خائست د باجوڑ

خائست د باجوڑ زمنگہ د پیج مقصد صرف دا دے چی منگہ د پختون خواہ او خاص کر د باجوڑ خائست تاسو تہ اوخایو

26/09/2024

سروکې! جار د باجوړ جانانه دیدن کوونه،
سیمه: کونړ ولایت مروره ولسوالی غاښې پاس کڼډو.
خائست د باجوڑ

22/09/2024

ضلع باجوڑ وادی ماموند پاک افغان بارڈر کگہ پاس

26/08/2024

وادی ماموند پاک افغان باڈر ابشار
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ خائست د باجوڑ
🎥 👈Faiz UllAh

13/07/2024

باجوڑ تحصیل واڑہ ماموند عمرے سے شاگو تک کا خوبصورت نظارے

19/02/2024

باجوڑ
وادی ماموند غاخی پاس

11/01/2024

سادہ ژوند وو

مدد کی اپیل
01/01/2024

مدد کی اپیل


تحصیل لوئی ماموند میں ایک بیوہ خاتون جس کی دو چھوٹی بیٹی ہے اور ایک گونگا بہرہ بیٹا جن کی مالی لحاظ انتہائی کمزور ہے
آپ لوگوں کے سو دو سو روپے کی تعاون سے ھم ان کیلئے ان کے گھر میں اپنا کاروبار شروع کرت ہیں تاکہ یہ یتیم بچے اور یہ بیوہ خاتون کسی کا محتاج نہ رہی
آپ سب سے مالی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

جاز کیش اکاونٹ 03480090001
ایزی پیسہ اکاوٴنٹ 03480090001

کولن شار نندارہ
30/12/2023

کولن شار نندارہ

23/12/2023

ضلع باجوڑ
وادی ماموند بدان گٹان۔۔۔😍

Faiz UllAh ...👉📷

21/12/2023

ضلع باجوڑ

اعلان گمشدگی یہ بچہ جس کا نام جلال والد کا نام نیاز ہے بلال کالونی لرخلوزو ماموند سے لاپتہ ہو چکا ہے اگر کسی کو اس کے با...
16/12/2023

اعلان گمشدگی
یہ بچہ جس کا نام جلال والد کا نام نیاز ہے بلال کالونی لرخلوزو ماموند سے لاپتہ ہو چکا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو ہمیں اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03003954390

12/12/2023

ھھھھ حد شاعری کڑی۔۔۔😂

#باجوڑ

*🛑خــــــــبردار🛑* آجکل سردی شروع ھوگئی ھےموٹر سائیکل چلانے والے حضرات چادرکاخصوصی خیال رکھیں کونکہ کسی بھی جانی نقصان ک...
11/12/2023

*🛑خــــــــبردار🛑*
آجکل سردی شروع ھوگئی ھےموٹر سائیکل چلانے والے حضرات چادرکاخصوصی خیال رکھیں کونکہ کسی بھی جانی نقصان کاسبب بن سکتی ہے

خائست د باجوڑ

10/12/2023

باجوڑ۔۔۔😍

02/12/2023

.
ہوٹل ہر قسم کی جدید سہولیات سے آراستہ ہونے کا ساتھ ساتھ سیاحوں کو پرسکون ماحول فراہم کررہا ہے۔
حسین وادی وڑماموند میں سرسبز وبرف پوش پہاڑوں کے دامن میں واقع چنار ہوٹل مہمند پٹے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ پہاڑوں کے دامن اور چشموں کی آبشار میں واقع چینار ہوٹل کے نظارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں جب کہ چنار ہوٹل کے چاروں طرف سرسبز و موسم سرما میں برف کے سفید گالوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سیاح بھی آج وزٹ کریں منفرد چینار ہوٹل میں قیام سے میں بے حد خوش ہیں۔
چنارہوٹل ہر قسم کی جدید سہولیات سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو پر سکون ماحول فراہم کرتا ہے۔ یہاں کا عملہ مسکراہٹ کے ساتھ لوگوں کا استقبال کرتا ہے۔ چینار ہوٹل کے عملہ نے کہا ہے کہ اس علاقے میں جدید سہولیات سے آراستہ ایسا کوئی ہوٹل نہیں، چینار ہوٹل میں مختلف اقسام کے کھانے بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ اج افتتاحی دن سیاحوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور تمام شرکاء کو مفت کھانا بھی فراہم کیا گیا۔

خائست د باجوڑ

30/11/2023

الحمدللہ
ضلع باجوڑ وادی ماموند کے مختلف علاقوں میں بارش رحمت شروع

 ... ضلع باجوڑ وادی ماموند کے خوبصورت لوکیشن مہمند پٹے میں کام آخری مراحل میں داخل افتتاحی تقریب بہت جلد انشاءاللہ
29/11/2023

...
ضلع باجوڑ وادی ماموند کے خوبصورت لوکیشن مہمند پٹے میں کام آخری مراحل میں داخل افتتاحی تقریب بہت جلد انشاءاللہ

Address

Mamund
Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خائست د باجوڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share