
21/03/2024
الحمدللہ!
اعتماد سنٹر ملتان نے بھی فنگر پرنٹ کے لیے مورخہ 19-3-2024 سے پراسس شروع کر دیا ہے ۔
انشاء اللہ بہت جلد ہی ہم ملتان میں بھی اپنے کلائنٹس کا
1سال سعودی عرب کا ملٹی پل ویزہ پروسیسنگ شروع کریں گے۔