Wadi Ghanool with WaqarAhmed

Wadi Ghanool with WaqarAhmed Wadi Ghanool best tourists point in 16 km frome balakot Kagan road. Best tourest point in wadi Ghan

09/11/2023
07/11/2023

22.2K likes, 79 comments. “ ”

05/11/2023

*بچوں پر بے جا سختی انکی شخصیت کو تباہ کردیتی ہے*

تتلی کتنی خوبصورت ہوتی ہے نا۔۔۔ مختلف رنگوں کا امتزاج کتنا حسین بنا دیتا ہے اسکو، پھول کتنے پیارے ہوتے ہیں۔۔۔ خوشبو کتنی اچھی ہوتی ہے پھولوں کی۔۔
گلاب اور موتیے کے پھول۔۔۔

مجھے بھی تتلیاں اور پھول بہت پسند ہیں۔۔۔ میں نے ایک تتلی پکڑی بہت مشکل سے ہر بار اڑ جاتی تھی اور میں پکڑ نہیں پاتی تھی۔۔۔
آخر کار ایک تتلی پکڑی ہی لی میں نے اور اپنی مٹھی زور سے بند کر لی کے کہیں پھر سے اڑ نہ جاۓ کیونکہ مجھے تتلیاں پسند ہیں اسلئے میں اس تتلی کو اپنے پاس رکھ کر اپنی محبت کا ثبوت دینا چاہتی ہوں۔۔۔

مجھے پھول بہت پسند ہیں میں انہیں ہمیشہ اپنے پاس رکھنا چاہتی ہوں۔۔ اسلئے میں نے چند پھول توڑے اور انہیں اپنے کمرے میں رکھ لیا۔۔۔۔

اب میری دونوں پسندیدہ چیزیں پھول اور تتلی میرے پاس ہیں۔۔۔ میں بہت خوش ہوں۔۔۔۔

لیکن یہ کیا تتلی تو میری بند مٹھی میں دم گھٹنے سے چند لمحوں میں ہی مر گئ۔۔۔ اور پھول ۔۔۔ پھول بھی کچھ دن بعد مرجھا گئے اور خراب ہوگئے 🥺
کہانی ختم۔۔۔۔

اب اس کہانی کو اپنی زندگی میں implement کریں۔۔۔۔
بطور والدین آپ یہی چاہتے ہیں کے آپ کے بچے تتلی کی طرح آپ کی مٹھی میں بند رہیں وہ وہی کریں جو آپ چاہتے ہیں، آپ کہتے ہیں ، آپ کے غلام بن جائیں۔۔۔ یہ بھی تو غلامی کی ہی قسم ہے نا کے آپ کا بچہ اپنی مرضی سے کچھ نہ کریں بس ربوٹ کی طرح صرف اپکی بات مانے اور وہی کرے جو آپ چاہتے ہیں ۔۔

یہاں بچے نے اپنی مرضی کی اور وہاں بچے کو بدتمیز، ضدی اور پتہ نہیں کس کس چیز کا لیبل لگا دیا۔۔۔۔

اور پھر وہ بچے آپکی مٹھی میں قید ہو کر اپنے سب رنگ کھو دیتے ہیں۔۔۔

کیونکہ وہ تتلی نہیں اسلئے وہ خود تو زندہ رہتے ہیں لیکن ان کے اندر کی کتنی صلاحیتیں، کتنے خواب، کتنی خواہشیں مر جاتی ہیں۔۔۔

ان کی خوداعتمادی کھو جاتی ہے اور وہ۔بچے میرے کمرے میں پڑے پھولوں کی طرح مرجھا جاتے ہیں۔۔۔

اور جب وہ مرجھا جاتے ہیں اور اپنی ساری شوخی، خوشی، شرارت اور رنگ کھو دیتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے ماں باپ اپنے بچوں کو پھینک تو نہیں سکتے لیکن پھر شکایت کا طریقہ بدل جاتا ہے۔۔۔

میرے بچہ سب سے پیچھے رہتا ہے، میرا بچہ کسی سے بات نہیں کرتا، میرا بچہ مجھ سے کچھ شیئر ہی نہیں کرتا،میرے بچے کو کسی چیز کا شوق ہی نہیں ہے، یہ دوست نہیں بناتا، یہ بات نہیں کرتا، اس میں کانفیڈنس نہیں ہے۔۔ وغیرہ وغیرہ

اور پھر سے آپ اپنے بچے کو غلط ثابت کرنے اور اس میں غلطی ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔

*بچوں کو بچہ رہنے دیں، ایکسپلور کرنے دیں، بچے* ٹینٹرم بھی دکھائیں گے، بچے ضد بھی کریں گئے ، بچے فیل بھی ہوں گئے ، بچے ہاریں گئے بھی، گریں گئے بھی ، لڑیں گے بھی اور کھیلیں گے بھی، کبھی چیخیں گئے بھی چلائیں گئے بھی رو کے بات بتائیں گئے اور کبھی بات بات پر ہنستے چلے جائیں گئے ۔۔۔ *انہیں روبوٹ بنانے کی غلطی نہ کریں۔۔۔*

انہیں اپنی دنیا اور اپنی زندگی میں رنگ بھرنے دیجئے ان کے کینوس کو اپنے رنگوں سے نہ بھریں۔۔۔۔

03/11/2023

Check out Waqar Ahmed's video.

30/10/2023
29/10/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

28/10/2023

Short Sufi Spells (Chapter 2) - The Eighteenth SpellTERE ISHQ KI INTEHA | MUHAMMAD SAMIE======================================Singer: Muhammad SamieComposer:...

26/10/2023

106 likes, 3 comments. Check out Waqar Ahmed's video.

26/09/2023

3057219raferal coad. Join GTM

23/09/2023





18/09/2023

99.6K likes, 582 comments. “عمر گزر گئی اب پتا چلا جمعے کے خطبے میں کیا کہا جاتا ہے 😢”

18/09/2023

64.1K likes, 1146 comments. “Free pTA register kese kerin!ab app ko tax dene ki zarorat nai hai ab”

17/09/2023

23.2K likes, 125 comments. “Old is Gold 🤣😁”

17/09/2023

120K likes, 533 comments. “ ”

17/09/2023

99.1K likes, 1345 comments. “ Ali Khan @❤️ BEAUTY OF HAZARA ❤️ ”

04/08/2023
28/07/2023
28/07/2023
28/07/2023
28/07/2023
28/07/2023
28/07/2023
26/07/2023

Address

Balakot

Telephone

03440552800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi Ghanool with WaqarAhmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi Ghanool with WaqarAhmed:

Share