Bannu Tourism Company - BTC

Bannu Tourism Company - BTC سیر و سیاحت

15/04/2024

Cloudy and Rainy Weather ☔️

15/04/2024
15/04/2024

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/04/2024

میری طرف سے سب دوستوں ، رشتہ داروں خصوصاً پردیسی بھائیوں کو اسپیشل عید مبارک ہو ۔ اللہ ھم سب کی روزے ،تراویح اور ہر عبادت کو اپنے دربار میں قبول فرمائے

26/02/2024
14/08/2023

ناران بازار 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات آزادی جشن

14/08/2023

13 اور 14 اگست کی درمیانی رات آزادی جشن ناران بازار

12/08/2023

ضروری اطلاع:
ان تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے 17 اگست کے ٹوور کیلئے اپنے آپ کو کنفرم کیا ہوا ہے کہ 14 اگست کے شام 6 بجے تک ربطہ کر کے اپنی شرکت کو یقینی بناؤ اس کے بعد لسٹ کو فائنل کیا جائے گا اور اسی تعداد کے مطابق گاڑی اور ھوٹل کا انتظام کیا جائے گا جس کا بعد میں کوئی گنجائش نہیں ہوگا۔
ایڈریس: کمرہ #1 دوسری منزل محمد گولڈ مارکیٹ باغ گلی بنوں سٹی 03329733566۔
نوٹ: آنے سے پہلے ربطہ ضرور کریں۔

08/08/2023

بڑی حوشحبری ، بڑی ڈسکاؤنٹ آ فر۔

ہوٹلوں کی طرف سے 14 اگست کے بعد ڈسکاؤنٹ دینے کے بعد ہم بھی اپنے کسٹمرز کو آفر کرتے ہیں اچھی خاصی ڈسکاؤنٹ ۔
تو دیر کس بات کی ۔
17 اگست کی ٹوور کیلئے ڈسکاؤنٹ ریٹ پر بکنگ کرے یعنی پہلے جو 12500 روپے فی کس کی بکنگ تھی وہ اب حاصل کرے صرف 11000 روپے میں۔
وہی ٹوور، وہی سہولیات:
اس کے علاوہ فیملی اور کپل کیلئے بھی حصوصی ڈسکاؤنٹ۔
صرف آور صرف 2000 روپے فی کس اضافی چارجز سے بکنگ کرے اور اپنے فیملی کیلئے الگ کمرے کی سہولت حاصل کرے۔
یعنی پہلے جو فیملی کا فی کس ریٹ 12500+2500=15000 تھا وہ اب 17 اگست کو 11000+2000=13000 فی کس ہے۔
لہذا موقعے سے فایدہ اٹھاۓ اور جلد ازجلد بکنگ کراۓ محدود سیٹیں باقی ہیں ۔
contact # 03329733566

Saifal Malook
04/08/2023

Saifal Malook

Shugran
04/08/2023

Shugran

Saifal Malook lake view
04/08/2023

Saifal Malook lake view

04/08/2023

Jheel Saifal Malook Naran

04/08/2023

Alhamdo Lillah a successful tour of Shugran, Naran and Kaghan

29/07/2023

حوش حبری

فیملی ٹوور۔۔۔۔

تمام ایسے بہن بھائیوں کے لئے خصوصی حوش حبری ہے جو فیملی کے ساتھ ٹوور پہ جانا چاہتے ہیں تو ہو جائے تیار
14 اگست کے فوراً بعد فیملی ٹوور تیار ہے اور چند محصوص سیٹیں باقی ہیں
حواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کرکے اپنی سیٹ کنفرم کرے اور اس انتہائی مناسب ریٹ سے فایدہ اٹھاۓ۔
صرف 2500 روپے فی کس اضافی سے ہر کپل (جوڑا) تین راتیں بہترین ہوٹلوں میں اپنی الگ کمرے کا لطف اٹھائیں۔
اور سوات کے حوبصورت ترین وادیوں (فضا گٹ ، مالم جبہ ،گبین جبہ ،مدین، بحرین ، کلام ،اوشوجنگلات، چھوٹا مہو ڈنڈ مٹلتان وغیرہ) سے لطف اندوز ہو ۔
contact: 0332 9733566 call and WhatsApp

29/07/2023

Swat Kalam and Naran kaghan tour 3 4 5 6 July 2023

24/07/2023

ہماری کمپنی کی امتیازی خصوصیات:
1: تجربہ کار اور تعلیم یافتہ سٹاف ۔
2: باجماعت نماز ادا کرنے کیلئے امام کی موجودگی ۔
3: نئے ماڈل کی گاڑیاں ۔
4: بہترین لوکیشن میں بہترین ہوٹلوں کا انتظام ۔
5: اعلیٰ کھانوں کا انتظام ۔
6: دوسروں کے مقابلے میں کم حرچے پر بہترین ٹوور۔
7: ابتدائی طبی امداد بمعہ ایکسپرٹ ۔

22/07/2023

سوات کلام ٹوور پیکج
فی کس 12500روپےہے۔
تین راتیں آور چار دن

پیکیج میں شامل سہولیات:

1 بنوں سے بنوں تک بہترین گاڑیوں کا انتظام ۔
2 تین راتیں بہترین ہوٹلوں میں قیام ۔
3 تین ڈنرز یعنی رات کا کھانا (نمکین/بار بی کیو دال ماش رایتہ کولڈ ڈرنکس وغیرہ)
4 تین بہترین ناشتے (پراٹھا چولے آملیٹ دودھ پتی وغیرہ)
5 ایک رات فضا گٹ میں اور دو راتیں کلام کے بہترین ہوٹلوں میں ۔
6 شیرنگ رومز ۔
7 پہلے دن 2 بجے تک فضا گٹ کے ھوٹل میں پہنچنا ہے
8۔ 1گھنٹہ آرام کے بعد 3:30 پر مالم جبہ کیلئے روانگی اور رات 9 بجے تک ھوٹل واپسی ۔
9۔ صبح ناشتے کے بعد گبین جبہ روانگی ۔
10۔ ظہر کی نماز کے بعد گبین جبہ سے کلام روانگی اور شام تک کلام ھوٹل پہنچنا ہے ۔
11۔ اگلے دن صبح سویرے بلیو واٹر ،اوشوجنگل،مٹلتان گلیشیر ، چھوٹا مہو ڈنڈ کی سیر کے بعد عصر کے وقت واپس کلام ھوٹل اور رات تک کلام بازار میں سیر وتفریح ۔
12۔ آگلے دن صبح سویرے واپسی ۔

Malam jabba Swat velly
22/07/2023

Malam jabba Swat velly

Address

Surani
Bannu
28100

Telephone

+923119733566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Tourism Company - BTC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Tourism Company - BTC:

Videos

Share

Category