Etimad Group Of Travels

Etimad Group Of Travels We deal All kind Of Air line �Tickets
Best Umrah Packages
Visit visa
Insurance facility
And All Travel related services

پشاور ائرپورٹ بند رہے گا۔۔۔؟✈️
09/10/2024

پشاور ائرپورٹ بند رہے گا۔۔۔؟✈️



03/10/2024

اسلام علیکم*

تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ جن کی فلائیٹ کل 4 اکتوبر کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے جا رہا ہے۔ وہ فلائٹ ٹائم سے کم از کم 12 یا 14 گھنٹے پہلے اسلام آباد نیو ائیرپورٹ پہنچ جائیں۔ کیونکہ کل 4 اکتوبر سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہونے والا ہے۔تاکہ آپ کو پھر ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری نہ ہو۔

*اعتماد گروپ آف ٹریولز*

⚠️.   ⚠️. ⚠️.   ⚠️.  ⚠️ایران اور عرب ممالک  کی فضائی حدود جزوی طور پر متاثر ہے۔ایئر پورٹ روانگی سے قبل اپنی فلائٹ کے اوق...
02/10/2024

⚠️. ⚠️. ⚠️. ⚠️. ⚠️
ایران اور عرب ممالک کی فضائی حدود جزوی طور پر متاثر ہے۔
ایئر پورٹ روانگی سے قبل اپنی فلائٹ کے اوقات ریچیک کر لیں۔۔۔
Etimad Group Of Travels

19/09/2024

*🚨 نیا فراڈ الرٹ فراڈ الرٹ فراڈ الرٹ 🚨*

*السلام علیکم*

*خلی ولی یا خرگوش عمرہ جیسے کوئی عمرہ نہیں ہوتے*

*یہ صرف دھوکے باز لوگ پیسے نقد / کیش کرنے کیلئے خربہ استعمال کرتے ہیں*

*ہمارے بہت سے ٹریڈ پارٹنرز کے ساتھ دھوکے کئے گئے*

*ایک ایکٹیو اور صحیح لائسنس پر کچھ ایجنٹس عمرہ ویزہ نکال کر بندے کو بھیج دیتے ہیں اور جب وہ ویزہ ایکٹیو دیکھ لیتے ہیں تو فورا پیمنٹ بھیج دیتے ہیں متعلقہ فراڈیئے کو*

*اور پھر یہ فراڈیہ سب کے ویزہ دوبارہ کنسل کر دینا شروع کر دیتا ہے*

*اور غیب ہو جاتا ہے یا نہانے بنانا سٹارٹ کر دیتا ہے کہ آگے میرے ساتھ یہ دھوکہ ہوا ہے وغیرہ*

*اور اس طرح اپ کے پیسے ضائع ہو جاتے ہیں*

*خدارا ان خلی ولی عمرہ کی وجہ سے روز بروز سعودیہ حکومت ہمارے پاکستانیوں کیلے خاص کر قوانین میں سختیاں لا رہے ہیں*

*پلیز ان چیزوں سے رک جائیں جو لیگل کام ہیں ان پر فوکس کریں*

*منجانب : اعتماد گروپ آف ٹریولز *

15/09/2024

سعودی عرب میں باڑہ شیخان سے تعلق رکھنے والے 30 سال مزدوری کے بعد کفیل ان کو رحصتی پر پروٹوکول دے رہا ہے ...

Etimad Group Of Travels =====================📱+92 334 8845445-332 9535326📞+92 928 623535-664335📧etimadtravelss@gmail.com...
13/09/2024

Etimad Group Of Travels
=====================
📱+92 334 8845445-332 9535326
📞+92 928 623535-664335
📧[email protected]
🏠Pennel Market Office No # 1 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

12/09/2024

*سیرین ائیر کی کارستانیاں*

تمام پاکستانیوں سے التماس ہے کہ اگر آپ اندرون ملک یا بیرون ملک جانا چاہتے ہو تو قطعی سیرین ایئر لائن کا انتخاب نہ کریں.
خواہ کوئی آپ کو فری میں ٹکٹ کیوں نہ دیں، کیونکہ یہ ایئر لائن کی نام پر بدنما داغ ہے۔

ٹکٹس بک کرواکر عین وقت فلائیٹ کینسل کرواتے ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے فلائیٹ میں اکاموڈیٹ کرتے ہے۔

ویسے بھی اس ملک میں کسی بھی ادارے کیلئے کوئی قانون نہیں ہے لہذا تکلیف، انتظار اور شرمندگی سے خود کو بچائے۔

عنقریب یہ ایئر لائن فرار ہونے کا ارادہ بھی کرسکتاہے


اتوار کے روز ہزاروں غیر قانونی رہائشیوں نے نئی شروعات کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، یو اے ای ویزا معافی اسکیم کے آغاز کے س...
01/09/2024

اتوار کے روز ہزاروں غیر قانونی رہائشیوں نے نئی شروعات کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، یو اے ای ویزا معافی اسکیم کے آغاز کے ساتھ جو آج، یکم ستمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ دو ماہ کی اسکیم 30 اکتوبر تک جاری رہے گی، جس کے تحت خلاف ورزی کرنے والے یا تو اپنے اسٹیٹس کو قانونی بنا سکتے ہیں یا بغیر کسی پابندی، جرمانہ یا اخراج فیس کے ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ بھارتی، پاکستانی اور فلپائنی قونصل خانوں نے اپنے شہریوں کے لیے معلوماتی ڈیسک قائم کیے ہیں۔


سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک...
19/08/2024

سعودی عرب میں غار حرا تک کیبل کار پہنچانے کے پراجیکٹ پر کام کرنے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کیبل کار کو آئندہ برس تک کھول دیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں غار حرا تک جانے کے لیے کیبل کار کا اسٹیشن مقدس پہاڑ پر 634 میٹر کی بلندی پر ہوگا۔ سمایا انویسٹمنٹ کمپنی کے سی ای او فواز المحریج نے اعلان کیا ہے کہ غار حرا تک کیبل کار پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

پراجیکٹ کے سی ای او نے بتایا کہ پراجیکٹ کو زائرین کے لیے آئندہ برس کھول دیاجائے گا۔ کیبل کار منصوبہ “حارا کلچرل ڈسٹرکٹ” کا حصہ ہے جسے گزشتہ برس سعودی عرب میں کھولا گیا تھا اور یہ 67 ہزار مربع میٹر سے زیادہ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

غار حرا کی زیارت کے لیے پہاڑ کی بلندی اور اس تک جانے والی پتھریلی سڑک معمر زائرین کے لیے مشکل مرحلہ رہی ہیں لیکن اس برس ایک پکی سڑک کا افتتاح کیا گیا ہے جس سے کچھ سہولت ہوئی ہے۔

مسجد تار گھر جو کے بنوں سٹی نزد مشن ہسپتال کے ساتھ اور ہمارے محلہ کا مسجد ہے۔وہاں پر سولر پلانٹ کی بُہت اشد ضرورت ہے . ج...
17/08/2024

مسجد تار گھر جو کے بنوں سٹی نزد مشن ہسپتال کے ساتھ اور ہمارے محلہ کا مسجد ہے۔وہاں پر سولر پلانٹ کی بُہت اشد ضرورت ہے .
جیسا کہ اپ کو پتہ ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہے . نمازوں اور عبادت کرنے والے کو بہت تکلیف ہوتی ہے.سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ثواب کی نیت سے اپنا حصہ ڈالیں. پلیز اگے شیئر کریں.
امام مسجد ہذا: 03360971878

ربیع الاول مدینہ میں اعتماد گروپ آف ٹریولز لا رہا ہے آپ کے لئے ایک بہترین پیکج جس میں وہ تمام سہولیات شامل ہے جو آپ کی ض...
13/08/2024

ربیع الاول مدینہ میں
اعتماد گروپ آف ٹریولز لا رہا ہے آپ کے لئے ایک بہترین پیکج جس میں وہ تمام سہولیات شامل ہے جو آپ کی ضرورت ہے قریب ترین رہائش عمدہ کھانا اور بھی بہت کچھ آج ہی مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
Contact:
+92 334-8845445
+92 332-9535326
+92 928 623535-664335

29/07/2024

*ملک میں پاسپورٹ بنوانے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تین سالوں میں 61 فیصد اضافہ،

رواں برس 64 لاکھ پاکستانیوں نے پاسپورٹ بنوائے، 2021-22 میں یہ تعداد 39 لاکھ تھی*

15/07/2024

بنوں دھماکہ سے اعتماد گروپ آف ٹریولز کا شدید نقصان پہنچا۔۔۔ 🤲

11/07/2024

پشاور ائیرپورٹ سعودی ائر لائن میں لیڈنگ کے دوران ٹائر سلپ ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ ہنگامی دروازہ کھول کر حجاج کو بحفاظت نکال لیا گیا کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا الحمدللہ۔
پشاور ۔۔ جہاز سے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ، ائیرپورٹ زرائع

Etimad Group Of Travels 14 / 21 / 28 Days Umrah Full Packages Available⬇️INCLUDE IN PACKAGES➡️UMRAH VISA✈️RETURN TICKET🏫...
10/07/2024

Etimad Group Of Travels

14 / 21 / 28 Days Umrah Full Packages Available

⬇️INCLUDE IN PACKAGES
➡️UMRAH VISA
✈️RETURN TICKET
🏫HOTEL
🚌TRANSPORT

More Information
Contact:
📱+92 334 8845445
📱+92 332 9535326

ETIMAD GROUP OF TRAVELS=========================📱+92 334 8845445-332 9535326📞+92 928 623535-664335📧etimadtravelss@gmail....
13/06/2024

ETIMAD GROUP OF TRAVELS
=========================
📱+92 334 8845445-332 9535326
📞+92 928 623535-664335
📧[email protected]
🏠Pennel Market Office No # 1 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

UMRAH PACKAGE 2024 COMMING SOON
12/06/2024

UMRAH PACKAGE 2024 COMMING SOON

حج کے موقعہ پر • 250 ہزار سیکورٹی اہلکار.. • 40 ہزار رضاکار.. • 35 ہزار بسیں اور ڈرائیور .. • 29 ہزار ہیلتھ پریکٹیشنرز.....
09/06/2024

حج کے موقعہ پر • 250 ہزار سیکورٹی اہلکار..
• 40 ہزار رضاکار..
• 35 ہزار بسیں اور ڈرائیور ..
• 29 ہزار ہیلتھ پریکٹیشنرز..
•53 ہزار انجینئرز، عام ملازم اور سپروائزرز ۔
• 264 -ا یممبولینس سینٹرز(ھلال احمر ).
• 2,500 پیرامیڈیکس۔
• 28 ہسپتال..
• 124ہیلتھ سینٹرز..
• 203 موبائل ٹیمیں..
• مفت علاج..
• کھانے پینے کی چیزیں مفت تقسیم کی جاتی ہیں...

ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ خیرو برکت عطا ء فرماۓ، سب کچھ اللہ کی عطاء ہے ۔

"اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے کس جگہ کو اپنے
پیغام کی سرزمین بنانا ہے ۔"

🇸🇦

18/05/2024

نماز پڑھنے کی جگہ دینے کے لیے سب سے نمایاں ایئر لائن سعودی ائر لائن ہے۔ چونکہ اس کے زیادہ تر مسافر مقامی مسلم آبادی ہیں، اس لیے نماز کی جگہ سفر کرنے والوں کے لیے ایک پرکشش خصوصیت ثابت ہوئی ہے۔

میں حاضِر ہوں ، اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حاضِر ہوں🕋اس سال 1445ھ، فریضۂ حج ادائیگی کیلئے،اللہ کے مقدس گھر کےعازمین کی پ...
09/05/2024

میں حاضِر ہوں ، اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حاضِر ہوں🕋
اس سال 1445ھ، فریضۂ حج ادائیگی کیلئے،اللہ کے مقدس گھر کےعازمین کی پہلی پرواز کی آمد

۔

اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے اس پرعربی میں لکھا ہے فندق وقف عثمان بن عفان  یعنی یہ ہوٹل عثمان بن عفان کی جانب سے وقف ہے۔یہ ...
01/05/2024

اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے اس پرعربی میں
لکھا ہے فندق وقف عثمان بن عفان
یعنی
یہ ہوٹل عثمان بن عفان کی جانب سے وقف ہے۔

یہ عثمان بن عفان کون ہیں ؟

داماد محمد رسول اللہ ﷺ
خلیفہ سوئم سیدنا عثمان بن عفان ؓ ہیں۔

ان کی ملکیت آج بھی مدینہ منورہ میں موجود ہے اور اس زمین پر سعودی حکومت کی جانب سے ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جس کی آمدن غربا اور مسکین میں سیدنا عثمان ؓ کی جانب سے صدقہ کی جاتی ہے۔

مدینہ منورہ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب کے ایک بینک میں خلیفہ سوم حضرت عثمانؓ کا آج بھی کرنٹ اکاؤنٹ ہے۔ یہ جان کر بھی آپ کو حیرت ہوگی کہ مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں حضرت عثمان بن عفانؓ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے۔آج بھی حضرت عثمان بن عفانؓ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ مسجد نبوی کے قریب ایک عالیشان رہائشی ہوٹل زیر تعمیر ہے جس کا نام ’’ عثمان بن عفانؓ ہوٹل ‘‘ہے۔ تفصیل جاننا چاہیںگے؟ یہ وہ عظیم صدقہ جاریہ ہے جو حضرت عثمان بن عفان ؓکے صدق نیت کا نتیجہ ہے۔
جب مسلمان ہجرت کرکے مدینہ منورہ پہنچے تو وہاں پینے کے صاف پانی کی بڑی قلت تھی۔ایک یہودی کا کنواں تھا جو مسلمانوں کو پانی مہنگے داموں فروخت کرتا تھا۔اس کنویں کا نام ’’ بیئر رومہ ‘‘ یعنی رومہ کاکنواں تھا۔ مسلمانوں نے رسول اکرمؐ سے شکایت کی اور اپنی پریشانی سے آگاہ کیا۔ رسول اکرمؐ نے فرمایا:
کون ہے جو یہ کنواں خریدے اور مسلمانوں کیلئے وقف کردے،ایسا کرنے پر اللہ تعالیٰ اسے جنت میں چشمہ عطا کرے گا۔حضرت عثمان بن عفانؓ ، یہودی کے پاس گئے اور کنواں خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ کنواں چونکہ منافع بخش آمدنی کا ذریعہ تھا اس لئے یہودی نے فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ حضرت عثمانؓ نے یہ تدبیر کی کہ یہودی سے کہا کہ پورا کنواں نہ سہی، آدھاکنواں مجھے فروخت کردو۔آدھا کنواں فروخت کرنے پرایک دن کنویں کا پانی تمہارا اور دوسرے دن میرا ہوگا۔ یہودی لالچ میں آگیا۔اس نے سوچا کہ حضرت عثمانؓ اپنے دن میں پانی زیادہ پیسوں میں فروخت کریں گے،اس طرح مزید منافع کمانے کا موقع مل جائے گا۔اس نے آدھا کنواں حضرت عثمان کو فروخت کردیا۔
حضرت عثمانؓ نے اپنے دن مسلمانوں کو کنویں سے مفت پانی حاصل کرنے کی اجازت دی۔ لوگ حضرت عثمان کے دن مفت پانی حاصل کرتے اور اگلے دن کیلئے بھی ذخیرہ کرلیتے۔یہودی کے دن کوئی شخص بھی پانی خریدنے نہیں جاتا۔ یہودی نے دیکھا کہ اس کی تجارت ماند پڑ گئی ہے تو اس نے حضرت عثمان سے باقی آدھا کنواں خریدنے کی گزارش کی۔ اس پر حضرت عثمانؓ راضی ہوگئے اور پورا کنواں خرید کر مسلمانوں کیلئے وقف کردیا۔
اس دوران ایک آدمی نے حضرت عثمانؓ کو کنواں دوگنا قیمت پر خریدنے کی پیشکش کی۔ حضر ت عثمانؓ نے فرمایا کہ مجھے اس سے کہیں زیادہ کی پیشکش ہے۔ اس نے کہا کہ3 گنا دوںگا۔ حضرت عثمان نے فرمایا مجھے اس سے کئی گنا کی پیشکش ہے۔ اس نے کہا کہ میں 4گنا دوں گا۔ حضرت عثمان نے کہا مجھے اس سے کہیں زیادہ کی پیشکش ہے۔اس طرح آدمی بڑھاتا رہا اور حضرت عثمان یہی جواب دیتے رہے۔یہاں تک اس آدمی نے کہا حضرت آخر کون ہے جو آپ کو 10گنا دینے کی پیشکش کر رہا ہے۔ حضرت عثمان نے فرمایا کہ میرا رب مجھے ایک نیکی پر 10گنا اجر دینے کی پیشکش کرتا ہے۔
وقت گزرتا گیا اور یہ کنواں مسلمانوں کو سیراب کرتا رہا یہاں تک کہ کنویں کے اردگرد کھجوروں کا باغ بن گیا۔ عثمانی سلطنت کے زمانے میں اس باغ کی دیکھ بھال ہوئی۔ بعد ازاں سعودی حکومت کے عہدمیں اس باغ میں کھجوروں کے درختوں کی تعداد1550 ہوگئی۔
یہ باغ میونسپلٹی میں حضرت عثمان بن عفانؓ کے نام پر رجسٹرڈ ہوا۔ وزارت زراعت یہاں کے کھجور، بازار میں فروخت کرتی اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی حضرت عثمان بن عفانؓ کے نام پر بینک میں جمع کرتی رہی یہاں تک کہ اکائونٹ میں اتنی رقم جمع ہوگئی کہ مرکزی علاقہ میں ایک پلاٹ لیا گیا جہاں فندق عثمان بن عفانؓ کے نام پر ایک رہائشی ہوٹل تعمیر کیاجانے لگا۔
اس ہوٹل سے سالانہ 50ملین ریال آمدنی متوقع ہے۔
اس کا آدھا حصہ یتیموں اور غرباء میں تقسیم ہوگا جبکہ دوسرا آدھا حضرت عثمان کے اکائونٹ میں جمع ہوگا۔
اندازہ کیجئے کہ حضرت عثمانؓ کے اس مقدس عمل کو اللہ تعالیٰ نے کیسے قبول فرمایا اور اس میں ایسی برکت عطا کی کہ قیامت تک کیلئے ان کیلئے صدقہ جاریہ بن گیا۔

ETIMAD GROUP OF TRAVELS=========================📱+92 334 8845445-332 9535326📞+92 928 623535-664335📧etimadtravelss@gmail....
29/04/2024

ETIMAD GROUP OF TRAVELS
=========================
📱+92 334 8845445-332 9535326
📞+92 928 623535-664335
📧[email protected]
🏠Pennel Market Office No # 1 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt.

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والےشیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں ان...
16/04/2024

مدینہ منورہ میں 40 سال حجاج کرام کو مفت چائے اور کھجوریں پیش کرنے والے
شیخ اسماعیل الزائم ابو الصباء 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

Address

Pennel Market Office No # 01 Opposite Mission Hospital Bannu Cantt
Bannu

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+92928623535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etimad Group Of Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Etimad Group Of Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Bannu

Show All