Cholistan

Cholistan Promote the Tourism to Historical Places

09/05/2023
انڈیا  ٹریکٹر کاریں  بنانے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا اور موبائل انڈسٹری میں پورے یورپ پہ قبضہ کرلیا اور انڈیا کی کرنسی ا...
15/04/2023

انڈیا ٹریکٹر کاریں بنانے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا اور موبائل انڈسٹری میں پورے یورپ پہ قبضہ کرلیا اور انڈیا کی کرنسی اب انٹر نیشنل کرنسی بننے جا رہی ہے جو 18 ممالک تجارت کے لئے استعمال کریں گے حال ہی میں ایپل کمپنی کے 2 پلانٹ لگائے گئے ہیں
اور ہم الیکشن سے بھاگنے اور آٹے کی لائنوں میں لگی قوم بنے ہیں

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
26/03/2023

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے❣️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
14/03/2023

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے❣️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

14/03/2023

ساری ریاستی طاقت، پولیس بشمول رینجر 10 صبح سے اب تک شیلنگ، آنسو گیس سب کچھ کر چکے لیکن عوام کے سامنے بے بس، ایسی عوامی حمایت عمران خان کے سوا کسی کو نصیب ہوئی؟

برطانوی شہری جس پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا پاکستانی توشہ خانہ سے قیمتی تحائف لے اڑا🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾
12/03/2023

برطانوی شہری جس پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا پاکستانی توشہ خانہ سے قیمتی تحائف لے اڑا🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

10/03/2023

‏ن لیگ والوں کے سامنے لفظ الیکشن بولیں تو ان کا وضو ٹوٹ جاتا ہے،ذرائع 😂

18 ویں چولستان جیپ ریلی پریپئرڈ اے کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا ،  3 گھنٹے 59 منٹس اور 3 سیکنڈز میں ریس مک...
12/02/2023

18 ویں چولستان جیپ ریلی پریپئرڈ اے کیٹیگری میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا ، 3 گھنٹے 59 منٹس اور 3 سیکنڈز میں ریس مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی

بہاول پور کے سپوت زین محمود نے گاڑی خراب ہونے کے باوجود 6 سیکنڈز کے فرق سے دوسری پوزیشن حاصل کی ، 3 گھنٹے 59 منٹس اور 9 سیکنڈز میں فاصلہ طے کیا

آصف فضل چوہدری نے 4 گھنٹے 4 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

05/02/2023

بہت ہی خوبصورت ویڈیو چولستان اور قلعہ ڈیراور اور جیپ ریلی کی ۔۔۔۔

Welcome to
01/02/2023

Welcome to

21/12/2022

#سرائیکی
#شاعری ۔۔۔۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں 😍❤️❤️❤️لائیک اور شئیر بھی کریں

15/11/2022

وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔ ❤️

14/11/2022

مل گئی مل گئی
آخر کار وہ وڈیو مل ہی گئی
انٹرنیشنل صادق اور امین بنا دیا اللہ نے آپ کو۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

16/08/2022

راحت فتح علی خان کھانسی کا شربت زیادہ پینے کی وجہ سے لڑکھڑا رہے ہیں۔۔۔۔ویڈیو وائرل

07/08/2022

بہاولپور اور گردونواح کے علاقوں کی تاریخ

‏الحمداللہ تمام پاکستانیو کی دعائوں سے آج فیصلہ آ گیا ہے۔ تمام ووٹرز اور سپورٹرز جنہوں نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے م...
26/07/2022

‏الحمداللہ تمام پاکستانیو کی دعائوں سے آج فیصلہ آ گیا ہے۔ تمام ووٹرز اور سپورٹرز جنہوں نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے مقابلہ کیا خصوصی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اور ہم سب کا محسن عمران خان جس نے قوم کودرست راستہ دکھایا ہے۔ ماشااللہ

26/07/2022

وہ لوگ جو بارشوں کے موسم سے پہلے پانی چوری کرتے تھے 😂😂😂😂😂

نور محل بہاولپور
19/07/2022

نور محل بہاولپور

چولستان میں بارش نہ ہونے سے پانی کی قلت، قحط کی صورتحال اور وسائل کی عدم دستیابی میں ٹیم سلطان کی طرف سے ابتدائی مدد بہم...
26/05/2022

چولستان میں بارش نہ ہونے سے پانی کی قلت، قحط کی صورتحال اور وسائل کی عدم دستیابی میں ٹیم سلطان کی طرف سے ابتدائی مدد بہم پہنچانے کےلئے ریلیف کیمپ کا قیام۔
نوٹ:صاحب ثروت لوگوں اور تنظیموں کو اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر شرکت کی دعوت ہے۔

سلام ہے ان احساس رکھنے والے لوگوں کو
14/05/2022

سلام ہے ان احساس رکھنے والے لوگوں کو

چولستان کے موجودہ حالات ۔۔۔ وقت کے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ اس وقت چولستان کو اور انکے باشندوں کو انکی ضرورت ہے۔۔۔ جنہوں ن...
13/05/2022

چولستان کے موجودہ حالات ۔۔۔ وقت کے حکمرانوں سے اپیل ہے کہ اس وقت چولستان کو اور انکے باشندوں کو انکی ضرورت ہے۔۔۔ جنہوں نے ہمیشہ چولستان کو نظر انداز کیا ۔۔۔

Govt of Punjab
11/05/2022

Govt of Punjab

اس وقت چولستان میں پانی کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے چولستان کے باشندوں کے مال مویشی پانی کی کمی کی وجہ سے ہلاکتوں کا شکا...
08/05/2022

اس وقت چولستان میں پانی کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے چولستان کے باشندوں کے مال مویشی پانی کی کمی کی وجہ سے ہلاکتوں کا شکار ہیں ۔۔۔ وقت کے حکمرانوں سے اپیل ہے ک چولستان کو انکا حق دیا جائے ۔۔۔😭😭

چولستان پاکستان کا پسماندہ ترین علاقہ ہے یہ گریٹ انڈین راجپوتانہ کا حصہ ہے اب پنجاب کے زیر نگیں  ہے سابق ریاست موجودہ ڈو...
30/04/2022

چولستان پاکستان کا پسماندہ ترین علاقہ ہے یہ گریٹ انڈین راجپوتانہ کا حصہ ہے اب پنجاب کے زیر نگیں ہے سابق ریاست موجودہ ڈویژن بہاولپور کے دو تہائی علاقے پر مشتمل ہے باقی ایک تہائی علاقے میں 22 صوبائی حلقے ہیں لیکن چولستانی ایریا جو ڈویژن کا دو تہائی حصہ ہے اس 26 بیس ہزار مربع کلومیٹر علاقہ میں ایک بھی صوبائی اسمبلی کی سیٹ/حلقہ نہیں ہے چولستان کا جنوبی حصہ انڈین بارڈر سے متصل ہے جو مشرکن مغربن ساڑھے پانچ سو کلومیٹر سے زیادہ طویل ہے یہ صحرائے تھر سندھ سے شروع ہوکر سلیمانکی کے علاقے تک جاتا ہے چولستان میں لائیوسٹاک ہی ایک بڑا ذریعہ معاش وحیات ہے زندگی کا انحصار بارش کے پانی پر ہے جو نہایت کم ہے لہذا یہاں 9 انسانی نفوس فی کلومیٹر کی آبادی ہے اس طرح چار ہزار قبل مسیح سے آباد سرسوتی کی زرخیز وادی کو دراوڑوں کے ساتھ ہی نیست و نابود کرنے کی بے رحمانہ سازش پر اثرار انداز میں جاری و ساری ہےاسے بدترین پسماندگی میں پھنسائے رکھنے کے لیے وہ حاکم قبضہ مافیہ جو کترن اگانے والی سرسوتی وادی کے ڈاہروں کو اپنی ذاتی جاگیروں میں بدلنے کی سازش کو مسلسل نہایت کامیابی سے چلا رہا ہے حتیٰ کہ سوکھ چکے دریاۓہاکڑا کی گزرگاہ کے نیچے سویٹ واٹر زون سے بھی عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلڈ پمپنگ کر رہے ہیں ہیں جو کہ قحط کے دنوں کے لئے روہیلوں کا لائف سیونگ آسرا ہے وہ چولستانیوں کو ڈویژن کا 2 تہائی حصہ ہونے کے باوجود بے زبان گونگے جانوروں کی حیثیت staets سے باہر نہیں نکلنے دیتا کہ کہیں یہ قانون ساز ایوانوں میں پہنچ کر اس جبر مسلسل کا راز فاش نہ کر دیں حلقہ نہ دینے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ چولستان کی آبادی بہت کم ہے یعنی زندگی بہت پسماندہ ہے کتنا شرم ناک جواز ہے اس لیے وہاں یہودیوں کی طرز کی آبادکاری کی جا رہی ہے سازش کے مطابق چولستانی ریڈ انڈینز کی طرح اپنی دھرتی ماتا سے گم ہو جائیں گے اسی لیے اپنے گھر میں اقلیت میں بدلے جا رہے ہیں دوسرا جواز یہ بتایا جاتا ہے کہ چولستان تین ضلعوں میں واقع ہے حالانکہ چولستان اتھارٹی ایکٹ کے قیام کے ساتھ ہی bor نے 1977 میں ہی اس کی الگ باؤنڈری نوٹیفائی کردی تھی اور 2017 کی مردم شماری میں بہاولپور کے تینوں ضلعوں کے چولستانی حصہ کوcenses district no 166 قرار دے کر اس کا الگ شمار کر دیا گیا تھا جس ریکارڈ کو چھپانے کی بھونڈی سازش کی جارہی ہے
جناب عالی
چولستان کے وسائل مختلف ہیں مسائل مختلف ہیں ہمیں کیوں معزز و محترم چوہدری صاحبان کا دم چھلا بنا دیا گیا ہے؟ چولستانی معاشرے کا دارومدار مال داری یعنی لائیو سٹاک پر ہے چولستانی اون دنیا کی مارکیٹ کا بڑا نام ہے لیکن ہماری حالت یہ ہے کہ ہمیں اپنی بھیڑوں کی اس اون سے جان چھڑوانے کی بھی قیمت دینی پڑتی ہے یعنی ہماری چولستانی اون جو اونی کپڑے کی عالمی منڈی کا قابل فخر باب ہے اس کی ایک پائی بھی ہمارے نصیب میں نہیں بلکہ ہم پر بوجھ ہے چولستانی وول فیکٹری کے ساتھ جو تماشہ ہو رہا ہے ہے وہ ہمارے ساتھ ہونے والے مظالم کا شرمناک باب ہے ہماری لائیوسٹاک کی اتنی بڑی منڈی جو چوتھائی کروڑ سے زائد گائیوں اور لاکھوں اونٹنیوں کی چراگاہ تھی اسے بے کس و بیمار رکھنے کی منظم سازش کی گئی اور کی جا رہی ہے ہے پورے چولستان کی جو قدرتی چراگاہ تھی اور پوری دنیا کو گوشت فراہم کر سکتی تھی وہاں ایک دودھ اور گوشت پیک کرنے کی فیکٹری نہیں ہے چولستان زمینیں ہی ہمارا سب سے بڑا جرم ہے جن کو ہتھیانے کی سازش ہماری بدقسمتی کی سب سے بڑی وجہ ہے ان زمینوں کو حاصل کرنے والے مافیانے ہمیں ہمارے تمام وسائل سے محروم کیا ہوا ہے اور ہم ایک فالج زدہ معاشرے کے طور پر دنیا کے سامنے موجود ہیں ہمیں اپنے حقوق تک معلوم نہیں ہمارا دریا کبھی بھارت سے الگ ہونے کے جرم میں بند ہو جاتا ہے تو کبھی خود ہمارے پاکستانی زعما سخاوت کرتے ہوۓ بھارت کے حوالے کر دیتے ہیں وجہ یہ ہے کہ وہ ہمیں کسی بھی قیمت پر مفلوج و اپاہج رکھنا چاہتے ہیں تاکہ ہم بے زبان رہے اور اپنا حق مانگنے کے اہل نہ رہیں چولستان کو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی خیرات کا جھانسہ دیا گیا مگر آدھی صدی گزر جانے کے باوجود بھی سی ڈی اے ایکٹ کو نافذ نہیں ہونے دیا گیا کیا دنیا کی تاریخ میں کبھی کسی اپنا خودمختار ایکٹ رکھنے والے ادارے کو یوں اس کی خودمختاری سے محروم رکھا گیا ہے یا رکھا جا سکتا ہے ہمیں بے بس و لاچار رکھنے کے اس عمل کے پیچھے چولستانی زمین ہیں کترن اگانے والے سیکڑوں میلوں پر پھیلے ڈاہر ہیں جہاں اب دن رات الاٹمنٹ ہو رہی ہے سارا دن سی ڈی اے کی عمائدین ہماری زمینوں کی بندربانٹ میں الجھے رہتے ہیں وہ دخل اور پٹے جاری کرنے کی مشینیں بن چکے ہیں دفتری اوقات کے بعد بھی وہ دخل جاری کرنے والی فائلوں کے بنڈل گھر لے جاتے ہیں تاکہ یہ زمین فی الفور ختم کی جاسکیں لیکن جولستانیوں کو الاٹمنٹ کے نام پر پانی کے نام پر صرف دھوکا اور جھانسا ہی دیا جاتا ہے پچھلے ڈیڑھ عشرے سے چولستانیوں کی سکروٹنی میں غلطیاں ہی ختم نہیں ہورہی ہیں خدارا خدارا چولستان کو بلوچستان نہ بناؤ ہمیں اتنا مجبور نہ کرو کہ ہم بے بس ہو جائیں ہمیں دیوار سے نہ لگائیں ہم تو اپنے پیارے ملک و قوم کیلئے اپنے خزانے اور جائیدادیں بخش دیتے ہیں تاکہ پاکستان چل سکے کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟ ازراہ کرم ہمیں انسان تسلیم کیا جائے ہمیں زبان دی جائے یعنی ہم قانون ساز ادارے میں اپنی بات کر سکیں ہمیں ایک صوبائی سیٹ دی جائے؟
عرض گزاران اہل چولستان ،،،،،

   شکریہ زندہ دلان لاہور ✌️✌️
21/04/2022

شکریہ زندہ دلان لاہور ✌️✌️

اگلا الیکشن کون سی جماعت جیتے گی؟چولستان" کو فیس بک  پر فالو کریں اور لائک کریں
21/04/2022

اگلا الیکشن کون سی جماعت جیتے گی؟

چولستان" کو فیس بک پر فالو کریں اور لائک کریں

Like the page 👉👉👉
29/03/2022

Like the page 👉👉👉

The Heritage Club of Motoring Pakistan displayed rare and antique vehicles at Frere Hall in Karachi (HCMP).The day-long ...
30/12/2021

The Heritage Club of Motoring Pakistan displayed rare and antique vehicles at Frere Hall in Karachi (HCMP).

The day-long annual event, which was organised in collaboration with the Karachi Metropolitan Corporation, featured over 100 antique and uncommon vehicles (KMC).

A 1924 model Rolls-Royce automobile credited to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was also on show.

The car belonged to the Nawab of Bahawalpur at the time, and it was used by Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and Lord Mountbatten to travel to the Sindh Assembly for the handover ceremony and the Governor General’s inauguration.

Karim Chapra, the car’s current owner, says he purchased it from the Nawab of Bahawalpur’s collection in 2004.

The automobile has only travelled 9,000 kilometres and has received minor cosmetic improvements such as paint and interior upkeep.

Beautiful view of Qila Derawar Cholistan
29/11/2021

Beautiful view of Qila Derawar Cholistan

❤️ ❤️جھیل سیف الملوک پر اترتی ہوں گی پر یاں یقیننا۔۔۔۔۔پر یہاں روہی کے ٹوبوہوں سے حوریں پانی بھرتی ہیں۔۔۔❤️۔❤️
18/11/2021

❤️ ❤️جھیل سیف الملوک پر اترتی ہوں گی پر یاں یقیننا۔۔۔۔۔
پر یہاں روہی کے ٹوبوہوں سے حوریں پانی بھرتی ہیں۔۔۔❤️۔❤️

FollowLike Share
31/10/2021

Follow
Like
Share

30/09/2021

بہاولپور چولستان کے علاقہ موج گڑھ کے قریب سرکاری چراگاہوں پر قبضہ مافیا کی قبضہ کی کوشش چولستانیوں نے ناکام بنا دی۔ قبضہ مافیا کی جانب سے چولستانیوں پر اندھا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں 14 چولستانی شدید زخمی ۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال یزمان منتقل کر دیا ۔۔۔۔

,بہاول پور کے نوابوں کی تفصیل
22/09/2021

,بہاول پور کے نوابوں کی تفصیل

حکام بروقت نوٹس لیںرواں سال، کم بارشوں کے سبب، ہزاروں مویشی، گرینڈ روہی (چولستان) میں جنگلی چارا وقت سے پہلے ختم ہونے پر...
10/09/2021

حکام بروقت نوٹس لیں
رواں سال، کم بارشوں کے سبب، ہزاروں مویشی، گرینڈ روہی (چولستان) میں جنگلی چارا وقت سے پہلے ختم ہونے پر آبادی کارخ کر رہے ہیں،
یہاں پانی کی عدم فراہمی کے باعث چارا جات کاشت نہ ہونے کے سبب، مویشیوں کے لیےخوراک کی کمی کا بحران ابھر سکتا ہے، چولستان کے ٹیل کے چکوک کی حالت یہ ہے کہ وہاں پینے کا پانی پہنچ نہیں پا رہا
ربیع کے چارا جات کی کاشت کا موسم چل رہا ہے، ٹیل کے لوگ بے یقینی کی صورتحال سے دوچارہیں کئی لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں حکومت اعلانات کے بجائے اقدامات کرے چولستانی لوگ مزید وعدے سننے کی سکت نہیں رکھتے

Usman Buzdar BBC URDU

Cholistan ki trf se sab ko EID UL AZHA Mubarak ❤️❤️
21/07/2021

Cholistan ki trf se sab ko EID UL AZHA Mubarak ❤️❤️

18/07/2021

Saraiki poetry Waooo kamal ... Ik Bar sun k dekhin 👍👍❤️❤️😍

12/07/2021

Pakistan k famous Tiktok star Couple Qila Derawar Cholistan ma Visit krty hwe ❤️👍

Address

Chak# 59/D. N. B P/O Shahiwala Fort Drawer Cholistan Bahawalpur
Bahawalpur
12345

Telephone

+923012882005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cholistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cholistan:

Videos

Share


Other Bahawalpur travel agencies

Show All

You may also like