہوتا ہے۔ اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی تعلیمات میں نیکی اور صدقہ کے مختلف طریقوں کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے، اور یہ بھی کہ اللہ کی مخلوق کے لیے فوائد فراہم کرنا بھی ایک نیک عمل ہے۔

اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ اپنے بھائی کے خلاف کسی بھی قسم کی بدنظری، دشمنی، یا دھمکی دینا، جیسے کہ ہتھیار سے اشارہ کرنا، ن...
11/09/2024

اس حدیث کا مقصد یہ ہے کہ اپنے بھائی کے خلاف کسی بھی قسم کی بدنظری، دشمنی، یا دھمکی دینا، جیسے کہ ہتھیار سے اشارہ کرنا، نہ صرف گناہ ہے بلکہ یہ عمل اللہ کے فرشتوں کی ناپسندیدگی اور لعنت کا باعث بنتا ہے۔ اس حدیث میں ہمیں اپنے بھائیوں کے ساتھ احترام اور امن قائم رکھنے کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔

09/09/2024

افظ قرآن میاں بیوی : ماشاءاللہ

Wildlife life department of Azad Kashmir!!!!
09/09/2024

Wildlife life department of Azad Kashmir!!!!

11/08/2024

کیا واقعی تفریح کے نام پر کچھ ہو رہا ھے ؟؟؟

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا ...
29/05/2024

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں. درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں. نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں

پودا لگانا ذمہ داری نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کو پروان چڑھانا اسکی نشونما کر کے تنآوردرخت بنانا اصل حقداری ہے۔اس لیے پود...
29/05/2024

پودا لگانا ذمہ داری نہیں بلکہ درخت لگا کر اس کو پروان چڑھانا اسکی نشونما کر کے تنآوردرخت بنانا اصل حقداری ہے۔

اس لیے پودا وہ لگائیں جو آپ کے آس پاس کے ماحول کو صاف کرنے میں مدد دے نہ کہ آپ کو نقصان پہنچائیں۔ پھل دار درخت لگائیں، سایہ بھی پائیں اور پھل بھی کھائیں

40 کلوگرام آٹے کی قیمت میں 1100 روپے کمی کر دی گئی۔: گھریلو بجلی کی قیمت 1 سے 100 یونٹ تک 3 روپے۔300 تک 5 روپے 300 سے زا...
13/05/2024

40 کلوگرام آٹے کی قیمت میں 1100 روپے کمی کر دی گئی۔: گھریلو بجلی کی قیمت 1 سے 100 یونٹ تک 3 روپے۔300 تک 5 روپے 300 سے زاہد 5 روپے یونٹ مقرر۔
کمرشل یونٹ 1 سے 300 تک 10 روپے جبکہ 300 سے ذاہد 15 روپے یونٹ مقرر۔نوٹیفیکیشن

April 28 snow fall
30/04/2024

April 28 snow fall

Address

House 06 Sector I-9/4 Islamabad
Bagh
44000

Opening Hours

13:00 - 16:15

Telephone

+923335603634

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh AJK:

Videos

Share


Other Bagh travel agencies

Show All