خوبصورت نظارے اکثر سوچ پر مثبت اثر ڈالتے ہیں. لہٰذا جب کبھی تھک جائیں تو کوشش کریں اس جگہ کی سیر کریں جہاں خوبصورت، قدرتی مناظر ہوں ۔
#NaranKaghanvalley
#Mashallah
#beauty
Whatsapp# +92347_9796000
#المدینہ_ریسٹورنٹ کاغان روڈ بالاکوٹ ترنہ
کا آج مورخہ12-06-2023 کو باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ھے۔
جس پہ منفرد کھانے اور مناسب قیمت اور ڈرائیور حضرات کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔
Ye ha wadi kaghan
03479796000
03349796000
Ch Faisal tourism
0347 9796000
03479796000
Naran kaghan valley
تمام ٹوریسٹ حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ناران کاغان ویلی کے راستے بلکل کلئیر ہیں اور اب موسم بھی معتدل ہے. بہت سارے احباب کے میسجز آ رہے تھے کہ راستے کی اپڈیٹ دیں. سو اب یہ بہترین دن ہیں ناران میں گزارنے کیلئے...
,,,،😭دریائے کہنار ،🌃 بالاکوٹ ،🌠
بالاکوٹ سیلابی ریلا برائے مہربانی دریا سے دور رھیں
رتی گلی نالے کا سلابی منظر ۔
مون سون کی بارشوں کی وجہ سے مختلف پہاڑی علاقوں میں طوفان ۔تمام سیاحوں سے گزارش ہے کہ بارش کے دوران پہاڑی علاقے میں سفر سے گریز کریں
ناران آنے والے سیاحوں اور تمام احباب سے گزارش ہے کہ ناران سے تین کلومیٹر پہلے بٹل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پل ٹوٹ گیا سفر میں احتیاط کریں شکریہ
تاوبٹ کشمیر
03479796000
03349796000
Muzaffarabad
03479796000
03349796000