Explore The AJK

Explore The AJK To promote tourism in AJK and help outsiders exploring Beauty of AJK... Kashmir Jannat Nazir

26/01/2022
24/09/2021
22/04/2021

Welcome_Cermony_Faheem_Akhtir_Rabbani

بہار کی آمد آمد،،ہر طرف سبزہ،پرندوں کی چہچہاہٹ،ٹھنڈی ہوا،خوشگوار موسم،خوبصورت نظارے،ٹھنڈے پانی کے چشمے،مہمان نواز لوگ،قد...
12/04/2021

بہار کی آمد آمد،،
ہر طرف سبزہ،پرندوں کی چہچہاہٹ،ٹھنڈی ہوا،خوشگوار موسم،خوبصورت نظارے،ٹھنڈے پانی کے چشمے،مہمان نواز لوگ،قدرتی حسن

یہ سب آپ کو ملے گا آزاد کشمیر ،ضلع سدھنوتی کے خوبصورت سیاحتی مقام چاربیاڑ میں۔۔۔۔

ان سب سے لطف اندوز ہونے کے لیے اس عید اپنے پیاروں کے ساتھ چاربیاڑ کا رخ کیجۓ۔۔۔

وزیٹرز کو گائیڈ کرنے کے لیے متحدہ یوتھ ونگ چاربیاڑ کی ٹیم ہر وقت بازار میں موجود ہوتی ہے کسی بھی مسئلے یا پریشانی کی صورت میں رابطہ کریں
03455544005
03445216712
03480588997

   مزید ویڈیوز اور تصاویر کے لیے پیج لائک کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ
09/04/2021




مزید ویڈیوز اور تصاویر کے لیے پیج لائک کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ

چاربیاڑ بازار ⁦⁦❤️⁩⁦❣️⁩تازہ تصاویر⁦♥️⁩
29/03/2021

چاربیاڑ بازار ⁦⁦❤️⁩⁦❣️⁩
تازہ تصاویر⁦♥️⁩


تراڑکھل صبح کا خوبصورت منظر⁦❣️⁩صبح بخیر کشمیر
25/03/2021

تراڑکھل
صبح کا خوبصورت منظر⁦❣️⁩
صبح بخیر کشمیر

https://youtu.be/JD0LcXtjncs
31/01/2021

https://youtu.be/JD0LcXtjncs

وزیٹنگ پوائنٹ چاربیاڑ،مزید ویڈیوز اور تصاویر کے لیے پیج لائک کریں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں شکریہ

میجر جنرل (ر) محمد حیات خان صاحب،،اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین،صدر کشمیر ہونے کی حیثی...
30/01/2021

میجر جنرل (ر) محمد حیات خان صاحب،،
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین،
صدر کشمیر ہونے کی حیثیت سے مورخہ 19 دسمبر 1978 کو چاربیاڑ آۓ۔
اور جامع مسجد چاربیاڑ کا سنگ بنیاد رکھا اور سپلائی ڈپو کا اعلان کیا،

چاربیاڑ کو کوئی جانتا تک نہ تھا مگر ان کے آنے سے چاربیاڑ کا نام پورے کشمیر میں گونجا۔۔۔

چاربیاڑ کی تاریخ میں آپ کا نام سنہرے حروف سے لکھا جاتا ہے۔

https://youtu.be/Su4GH-OC_aU
30/01/2021

https://youtu.be/Su4GH-OC_aU

چاربیاڑ سے مقبوضہ کشمیر، بٹل سیکٹر ، ایل او سی اور پونچھ شہر کا خوبصورت نظارہ

11/01/2021

Like & share ♥️♥️

09/01/2021

برف باری کے بعد بنجوسہ جھیل کا خوبصورت منظر۔۔

مزید ویڈیوز اور تصاویر کے لیے پیج لائک کریں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں شکریہ
https://www.facebook.com/chaarbyaar/

08/01/2021

Like And share

08/01/2021

چاربیاڑ (ڈنہ)
مزید ویڈیوز کے لیے پیج اوپن کریں
Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر

Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر
08/01/2021

Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر

07/01/2021
04/01/2021

Chaar Byaar is a hilltop area situated in Tehsil Balooch in the Sudhnoti district of Azad Kashmir. Its approximate elevation is about 8000 ft above sea level. It is a very beautiful and atmospheric place surrounded by beautiful and dense forests which add to its beauty.
To promote the Chaar Byaar volunteer local contenders who are interested in landscapes, natural beauty and photography can contact.

03/01/2021

چاربیاڑ
ڈنہ چاربیاڑ کے حسین مناظر♥️♥️♥️

مزید ویڈیوز کے لیے پیج لائک کریں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں شکریہ

برف باری کے بعد Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر کے خوبصورت مناظر⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩۔۔۔لائیک اور شئیر کجیئے۔۔۔
31/12/2020

برف باری کے بعد Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر کے خوبصورت مناظر⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩۔۔۔

لائیک اور شئیر کجیئے۔۔۔

30/12/2020

ویو پوائنٹ چاربیاڑ سے دریائے پونچھ ، پونچھ شہر اور پیر پنجال کا خوبصورت نظارہ۔۔
لائیک اور شئیر ضرور کریں شکریہ،

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات میں Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر اپنی ایک پہنچان رکھتا ہے مگر حکومت کی عدم تو...
29/12/2020

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات میں Chaar Byaar Azad Kashmir چاربیاڑ آزاد کشمیر اپنی ایک پہنچان رکھتا ہے مگر حکومت کی عدم توجہی کے باعث یہ خوبصورت سیاحتی مقام آج بھی پسماندہ ہے،

اگر حکومت اس جگہ (چاربیاڑ) کو وزیٹنگ پوائنٹ کا درجہ دے تو یہاں سے لاکھوں روپے زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔


Address

Baloch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore The AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore The AJK:

Videos

Share


Other Baloch travel agencies

Show All