Adventure Buddies

Adventure Buddies Pakistan tourism

26/08/2024

Mushkpuri Top

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Aamir Abdulxai
01/06/2024

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Aamir Abdulxai

*ششپیے*   سر زمین بنوں مختلف قسم کی خوبصورت اور دلچسپ روایات سے بھری پڑی ہے ۔ ان میں سے ایک خوبصورت روایت 'ششپیے یا شاش-...
08/04/2024

*ششپیے*
سر زمین بنوں مختلف قسم کی خوبصورت اور دلچسپ روایات سے بھری پڑی ہے ۔ ان میں سے ایک خوبصورت روایت 'ششپیے یا شاش- پیے ' کی بھی ہے۔
ہوتا کچھ یوں ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عید الفطر سے پہلے گاؤں کے وہ لڑکے لڑکیاں جن پر روزے فرض نہیں ہوتے ،کسی جگہ جمع ہوکر ششپیے کے لیے صلاح مشورہ کرتے ہیں ۔ یہ لڑکیاں لڑکے گھر گھر جاکر لکڑیاں اور دوسری جلنی والی اشیاء جمع کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ یہ عام زمینوں اور لوگوں کے کھیتوں میں موجود 'غنے' یعنی کانٹے دار گھاس پھوس ، درختوں کے شاخ وغیرہ لیکر کسی میدان میں یا کھلی جگہ میں یا پھر اپنے مشترکہ بیٹھک (چاوک) میں رکھ لیتے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ گھروں کے دیواروں سے لمبے ڈانڈے سے اپلے (گوبر کے) گراکر چوری کرتے ہیں ۔
یہ سارا ایندھن ایک جگہ جمع کرکے گول دائرے میں ایسے انداز میں رکھا جاتا ہے کہ اس کی اونچائی کافی زیادہ ہو اور آگ دور تک دیکھائی دے۔
عید الفطر سے بالکل ایک رات پہلے یعنی چاند رات کو نماز مغرب کے بعد دور دور سے لوگ جمع ہو جاتے ہیں جن میں بڑی عمر کے لوگ بھی ہوتے ہیں ، نعرے بازی کرتے ہیں ،شور کرتے ہیں ،موج مستیاں ہوتی ہیں اور جیسے ہی کنفرم ہو جاتا ہے کہ کل عید ہے ،اس ایندھن کو آگ لگائی جاتی ہے۔ اس دوران سارے لڑکے اور لڑکیاں بلند آواز میں یہ پشتو گانا(سندرہ)گاتی ہیں:
ششپیے طالیبیے
تو وے سیک بلاوی
تو وے جینا بلاوی
کا جینا مینا نا وی
ژنڑی گڑنگ سنڑاوی

یہ دراصل عید الفطر کی خوشی میں ہوتا ہے ۔اس رات ،اس دن ،اس ایندھن اور اس آگ کو ششپیے کہا جاتا ہے۔
تاریخی لحاظ سے یہ بنوں کے پختونوں کی ایک بہت پرانی روایت ہے اور تقریباً 2000 سال پہلے اس کا آغاز ہوا ۔ہر تہوار اور خوشی سے پہلے یہ آگ جلائی جاتی تھی ۔ ان دنوں اسے 'جشن سدہ' کہا جاتا تھا۔ پرانے زمانے میں یہاں کے پختون جنگ پر جانے سے پہلے آگ لگاتے تھے اور اس کے اردگرد روایتی رقص یعنی اتن کرتے تھے ۔
آج کل یہ روایت زوال پزیر ہے ۔

02/02/2024

سائنس کہتی ہے پانی اوبالنے سے جراثیم مر جاتے ہے
لیکن جراثیم کی لاشیں تو پانی میں رہ جاتی ہے 🤔

17/11/2023

snowfall ゚ ゚viralシ

23/10/2023

The beautiful place of pakistan.Hunza
゚viralシ

Hunza Valley Pakistan  Pakistan Tourism subscribe my channel please
23/10/2023

Hunza Valley Pakistan Pakistan Tourism
subscribe my channel please

19/10/2023
18/10/2023

Kashmir tour

also follow my youtube chanel
31/08/2023

also follow my youtube chanel

skardu and gilgit baltistan are beautifull places

سال کے 365 دنوں میں سے کچھ دن صرف خود کو دیجئے، جہاں صرف آپ ہوں، خاموشی ہو، خوبصورت پہاڑ ،بادلوں کے سائے جنگل کے چہچہاتے...
21/08/2023

سال کے 365 دنوں میں سے کچھ دن صرف خود کو دیجئے، جہاں صرف آپ ہوں، خاموشی ہو، خوبصورت پہاڑ ،بادلوں کے سائے
جنگل کے چہچہاتے پرندوں کی سریلی آوازیں ہوں
بس آپ ہوں اور آپ
زندگی کے لیئے اور کیا چاہیے
13 agust 2k23
arangkel AJK

مستنصر حسین تارڑ نے کیا خوب کہا ہے کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کیلئے تخلیق کیے ہیں ورنہ روزانہ ایک ہی بستر سے اُ...
17/08/2023

مستنصر حسین تارڑ نے کیا خوب کہا ہے کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کیلئے تخلیق کیے ہیں ورنہ روزانہ ایک ہی بستر سے اُٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بسری کے بعد جب ایک آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر نکل کر جو منظر دیکھتا ہے وہ لمحہ مالک نے صرف اسکے لیے ایک لمحے کے لئے تخلیق کیا ہوتا ہے

اڑنگ کیل ازاد کشمیر
13 agust 2023

11/08/2023

Kashmir
Jannat Nazir

08/08/2023

Follow my page

Address

Bannu

Telephone

+923469265575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adventure Buddies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adventure Buddies:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Bannu

Show All