10/05/2024
مکہ مکرمہ:- الحمدواللہ عمرہ مفردہ ماہ ذیقعدہ ادا شد۔ نماز فجر باجماعت ادا کرنے کے بعد تما احباب کے لئے اور مملکت پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔ یہ ھمارے گروپ کی خوش قسمتی ھے کہ شوال کا عمرہ اور پھر اب ذیقعدہ کے دوسرے عمرے کی سعادت حاصل کی ھے۔