Wests Travel & Services Bhalwal

Wests Travel & Services Bhalwal Wests Travel & services travel agency

30/05/2024
Aslam O Alaikum !On this happy occasion of Eid, I pray to Allah that may Allah bless you and your family with thousands ...
09/04/2024

Aslam O Alaikum !
On this happy occasion of Eid, I pray to Allah that may Allah bless you and your family with thousands of such happiness.
Eid UL Fitr Mubarak.

Regards!
CEO: Bilawal Nazir
Wests Travel & Service Bhalwal

24/03/2024

جو کوئی میرا دوست یا جاننے والا پتنگ کا کاروبار کرتا ہے جس کا مجھے پتہ چلا میں اس کی اطلاع پولیس ضرور دو گا
پیلز سب دوست اس پر ضرور امل کرئے اس سے کسی کی جان بیچ سکتی ہے

20/11/2023

Alhamdulillah our Umrah group has reached Pakistan safely
🤲🤲🤲🤲🤲🤲

المحمدللہ آج ہمارے گروپ نے مکہ پاک کی زیارات مکمل کر لی اور مسجد الجعرانہ سے  پھر سے بڑا عمرہ کروایا
06/11/2023

المحمدللہ آج ہمارے گروپ نے مکہ پاک کی زیارات مکمل کر لی اور مسجد الجعرانہ سے پھر سے بڑا عمرہ کروایا

25/10/2023

سعودی ایمبیسی نے یکم نومبر سے ورک ویزہ کیلئے کمپیوٹرائزڈ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کو لازم قرار دے دیا۔ اس کے بغیر ویزہ نہیں لگے گا

03/10/2023

ممالک GCC
عنقریب اپنا ایک ویزہ متعارف کروا دیں گے، ایک ملک کی ریزیڈنسی سے 6 ممالک میں ویزہ فری انٹری ہو گی
ایک ملک سے بلیک لسٹ تو تمام ممالک سے بلیک لسٹ ہو گا

30/09/2023

5000 درہم نہ ہونے کی وجہ سے آج دبئی ائیرپورٹ سے 90 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

01/07/2023

20جولائ سے عمرہ کی پروازیں شروع، ویزوں کا اجراء 15جولائ سے ہو گا۔ اپنی بکنگ کیلئے رابطہ کریں
03000873133

Taking a moment to relax and unwind.
07/06/2023

Taking a moment to relax and unwind.

31/05/2023

UAE Visit Visa
شارجہ امیگریشن نے تاحال کام شروع نہیں کیا، دبئ امیگریشن میں Rejection بہت زیادہ ہے، احتیاط کریں

Taking a stroll down this picturesque dirt road surrounded by lush trees. Sometimes, all we need is a peaceful walk to c...
27/05/2023

Taking a stroll down this picturesque dirt road surrounded by lush trees. Sometimes, all we need is a peaceful walk to clear our minds and appreciate the beauty around us. 🌳🚶‍♂️

22/04/2023

آپ کو پیار، خوشی اور برکتوں سے بھری عید کی مبارکباد۔ ...
یہ عید آپ کے لیے امن، خوشحالی، اور آپ کی تمام کوششوں میں کامیابی لے کر آئے۔ ...
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں مزید خوشحالی، کامیابی اور خوشیوں کا نیا آغاز ہو۔
ویسٹ ٹریول اینڈ سروسز بھلوال

12/04/2023

Apply For E-Visa
Malysia, Singapore, Dubai, Azerbaijan, Srilanka & Qatar
Bilawal Nazir
03000873133

23/03/2023

تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو اللہ پاک اس بابرکت ماہ میں ہمارے سب گناہ کو بخش دے آمین

14/03/2023

سعودی حکومت نیا اعلان
ڈرائیور کا پہلا اقامہ 90دن کا ہو گا، دوسرا اقامہ ڈرائیونگ لائسنس ملنے کے بعد بنے گا، ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہوگا

07/03/2023

سعودی وزارت حج عمرہ کے مطابق آج سے جاری ہونےوالے عمرہ ویزہ کی میعاد ایک ماہ کردی گئی ہے ایک ماہ کے اندر مملکت میں داخل ہونا ہو گا

“ڈنکی اور ہماری نوجوان نسل “لفظ ’’ڈنکی‘‘ سے شاید بہت سارے لوگ واقف نہ ہوں۔ پنجاب کے علاقے گجرات، گوجرانوالہ ،منڈی بہاؤال...
26/02/2023

“ڈنکی اور ہماری نوجوان نسل “

لفظ ’’ڈنکی‘‘ سے شاید بہت سارے لوگ واقف نہ ہوں۔ پنجاب کے علاقے گجرات، گوجرانوالہ ،منڈی بہاؤالدین ، سیالکوٹ اور اطراف کے اضلاع کے لوگ اس لفط اور اسکے مطلب کو بخوبی جانتے ہوں گے۔ بلوچستان، ایران ، ترکی کے راستے پیدل یا کنٹینروں میں بند ہو کر یونان جانے کو’’ڈنکی‘‘ کہتے ہیں۔ اس کی تلخ حقیقت سے وہی لوگ واقف ہیں جو آدھے راستے سے واپس آ جاتے ہیں یا بہت ہی زیادہ خوش قسمتی سے یونان پہنچنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

پنجاب میں نوجوان 10 سے 12 لاکھ یا اس سے بھی زائد روپے انسانی اسمگلروں کو دے کر اپنی موت کا سودا کرنے کا سفر شروع کرتے ہیں۔ ان نوجوانوں کو پنجاب سے کراچی یا رحیم یار خان، صادق آباد لایا جاتا ہے۔ یہاں سے ان کے اذیت ناک سفر کی کہانی شروع ہو جاتی ہے۔ بلوچستان میں داخلے کے ساتھ انہیں بند کنٹینروں، ٹرکوں میں سامان کے نیچے یا بسوں ، ان کے سائیڈ کے خانوں میں بند کر کے پاک ایران بارڈر پر پہنچایا جاتا ہے۔ بارڈر پر ایجنٹوں کے کارندے ان کی جامع تلاشی لیتے ہیں اور کاغذ نام کی ایک بھی چیز ان کے پاس نہیں رہنے دیتے۔ کرنسی، شناختی کارڈ یا اس کی فوٹو کاپی سمیت کوئی بھی چیز ان کے پاس نہیں رہنے دی جاتی ہے۔ یہی لوگ انہیں بارڈر پار کراتے ہیں جس کے بعد پیدل یا چھوٹی گاڑیوں کے ذریعے ایران سے ترکی کے بارڈر پر پہنچایا جاتا ہے۔بھوک، پیاس تو کبھی ایرانی فورسز کی نظر میں آنے پر بیشتر لوگ اس سفر میں مارے جاتے ہیں۔ خوش قسمتی سے جو لوگ بچ جائیں ،
وہ ترکی پہنچ کر بند کنٹینروں کے ذریعے اگلے بارڈر پر پہنچائے جاتے ہیں۔

یہاں سے ایک اور اذیت ناک کہانی شروع ہوتی ہے۔ بچے ہوئے لوگوں کو ترکی کے علاقے ازمیر سے سمندر میں چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آگے جانا ہوتا ہے۔ چھوٹی کشتیوں پر بڑی تعداد میں لوگ سوار کرائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر کشتیاں ڈوب جاتی ہیں۔ اس جگہ کے سمندر کو ایجین کے نام سے پکارا جاتا ہے جہاں پانی نقطہ انجماد سے نیچے ہوتا ہے۔ خون جما دینے والے پانی میں اکثر کئی کلومیٹر کا فاصلہ تیر کر بھی پار کرنا پڑتا ہے۔ دونوں ملکوں کی فوجوں میں سے کسی کی نظر میں آئے تو گولیوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ اگر پانی اور گولی ، دونوں سے بچ گئے اور یونان کے کسی سرحدی قصبے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے
تو آگے پھر کنٹینر یا چھوٹی گاڑیوں میں بیٹھا کر اوپر سامان لوڈ کر دیا جاتا ہے۔ اگر پھر بھی زندگی باقی رہی تو ایتھنز پہنچ پاتے ہیں۔

انسانی اسمگلنگ کے ایجنٹوں کا گڑھ ہے گجرات کی تحصیل لالہ موسیٰ میں ،
جہاں سے یہ سارے نیٹ ورک آپریٹ کئے جا رہے ہیں۔ ضلع گجرات کا بچہ بچہ ان ایجنٹوں کو جانتا ہے ہاں مگر ایف آئی اے والے لاعلم رہتے ہیں، کیوں ، واللہ علم،
سانحہ تربت کے بعد آنکھیں کھولنے والی حکومت اور دوسرے ادارے اس وقت بھنگ پی کر سوئے ہوتے ہیں، جب یہ انسانی اسمگلر کھلے عام یہ کام کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ ایجنٹ لوگوں کو یورپ کے سہانے سپنے دکھاتے ہیں اور ،10 لاکھ سے پندرہ لاکھ روپے لے کر لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں۔ یہ لوگ ایران، ترکی یا یونان کے بارڈر پر گولیوں یا بھوک پیاس سے مارے جاتے ہیں جن کا نہ کوئی واقعہ رپورٹ ہوتا ہے نہ کوئی کارروائی ہوتی ہے۔ ان لاشوں کو کفن تک میسر نہیں آتا اور بعض اوقات ان لاشوں کو ویرانوں میں چیل ، کوے ان کی لاشیں کھا جاتے ہیں۔ وہاں سے لاشیں واپس آنے کا کوئی چانس نہیں ہوتا کیوں کہ ان لوگوں کے پاس شناخت نام کی کوئی چیز ہی موجود نہیں ہوتی۔
آپ سوچتے ہوں گے کہ لوگ کیسے اتنے خطرناک سفر کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔ تو اس کے دو پہلو ہیں،
ایک بیروزگاری یا روزگار کے کم مواقع اور
دوسرے کا ذمہ دار ہمارے والدین اور مجموعی معاشرہ ہے۔
جب نوجوان اپنے اردگرد دیکھتے ہیں ، کہ ہمارا کزن ، پڑوسی ، فلاں رشتہ دار بیرون ملک ایسے ہی ڈنکی لگا کر گیا ہے ، تو پھر ان کی ساری کی ساری کی سوچ صرف ایک نقطے پر مرکوز ہوتی ہے ، اور وہ جس طرح بھی ہو ، جیسے بھی ، والدین کو مجبور کیا جاتا ہے ۔ مجھے یورپ بھیجا جائے ۔
اپنے اردگرد انسانی اسمگلروں اور دہشت گردوں پر نظر رکھیں، ان کے بارے میں سیکیورٹی اداروں کو آگاہ کریں اور دوسرا، زندگی میں ہر چیز کا رسک لیں مگر زندگی کا نہیں کیونکہ ڈالر، یورو، پیسے ، مکان سمیت ہر چیز دوسری بار مل سکتی ہے تاہم زندگی کبھی نہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے ۔ ڈنکی کی حوصلہ شکنی کے لئے خاص کے ان علاقوں ایک درج ذیل اقدامات کئے جائیں
سکول اور کالج کی سطح پر ایک موثر پروگرام شروع کیا جائے ، اور طلباء کو ڈنکی کے مضمرات اور نقصانات سے آگاہ کیا جائے ۔ اخبارات اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی ایک آگاہی مہم شروع کی جائے ، کہ کیسے ہم اپنی نوجوان نسل کو اس مذموم اور نقصان دہ مہم سے بچا سکتے ہیں
ویسٹ ٹریولز اینڈ سروسز بھلوال

 چند دن پہلےجس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بی...
22/02/2023


چند دن پہلےجس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئیں۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ظالم ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر ہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑا، نہ ہی کسی نے ان کی مدد کی
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں۔۔🙏🙏🙏🙏🙏

سعودیہ عرب کے ویزہ کے فراڈ کے ساتھ اب پاکستان میں پرتگال کے ویزہ کا فراڈ ہو رہا ہے سب سے پہلے یہ بندہ سے کسی  دو نمبر ل...
20/02/2023

سعودیہ عرب کے ویزہ کے فراڈ کے ساتھ اب پاکستان میں پرتگال کے ویزہ کا فراڈ ہو رہا ہے 
سب سے پہلے یہ بندہ سے کسی دو نمبر لیب سے میڈیکل کروائے رہے جس کی قیمت20000 سے 25000ہوتی ہے اور بعد میں بولتے ہے کہ میڈیکل فٹ ہو گا ہے اور اب ایمبسی فیس کے لیے 58000اور لے گئے اور بولتے ہے کہ ویزہ ورک پرمنٹ ہو گا جس کی ٹوٹل قیمت 750000ہو گئی اور وہ ویزہ لگنے کے بعد دینے ہو گے یہ سب فراڈ ہے
اس سب کو زیادہ سے زیادہ شہیر کرئے کہ لوگ اس فراڈ سے بچ سکے

الحمد اللہ سعودیہ عرب کا ایک سال کا ملٹیپیل ویزہ لگ گایا ہے ویزہ حاصل کرنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرئے ویسٹ ٹریول اینڈ س...
18/02/2023

الحمد اللہ سعودیہ عرب کا ایک سال کا ملٹیپیل ویزہ لگ گایا ہے
ویزہ حاصل کرنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرئے
ویسٹ ٹریول اینڈ سروسز بھلوال
03000873133

14/02/2023

عمرہ مسافر اب سعودی عرب کے کسی بھی ائیرپورٹ پر لینڈ کر سکیں گے، جدہ اور مدینہ والی پابندی ختم کر دی گئ

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ ایڈ جعلی ہے میڈیکل مافیا ہے ایڈوانس مافیا ہے۔ خود بچئیں دوسروں کو بچائیں۔پہلی بات ٹریول ...
07/02/2023

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ ایڈ جعلی ہے میڈیکل مافیا ہے ایڈوانس مافیا ہے۔ خود بچئیں دوسروں کو بچائیں۔

پہلی بات ٹریول ایجنسی کا کام ٹکٹ ایشو کرنا ہوتا ہے۔ ٹریول ایجنسی کسی قسم کا ورک ویزہ نہیں ایشو کرواسکتی۔ دوسرے نمبر پر خادمین کے ویزے اوورسیز ایجنسیز پر آتے ہیں۔ اور انکی قیمت عام ویزہ سے زیادہ ہوتی ہے اور تنخواہ بہت کم اور ان دنوں پاکستان میں کسی ایجنسی پر خادمین کی ڈئماند نہیں ہے۔

خدار اپنے حال پر رحم کھائیں انکے جھانسے میں مت آئیں ان دنوں ان سوشل میڈیا پر ایسے جعلی ایڈز کی بھرماڑ ہیں۔ یہاں پر بھی ایسا ایڈ دیکھیں اسے روپوٹ ضرور کریں۔

اب آتے ہیں انکے طریقہ وردات کی طرف جب ہم ان سے رابط کرتے ہیں یہ اپنے من پسند میڈیکل سنٹر سے میڈیکل کروانے کا کہتے ہیں یہاں پر انکی اچھی خاصی کمیشن ہوتی ہے۔ اگلے مرحلہ میں یہ کچھ رقم ایزی پیسہ یا جاز کیش کروانے کا تقاضہ کرتے ہیں جیسے ہی ہم رقم انکو کرواتے ہیں اسکے بعد یہ ہمارا رابط منقطع کر دیتے ہیں۔ تب تک ہم لوٹ چکے ہوتے ہیں۔

اپنا نہیں تو اپنی فیملی کا ہی خیال کرلیں۔

ہمارا کام اگاہی فراہم کرنا ہے اگر کسی دوست کو اعتبار نہیں تو وہ تجربہ کرسکتا ہے ہماری طرف سے کوئی روک ٹوک نہیں۔

اللہ پاک ہم سب کا حامی ناصر ہو۔
Bilawal Nazir
03000873133

ویسٹ ٹریولز اینڈ سروسز بھلوال  سعودی حکام کی جانب سے مملکت میں داخلے کے لئے96 گھنٹے کے ویزا کےحصول کے لئے قواعد و ضوابط ...
02/02/2023

ویسٹ ٹریولز اینڈ سروسز بھلوال
سعودی حکام کی جانب سے مملکت
میں داخلے کے لئے96 گھنٹے کے ویزا
کےحصول کے لئے قواعد و ضوابط
جاری کردیے گئے ہیں


نمبر 1 ) صرف وہ افراد جو کسی تیسرے ملک کا ویزا رکھتے ہوں اور اس ملک کی ٹکٹ لیتے ہیں تو مملکت سعودیہ کا 96 گھنٹے کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں

مثال کے طور پر اگر آپکے پاس ترکی کا ویزا ہے اور آپ پاکستان سے ترکی براستہ مملکت سعودیہ سفر کرتے ہیں تو آپ 96 گھنٹے کا ویزا حاصل کرسکتے ہیں

نمبر 2 ) ٹرانزٹ ویزا (96 گھنٹے) صرف ایک بار مملکت میں انٹری کے لئے کار آمد ہوگا.
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
Wests Travel & Service Bhalwal
Bilawal Nazir 03000873133

Address

Opp:PTCL Exchanges Bhalwal Office No 10 11
Bhalwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923000873133

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wests Travel & Services Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wests Travel & Services Bhalwal:

Videos

Share

Category