SMT VLOGS

SMT VLOGS Buy the cheapest flight tickets from us. Umrah, Visit Visa, Travel Insurance, Hajj, Hotel Bookings. All our rates are competitive rates.

Welcome to Sirat E Mustakeem Travels
Smtkpt.live is a leading online travel agency. Our services include Flights Reservation/Airline Tickets, Travel Insurance, Hotel Reservation System, Visa Services, Umrah and Hajj. We are known for After Sale Services. We smtkpt.live are always working for the special deals to facilitate our valuable clients. These are the lowest and market competitive offers fo

r UK, USA, Canada & Australia based frequent travelers. smtkpt.live is offering all the transaction via online Banking.. smtkpt.live has its user friendly interface and you can purchase online ticket in just few clicks. Moreover our design is also compatible to fit on every desired device which helps user in finding the lowest rates. All you need to do is enter your travelling dates and destinations, rest smtkpt.live will find you with the lowest airfares. You can also filter/customize your search by selecting the specific airlines. Smtkpt.live has its head office in Khairpur Tamewali District Bhawalpur. We have also options to purchase products by using credit card or online banking. Make your booking now and start your memorable journey. We always have special deals, keep visiting smtkpt.live. We have cheapest rates of all Airlines like PIA, Emirates Airline, Saudi Airline, Thai Airways, Qatar Airways, Oman Air, Fly Dubai, Air Lanka, Air China, Nas Airline and lot others. We have more than 400 Airlines listed and you will get the best match as per your need. We are not limited to only GDS airlines you can also avail our services for NON GDS airlines like AirBlue, Air Asia, Serene Air etc. We are open for 7 days a week from 9AM till 12AM. You can call our numbers 062 2262400/03003131400 for further assistance.

چلو شکر اللہ کا کسی نے تو سوچا ان کے بارے میں بھی
04/03/2024

چلو شکر اللہ کا کسی نے تو سوچا ان کے بارے میں بھی

27/02/2024
23/02/2024

سوال
شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں!

جواب
شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے اس رات کے متعلق احادیث منقول ہیں:

1- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب میں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پرموجودنہ پایاتوتلاش میں نکلی، دیکھاکہ آپ ﷺ جنت البقیع یعنی قبرستان میں ہیں، پھرمجھ سے فرمایاکہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیاپرنزول فرماتاہے اورقبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے بھی زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے“۔

2-دوسری حدیث میں ہے:”اس رات میں اس سال پیداہونے والے ہربچے کانام لکھ دیاجاتاہے ،اس رات میں اس سال مرنے والے ہرآدمی کانام لکھ لیاجاتاہے،اس رات میں تمہارے اعمال اٹھائے جاتے ہیں،اورتمہارارزق اتاراجاتاہے۔“

3- ایک روایت میں ہے کہ” اس رات میں تمام مخلوق کی مغفرت کردی جاتی ہے سوائے سات اشخاص کے، وہ یہ ہیں:مشرک،والدین کانافرمان،کینہ پرور،شرابی،قاتل،شلوارکوٹخنوں سے نیچے لٹکانے والا اورچغل خور،ان سات افرادکی اس عظیم رات میں بھی مغفرت نہیں ہوتی ،جب تک کہ یہ اپنے جرائم سے توبہ نہ کرلیں۔

4- حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت میں منقول ہے کہ اس رات میں عبادت کیاکرواوردن میں روزہ رکھاکرو،اس رات سورج غروب ہوتے ہی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اوراعلان ہوتاہے:" کون ہے جوگناہوں کی بخشش کروائے؟کون ہے جورزق میں وسعت طلب کرے؟کون مصیبت زدہ ہے جومصیبت سے چھٹکاراحاصل کرناچاہتاہو؟"

ان احادیثِ کریمہ اورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم اوربزرگانِ دین رحمہم اللہ کے عمل سے اس رات میں تین کام کرنا ثابت ہے:

1- قبرستان جاکر مردوں کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کی جائے،لیکن یاد رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ساری حیاتِ مبارکہ میں صرف ایک مرتبہ شبِ برأت میں جنت البقیع جاناثابت ہے؛ اس لیے اگرکوئی شخص زندگی میں ایک مرتبہ بھی اتباعِ سنت کی نیت سے چلاجائے تو اجر و ثواب کاباعث ہے،لیکن پھول پتیاں،چادر چڑھاوے،اور چراغاں کااہتمام کرنا اور ہرسال جانے کولازم سمجھنا،اس کو شب برأت کے ارکان میں داخل کرنا ٹھیک نہیں ہے۔جو چیزنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جس درجے میں ثابت ہے اس کواسی درجہ میں رکھناچاہیے، اس کانام اتباع اوردین ہے۔

2- اس رات میں نوافل،تلاوت،ذکرواذکارکااہتمام کرنا۔اس بارے میں یہ واضح رہے کہ نفل ایک ایسی عبادت ہے جس میں تنہائی مطلوب ہے، یہ خلوت کی عبادت ہے، اس کے ذریعہ انسان اللہ کاقرب حاصل کرتاہے،لہذانوافل وغیرہ تنہائی میں اپنے گھرمیں اداکرکے اس موقع کوغنیمت جانیں،نوافل کی جماعت اورمخصوص طریقہ اپنانادرست نہیں ہے،یہ فضیلت والی راتیں شوروشغب اورمیلے،اجتماع منعقدکرنے کی راتیں نہیں ہیں،بلکہ گوشۂ تنہائی میں بیٹھ کراللہ سے تعلقات استوارکرنے کے قیمتی لمحات ہیں ،ان کوضائع ہونے سے بچائیں۔

3- دن میں روزہ رکھنابھی مستحب ہے، ایک تواس بارے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے اوردوسرایہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہرماہ ایام بیض(۱۳،۱۴،۱۵) کے روزوں کااہتمام فرماتے تھے،لہذااس نیت سے روزہ رکھاجائے توموجب اجروثوب ہوگا۔

باقی اس رات میں پٹاخے بجانا،آتش بازی کرنا اورحلوے کی رسم کااہتمام کرنایہ سب خرافات اوراسراف میں شامل ہیں،شیطان ان فضولیات میں انسان کومشغول کرکے اللہ کی مغفرت اورعبادت سے محروم کردیناچاہتاہے اوریہی شیطان کااصل مقصدہے۔

بہر حال اس رات کی فضیلت بے اصل نہیں ہے اور سلفِ صالحین نے اس رات کی فضیلت سے فائدہ اٹھا یا ہے۔

مزیدتفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں:فتاویٰ بینات،جلد :اول،صفحہ:۵۵۲تا۵۵۷،مطبوعہ:مکتبہ بینات جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی۔

نیز اس موضوع پر حضرت مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کا مضمون پڑھنے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:

شب برأت اور اس کے تقاضے

فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144108200843

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

16/02/2024

لگتا ہے پرینک ہوگیا ہے
اگر سلیکشن خود کرنا تھا تو الیکشن کیوں کروائے؟
70 ارب خزانے سے خرچ کیوں کیا؟

16/02/2024
16/02/2024

اسلامی ملک میں اگر مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کی مفت بجلی بھی بند کر دیں !
سوشل میڈیا وائرل پوسٹ

16/02/2024

اے ایمان والو!
جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت ترک کر دو، یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔

پھر جب نماز ختم ہو جائے تو (اپنے کاموں کی طرف) زمین میں بکھر جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ۔

سورہ الجمعہ آیات 9-10

13/02/2024

کمپنی کی رپورٹ کے مطابق جو آج پیش کی گی اس نے زمین بھی ہلا دی ہے اور آسمان بھی ہلا دیا ہے اور یہ ہماری توقعات سے کہیں بڑھ کر ہوا ہے
مختصر خلاصہ سو فیصد تصدیق کے بعد
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے پورے ملک سے قومی اسمبلی 202سیٹ لیں جو دو تہائی سے زیادہ ہے ،
رپورٹ کے مطابق قومی پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی 297 سیٹوں میں سے پی ٹی آئی نے 223 جیتی ہیں سندھ اسمبلی کی 130 میں سے سے پی ٹی آئی نے 79 بلوچستان کی 51 مین سے 25 کے پی 115سے 89 سیٹیں جیتی ہیں
ان کے علاوہ جتنی چھوٹی بڑی سیٹیں چوری ہوئی وہ سب پی ٹی آئی کی تھی اور یہ بات امریکہ کے ایجنسیوں کو بھی معلوم ہو چکی ہیں اس لیے پوری دنیا میں مذمت جاری ہے اور کمپنی اپنی عزت کھول رہی ہے
رپورٹ میں کہا گیا ہے برگیڈر نعیم کی جانب سے قومی اسمبلی کی سیٹوں میں سے ن لیگ نے پورے ملک سے 11 پی پی نے 24 ایم کیوایم نے 1 میرٹ پر جیتی ہیں بلوچستان سے کرنل رمظان مینگو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے ن لیگ نے صوبائی سطح پر 3 پی پی نے 6 جے یو آئی نے 4 حاصل کی ہیں ،
رپورٹ میں کہا گیا ہے ،صوبائی سطح پر حکوُمتوں نے کھل کر دھاندلی کی ہے ،سندھ پنجاب بلوچستان میں ہر ادارے کے سرکاری لوگوں کو استعمال کیا گیا ،جس میں رینجر کے کچھ آفس کا بھی زکر آیا ہے ،رپورٹ میں کہا گیا ہے عوام میں سے زیادہ تعداد میں پی ٹی آئی کے لوگ باہر نکلے دوسری پارٹیوں کے لوگ کم نکلے ،رپورٹ میں کہا گیا ہے پورے ملک میں وٹر ٹرن اوٹ ساٹھ فیصد سے کم رہا ،پھر بھی پی ٹی آئی کا وٹر کا ووٹ ڈال دینا اور جیت جانا حیران کن ہے ،رپورٹ میں کہا گیا بارہ کڑور ووٹر میں سے چھ کڑور سے بھی کم ووٹ ڈالنے لوگ آئے ،جن میں زیادہ تعدا نئے ووٹر اور پی ٹی آئی کے وٹر کی زیادہ تھی ،رپورٹ میں کہا گیا ن لیگ نے اپنے جلسے جلوس لوگوں میں اخراجات پر دو ارب سے زیادہ پیسہ خرچ کیا ،پی پی نے اپنی حکومتی مشینری کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی ،رپورٹ میں کہا گیا ایم کیوایم کا سیٹ لے جانا مستقبل میں کراچی میں خوف کے بادل واپس لا سکتا ہے ،یہی وجہ سے خوف سے لوگ ایم کیوایم کی ویلکم پارٹی میں شریک ہوئے ،رپورٹ میں کہا گیا پی ٹی آئی کو پنجاب میں ہر طرح توڑنے کے باوجود وہ قومی اور صوبائی سطح پر ن لیگ باقی تمام پارٹی کو کو زمین بوس کر گی ،جو اس کے ووٹر کی وجہ سے ممکن ہوا ،رپورٹ میں کہا گیا کے پی میں مذہبی جماعت نہ ہوتی شاید پی ٹی آئی ساری سیٹ لے جاتی

انشاللہ عمران بھی واپس ائے گا
الیکشن بھی دوبارہ ہوں گے
جب تک تین تہائی نہیں ملتی یہ جنگ جہاد جاری رہے گا
آپ نے مایوس نہیں ہونا اور ڈٹے رہنا ہے
عمران باکل ٹھیک ہے
کسی افوا پر دھیان مت دیں چوبیس گھنٹے نگرانی ہے

آگے کیا کرنا ہے

آپ کو کہا گیا تھا اپنے آپ کو ون مین آرمی سمجھے کسی لیڈر کیسی پارٹی رہنما کی طرف مت دیکھیں جہاں جہاں سیٹیں چوری ہوئی ہیں اس علاقے کے امیدوار اور عوام کا اسلامی اخلاقی معاشرتی حق ہے اپنے حق کے لیے لڑے ،افسوس عوام نے اپنا کام کیا پارٹی کے کمپنی کے بھیجے ہوئے سوائے ایک دو کے سب ٹھنڈے مزاج کے ثابت ہوئے ہیں ،خان نے علیمہ کے زریعے ہدایت کی اپنا حق تک لڑنا ہے ،لیکن کسی پارٹی کے گھس بیٹھے نے کال نہیں دی ،اب تک تو پورا ملک جام ہونا چاہیے تھا ،اسی کمزوری کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے پی ڈی ایم پارٹ ٹو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،اور کمپنی نے یہ پروگرام یو اے ای اور انڈیا سے رابطہ کے بعد کیا ہے ،اب کے پاس ابھی قوقت ہے اپنے جوش ہوش کو ٹھنڈا مت ہونے دیں ،یہ لڑائی صرف ایک دن کے لیے نہیں ہے کہ آپ جیت گے تو آپ کو پلیٹ میں سب کچھ مل جائے گا ،لندن پلان اور رجیم چینج کے بعد جو الیکشن ہوئے اس نے کمپنی کو جڑ سے ہلادیا ہے ،اب آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا ہر چیز صرف عوام کر سکتے ہے آگے بھی عوام کی کرے گی ،جو بک رہا ہے جو جا رہا ہے وہ اس لیے جا رہا ہے کہ آپ کی پارٹی کمزرور پڑ رہی ہے
سب کو اپنی اپنی اور پس پرداہ عہدے بانٹ رہے ہیں ایسا ہم ہر گز نہیں ہونے دیں گے ،کسی چور پارٹی کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو گا ،اگر کمپنی نے دو تہائی سے زائد سیٹ واپس نہ دی تو حکومت کرنے کو کوئی فائدہ نہیں ہے ،کیوُنکہ کمپنی نے سیٹ بانٹ ہی ایسے دی ہیں کہ آپ کسی اتحاد کے بغیر حکومت کر نہیں سکتے ،کمپنی چاہتی ہے مخلوط پارٹی نظام چلا یا جائے یعنی سارے مل کر حکومت کریں ،سب لڑتے رہیں کمپنی باہر بیٹھے تماشے لگاتی رہے ،اگر ایسا ہی کرنا رھا تو خان بہت پہلے ایسی پیش کش قبول کر چکا ہوتا ،ایسا ہر گز قبول نہیں کیا جائے گا ،آخری دم تک لڑائی لڑی جائے گی۔

کسی صورت کوئی ڈیل نہیں ہو گی ،تم چاہیے ساری سیٹیں چوری کر لو چاہیے آدھی ،نہ پہلے ڈیل کی نہ آئندہ ہو گی کیونکہ الیکشن صرف کاروبار کے لیے کرایا گیا اور اس وقت پوری دنیا اس پر مذمتیں کر رہی ہے۔ نفصیل آئندہ

12/02/2024

نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔

مفتاح اسمعیل بھی بول پڑا ۔۔۔۔

11/02/2024

پولیس نے مریم نواز کیخلاف الیکشن لڑنے والے امیدوار کو گرفتار کرلیا

11/02/2024

عوام نے ہمیں ووٹ ن لیگ پپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کیلئے نہیں دیا ۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر

11/02/2024

عمران خان اور بشریٰ بی بی تو جیل میں مگر زمان پارک کے باہر پولیس ہی پولیس!خان کی رہائی کی تیاری شروع؟؟ بڑی تعداد میں گاڑیاں پہنچ گئیں

11/02/2024

میں کیسے مان جاؤں میرا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ن لیگ الیکشن جیت گئی ہے جب ووٹ عمران خان کو پڑیں ہیں ۔۔۔۔۔

منصور علی:-

11/02/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔

(سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)

11/02/2024

اگر فارم 45 کے مطابق دوبارہ گنتی ہوگی تو نون لیگ کے پاس 15 اور MQMکے پاس صرف ایک سیٹ بچے گی حامد میر

11/02/2024

مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے،میرا مخالف امیدوار سردار فرحت جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔ دھاندلی کی مذمت۔
پاکستان جمہوریت کا جنازہ زرا دھوم سے نکلے

11/02/2024

پوری دنیا کے لیڈروں کو عمران خان سے سیکھنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔

انڈین میڈیا

11/02/2024

این اے 55 میں پڑی دھاندلی کی واردات پہ ریاضی دان بھی حیران ہیں 😂😂😂

10/02/2024

سچ سچ بتائیں ۔
کیا عمران خان سے پہلے اپ فارم 45 اور فارم 47 جانتے تھے ؟. جواب چاہیے .....؟

Yes
No

10/02/2024

لیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے 'ہماری' طویل جدوجہد کو یاد رکھیں۔ ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے گنا جا سکتا تھا (جیسا کہ آج کل کیا جا رہا ہے) لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر/کاؤنٹر بھی تھا جو ہر ووٹ ڈالنے کی لیے دبائے جانے والے بٹن کو ساتھ ساتھ گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا رزلٹ پول ختم ہونے کے پانچ منٹ کے اندر دستیاب ہوتا اور پرنٹ بھی ہو جاتا۔
ہماری یہ تمام جدوجہد، جس کے لیے ایوان صدر میں 50 سے زائد میٹنگ ہوئیں، ناکام کی گئی۔
اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
Dr. Arif Alvi

10/02/2024

18 سیٹیں MQM جیت گئی امیدوار 15کھڑے کیے تھے
یہ خود پریشان ہیں
😅🤣😂

10/02/2024
10/02/2024

اچھی بھلی جاہل عوام تھی!
جیل میں بیٹھ کے فارم 45 بھی سکھا دیا بندے نے ..

10/02/2024

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔

(جامع ترمذی،۴۸۶)

10/02/2024

صاف صاف کھری کھری گفتگو کررہا ہوں جیسے الیکشن ہونے تھے ہوگئے جو نتیجے آنے تھے آگئے اب حکومتیں بنیں گی اور نظام حکومت آگے بڑھے گا کچھ بھی کرلیں وہی حکومت بنے گی جو بننی ہے ٹھیک ہے مخلوط حکومت تقریباً قومی حکومت بن جائے گی اب ہمیں پاکستان آگے بڑھانا ہے معیشت کا پہیہ پوری قوت سے چلانا ہے نئی منتخب حکومت کو دنیا بھی تسلیم کرے گی آئ ایم ایف بھی ورلڈ بینک بھی سب سے حوصلہ افزا ہات یہ ہے کہ پاکستان کے معاشی نظام اور بہت ہی حوصلہ افزا معاشی ایجنڈے کی مکمل قیادت SIFC کے پاس ہی رہے گی PIA نجکاری ہوگی ہی ہوگی پرائیواٹیزیشن پرو گرام میں خلل آئے گا نا کارپوریٹ فارمنگ میں رخنہ اندازی برداشت ہوگی FBR تحلیل ہوگا مکمل آصلاحات ہوں گی کسٹمز کا نیا محکمہ بنے گا گردشی قرضوں کا قضیہ بالآخر حل ہوگا ڈسکوز کی نجکاری ہوگی گویا معاشی معملات خارجہ و قومی سلامتی معملات اہداف کی سمت کا تعین مخلوط حکومت اور جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوجی لیڈرشپ کرے گی کے پی میں مضبوط پی ٹی آئی حکومت ہوگی مرکز اور پنجاب میں طاقتور پی ٹی آئی اپوزیشن جب پیا من چاہا تحریک عدم اعتماد آجائے گی

قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، میڈیا، سول سوسائٹی اور سول انتظامیہ کے تعمیری کردار نے انتخابات کے کامیاب انعقاد کو ...
10/02/2024

قانون نافذ کرنے والے اداروں، عدلیہ، میڈیا، سول سوسائٹی اور سول انتظامیہ کے تعمیری کردار نے انتخابات کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، جنرل سید عاصم منیر

10/02/2024

عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور!! ایک اور پلان کامیاب؟؟

Address

KHAIRPUR TAMEWALI
Bahawalpur
63060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMT VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMT VLOGS:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Bahawalpur

Show All

You may also like