بنجارہ سین

بنجارہ سین Travel&Tours
(1)

27/09/2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سیاحت کا عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کی منظوری کے بعد سے 1970 سے ہر سال 27 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد سیاحت کے فروغ، نئے سیاحتی مقامات کی تلاش، آثار قدیمہ کو محفوظ بنانے، سیاحوں کے لیے زیادہ سے زیادہ اور جدید سہولیات پیدا کرنے، سیاحوں کے تحفظ ، نئے سیاحتی مقامات تک آسان رسائی سمیت دیگر متعلقہ امور کو فروغ دینا ہے۔ رواں برس اس دن کا مرکزی خیال سیاحت کو تمام لوگوں خاص طور پر جسمانی معذوری کا شکار افراد کے لیے دستیاب بنانا ہے۔ پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ملک ہے۔ا گر یہاں سیاحت کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے تو صرف سیاحت ہماری معیشت میں ایک بڑے اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ دہشت گردی کے باوجود اب بھی پاکستان کے شمالی علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد جاری ہے جو پاکستان کے سحر انگیز اور دیو مالائی قدرتی حسن کا ثبوت ہے۔ یہاں ہم آپ کو پاکستان کے چند خوبصورت سیاحتی مقامات کی سیر کروا رہے ہیں۔ بیرونی کوہ پیماؤں کی کشش کا باعث بننے والی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں موجود ہے۔ 8 ہزار 611 میٹر کی بلندی رکھنے والی اس چوٹی کو سر کرنے کے لیے ہر سال بے شمار ملکی و غیر ملکی کوہ پیما رخت سفر باندھتے ہیں لیکن کامیاب کم ہی ہو پاتے ہیں۔ ضلع چترال پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے جو اسے وسط ایشیا کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ اپنے منفرد جغرافیائی محل وقع کی وجہ سے اس ضلع کا رابطہ ملک کے دیگر علاقوں سے تقریباً 5 ماہ تک منقطع رہتا ہے۔ اپنی مخصوص پرکشش ثقافت اور پراسرار ماضی کے حوالے سے چترال نے سیاحت کے نقطہ نظر سے کافی اہمیت اختیار کرلی ہے۔ :گورکھ ہل سندھ کے شہر دادو کے شمال مغرب کوہ کیر تھر پر گورکھ ہل اسٹیشن واقع ہے۔ یہ صوبہ سندھ کا بلند ترین مقام ہے اور سطح سمندر سے 5 ہزار 688 فٹ بلند ہے جو کہ پاکستان کے مشہور ترین ہل اسٹیشن مری کا ہم پلہ ہے۔ کراچی سے گورکھ ہل اسٹیشن کا فاصلہ 400 کلو میٹر ہے۔ بلوچستان میں واقع ہنگول نیشنل پارک پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو 6 لاکھ 19 ہزار 43 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ کراچی سے 190 کلو میٹر دور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع گوادر، لسبیلہ اور آواران کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے دریائے ہنگول کی وجہ سے اس کا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔ ہندوؤں کا معروف ہنگلاج مندر بھی اس پارک میں‌ واقع ہے۔ یہ پارک کئی اقسام کے جنگلی درندوں، چرندوں، آبی پرندوں، حشرات الارض، دریائی اور سمندری جانوروں کا قدرتی مسکن ہے۔ بلوچستان کا مشہور امید کی دیوی یا پرنسز آف ہوپ کہلایا جانے والا 850 سالہ قدیم تاریخی مجسمہ بھی اسی نیشنل پارک کی زینت ہے۔ پاکستان کے ضلع جہلم میں کھیوڑہ نمک کی کان واقع ہے۔ یہ جگہ اسلام آباد سے 160 جبکہ لاہور سے قریباً 250 کلومیٹر فاصلہ پر ہے۔ کھیوڑہ میں موجود نمک کی یہ کان جنوبی ایشیا میں قدیم ترین کان ہے اور یہ دنیا کا دوسرا بڑا خوردنی نمک کا ذخیرہ ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جب سکندر اعظم 322 ق م میں اس علاقے میں آیا تو اس کے گھوڑے یہاں کے پتھر چاٹتے ہوئے دیکھے گئے۔ ایک فوجی نے پتھر کو چاٹ کر دیکھا تو اسے نمکین پایا۔ یوں اس علاقے میں نمک کی کان دریافت ہوئی۔ اس کے بعد یہ کان یہاں کے مقامی راجہ نے خرید لی اور قیام پاکستان تک یہ کان مقامی جنجوعہ راجوں کی ملکیت رہی۔ ایوبیہ نیشنل پارک مری سے 26 کلومیٹر دور صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ سابق صدر پاکستان ایوب خان کے نام پر اس علاقے کا نام ایوبیہ رکھا گیا۔ چار مختلف پہاڑی مقامات گھوڑا گلی، چھانگلہ گلی، خیرا گلی اور خانسپور کو ملا کر ایوبیہ تفریحی مقام بنایا گیا۔ ٹھنڈیانی ضلع ایبٹ آباد کے جنوب میں واقع ہے۔ ایبٹ آباد شہر سے اس کا فاصلہ تقریباً 31 کلو میٹر ہے۔ اس کے مشرق میں دریائے کنہار اور کشمیر کا پیر پنجال سلسلہ کوہ واقع ہے۔ شمال اور شمال مشرق میں کوہستان اور کاغان کے پہاڑ نظر آتے ہیں۔ شمال مغرب میں سوات اور چترال کے برف پوش پہاڑ ہیں۔ ٹھنڈیانی سطح سمندر سے 9 ہزار فٹ بلند ہے۔ جھیل سیف الملوک وادی کاغان کے علاقے ناران میں 10 ہزار 578 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور اس کا شمار دنیا کی حسین ترین جھیلوں میں ہوتا ہے۔ ناران سے بذریعہ جیپ یا پیدل یہاں تک پہنچا جا سکتا ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ صبح کے وقت ملکہ پربت اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔ جھیل سے انتہائی دلچسپ لوک کہانیاں بھی منسوب ہیں جو یہاں موجود افراد کچھ روپے لے کر سناتے ہیں اور اگر آپ جھیل سے منسوب سب سے دلچسپ کہانی سننا چاہتے ہیں تو جھیل پر کالے خان نامی نوے سالہ بزرگ کو تلاش کیجیئے گا۔ دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ نومبر سے مئی تک پارک برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ بہار کے موسم میں پارک پھولوں اور کئی اقسام کی تتلیوں کے ساتھ ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ دیوسائی دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ دیو اور سائی یعنی دیو کا سایہ۔ ایک ایسی جگہ، جس کے بارے میں صدیوں یہ یقین کیا جاتا رہا کہ یہاں دیو بستے ہیں، آج بھی مقامی لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ یہ حسین میدان مافوق الفطرت مخلوق کا مسکن ہے۔ یہاں دیکھتے دیکھتے ہی موسم خراب ہونے لگتا ہے، کبھی گرمیوں میں اچانک شدید ژالہ باری ہونے لگتی ہے۔ ہر لمحہ بدلتے موسم کی وجہ سے دیوسائی میں دھوپ چھاؤں کا کھیل بھی جاری رہتا ہے۔ یہ علاقہ جنگلی حیات سے معمور ہونے کی وجہ سے انسان کے لیے ناقابل عبور رہا۔ برفانی اور یخ بستہ ہواﺅں، طوفانوں اور خوفناک جنگلی جانوروں کی موجودگی میں یہاں زندگی گزارنے کا تصور تو اس ترقی یافتہ دور میں بھی ممکن نہیں۔ اسی لیے آج تک اس خطے میں کوئی بھی انسان آباد نہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے پائے نامی علاقہ سے ذرا آگے پائے میڈوز واقع ہے جہاں کا طلسماتی حسن آپ کو سحر انگیز کردے گا۔ بہاولپور کے قریب صحرائے چولستان میں قلعہ دراوڑ گو کہ وقت کے ہاتھوں شکست و ریخت کا شکار ہے تاہم یہ اب بھی سیاحوں اور تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے باعث کشش ہے۔ صحرائے تھر پاکستان کی جنوب مشرقی اور بھارت کی شمال مغربی سرحد پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 2 لاکھ مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا شمار دنیا کے نویں بڑے صحرا کے طور پر کیا جاتا ہے۔ صحرا میں ہندوؤں کے قدیم مندروں سمیت کئی قابل دید مقامات موجود ہیں۔ یہاں یوں تو سارا سال قحط کی صورتحال ہوتی ہے تاہم بارشوں کے بعد اس صحرا کا حسن نرالا ہوتا ہے


حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754
03217430754
03006090540

ملکوال اور سرگودھا کے لوگوں کے لیے خوشخبری اب وادی نیلم کی سیر کریں حریم ٹریولز کے سنگ نیلم کا گروپ انشااللہ 3 ستمبر کو ...
23/08/2021

ملکوال اور سرگودھا
کے لوگوں کے لیے خوشخبری
اب وادی نیلم کی سیر کریں حریم ٹریولز کے سنگ
نیلم کا گروپ
انشااللہ 3 ستمبر کو روانگی
مری کوھلہ پل
مظفر آباد
کیل
اڈنگ کیل
شاردہ
کنڈل شاہی واٹر فال
کیرن
رتی گلی
صرف 11000 روپے میں
ٹرانسپورٹ کھانا اور جیپ کے چارجز شامل ہیں
رابطہ
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

03007430754
03217430754
03006090540

یہ Sleeping King کے نام سے مشہور پہاڑ جو رتی_گلی, نیلم ویلی, آزاد کشمیر کے مقام پر موجود ہے. ایک پرفیکٹ لوکیشن سے اس پہا...
21/08/2021

یہ Sleeping King کے نام سے مشہور پہاڑ جو رتی_گلی, نیلم ویلی, آزاد کشمیر کے مقام پر موجود ہے. ایک پرفیکٹ لوکیشن سے اس پہاڑ کی تصویر لینے کے بعد اگر اس کو 90 ڈگری کلاک وائز روٹیٹ کریں تو انسانی شکل کا ڈھانچہ صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے.



عشق ہی تو ہے چاھے کسی سے بھی ہو اب اس میں میری غلطی کیا کہ مجھے پہاڑوں سے ہو گیا بس سکون ملنا چاھیے وہ ہی ضروری ہے #وادی...
09/08/2021

عشق ہی تو ہے چاھے کسی سے بھی ہو
اب اس میں میری غلطی کیا
کہ مجھے پہاڑوں سے ہو گیا
بس سکون ملنا چاھیے وہ ہی ضروری ہے
#وادی _کمراٹ

#چترال


دور ان پہاریوں میں کچھ تو بستا ہےوہی میرے سکون کا رستہ ہےجہاں نہ کوئی تکرار ہے نہ انکار ہے جہاں صرف پیار ہی پیار ہے۔
08/08/2021

دور ان پہاریوں میں کچھ تو بستا ہے
وہی میرے سکون کا رستہ ہے
جہاں نہ کوئی تکرار ہے نہ انکار ہے
جہاں صرف پیار ہی پیار ہے۔

ملکوال اور سرگودھا کے لوگوں کے لیے خوشخبری اب وادی نیلم کی سیر کریں حریم ٹریولز کے سنگ نیلم کا گروپ انشااللہ 2 ستمبر کو ...
08/08/2021

ملکوال اور سرگودھا
کے لوگوں کے لیے خوشخبری
اب وادی نیلم کی سیر کریں حریم ٹریولز کے سنگ
نیلم کا گروپ
انشااللہ 2 ستمبر کو روانگی
مری کوھلہ پل
مظفر آباد
کیل
اڈنگ کیل
شاردہ
کنڈل شاہی واٹر فال
کیرن
رتی گلی
صرف 11000 روپے میں
ٹرانسپورٹ کھانا اور جیپ کے چارجز شامل ہیں
رابطہ
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

03007430754
03217430754
03006090540

08/08/2021

ملکوال اور سرگودھا
کے لوگوں کے لیے خوشخبری
اب وادی نیلم کی سیر کریں حریم ٹریولز کے سنگ
نیلم کا گروپ
انشااللہ 2 ستمبر کو روانگی
مری کوھلہ پل
مظفر آباد
کیل
اڈنگ کیل
شاردہ
کنڈل شاہی واٹر فال
کیرن
رتی گلی
صرف 11000 روپے میں
ٹرانسپورٹ کھانا اور جیپ کے چارجز شامل ہیں
رابطہ
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ۔

03007430754
03217430754
03006090540

08/08/2021
نیلم ٹرپ کی تصویری جھلکیاں
06/08/2021

نیلم ٹرپ کی تصویری جھلکیاں

06/08/2021

الحمدللہ کامیاب ٹرپ کے بعد سیاحوں کے تاثرات حریم ٹریولز سے متعلق
وادی نیلم کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلق مختلف خبریں حاصل کرنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں
اور ایڈونچر کے شوقین سیاح ٹرپ کرنے کے لیے رابطہ کریں
#







06/08/2021

Reviews about Hareem Travels
#
#
#








 #   # حریم ٹریولز اینڈ ٹورز بھیرہ کو  سرگودھا ٹریولز اینڈ ٹورز ایسویشن کی طرف سے تحصیل بھیرہ کا صدر  سال 2021 کے لیے  م...
03/08/2021

#
#

حریم ٹریولز اینڈ ٹورز بھیرہ کو سرگودھا ٹریولز اینڈ ٹورز ایسویشن کی طرف سے تحصیل بھیرہ کا صدر سال 2021 کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے

02/08/2021

Track To Ratti Gali vadi Nellum

02/08/2021

حریم ٹریولز کا گروپ اس وقت شاردہ وادی نیلم میں موجود ھے
اگر گروپ میں موجود سیاحوں سے کوئی فیملی ممبر رابطہ کرنا چاہتا ہو
تو اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں

03557097025

Group Traveling Malkwal To Taobatt  #
01/08/2021

Group Traveling
Malkwal To Taobatt
#





31/07/2021
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً 384 کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کی وادی کُمراٹ کو...
31/07/2021

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً 384 کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کی وادی کُمراٹ کو یہاں کے مقامی افراد ’پاکستان کا سوئٹزرلینڈ‘ کہتے ہیں
دنیا کے جھمیلوں سے دور قدرتی ماحول میں چند دن گزارنے کا ارادہ ہو اور آپ کی نگاہِ انتخاب وادی کُمراٹ پر جا رکے تو ذہن میں رکھیں کہ آپ کو چند مشکلات کا سامنا تو رہے گا لیکن ان سے گزر کر جب آپ منزل پر پہنچیں گے تو یہ وادی قدرتی نظاروں کے بارے میں آپ کے ذہن میں موجود تصور سے بھی زیادہ حسین نکل سکتی ہے
جہاں سے بھی گزریں پتھروں سے ٹکراتا دریائے پنجکوڑہ کا پانی آپ کو ہلکی پھلکی موسیقی کی مانند محظوظ کرتا ہے اور دیودار کے جنگلات سے اٹھنے والی مہک آپ کو اسی قدرتی حسن کی یاد دلاتی ہے جس کا تصور کر کے آپ نے یہاں آنے کا ارادہ کیا تھا۔

عید مبارک عید مبارک
21/07/2021

عید مبارک عید مبارک

20/07/2021
کرونا SOP
19/07/2021

کرونا SOP

تاؤبوٹ ، وادی نیلم ، آزاد کشمیر تاؤ بٹ: - تاؤ بٹ وادی نیلم کا آخری اسٹیشن اور اختتامی نقطہ ہے۔  تاؤ بٹ  فطرت کی سخاوت کی...
18/07/2021

تاؤبوٹ ، وادی نیلم ، آزاد کشمیر

تاؤ بٹ: -

تاؤ بٹ وادی نیلم کا آخری اسٹیشن اور اختتامی نقطہ ہے۔ تاؤ بٹ فطرت کی سخاوت کی ایک اعلی مثال ہے۔ ۔ فطرت یہاں پر حیرت انگیز ماحول کے ساتھ منسلک ہے۔ موسم سرما میں اس کا ایک مختلف موسم اور شدید برف باری ہوتی ہے اور سردیوں کا موسم اکتوبر سے اپریل کے آخر تک تقریبا 6 ماہ تک جاری رہتا ہے۔ موسم گرما میں سیاحوں کی سیرو تفریح کے لیے یہ قابل قدر جگہ ہے۔ نیلم ندی یہاں سے وادی میں ابھرتی ہے اور اپنے سفر کو ڈومیل تک جاری رکھتی ہے۔ تاؤباٹ بہت خوبصورت ہے اور دیکھنے کے قابل مقام "ویلیئم نیلم"۔ تاؤ بٹ کے پاس کچھ سرخ چھت کی جھونپڑیاں ہیں جو بے انتہا کی خو بصورت ہیں

ملکوال میانی بھیرہ اور گردونواح  کے لوگوں کے لیے خوشخبری ملکوال سے نیلم شاردہ سٹیشاردہ یونیورسٹیکنڈل شاہی واٹر فال کیرن ...
16/07/2021

ملکوال میانی بھیرہ اور گردونواح کے لوگوں کے لیے خوشخبری
ملکوال سے نیلم
شاردہ سٹی
شاردہ یونیورسٹی
کنڈل شاہی واٹر فال
کیرن
کیل اڑنگ کیل
تاوبٹ
ان علاقوں کی مکمل سیر وہ بھی مکمل آرگنائزڈ گروپ کے ساتھ
جس میں شامل کھانا ہوٹلنگ ٹرانسپورٹ میوزیکل نائٹ اور بون فائر
تاریخ 30 جولائی تین راتیں اور چار دن
صرف 11000روپے میں
ابھی کال ملائیں
03007430754
03006090540
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

15/07/2021

ملکوال میانی بھیرہ سے وادی نیلم شاردہ کیل گروپ ٹورز کے لیے رابطہ کریں گروپ انشااللہ 30 جولائی کو روانہ ہوگا
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ
03007430754

15/07/2021

ملکوال میانی اور بھیرہ
ملکوال میانی اور بھیرہ کے لوگوں کے لیے
حریم ٹریولز(رجسٹرڈ) لا رہا ہے
لوکل ٹورزم پیکج
آپ ملک کے کسی بھی نادرن ایریا میں سیروتفریح کے لیے جانا چاہتے ہیں تو بس اپ اپنا بیگ پیک کریں
اور ایک کال ملائیں
گاڑی ہوٹلنگ اور کھانا جیپ سب سروسز ہم اپکو دیں گئے
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
03007430754
03217430754
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

  presents 4 days Neelam Valley Taobut Arangkel Kashmir tour To Experience breathtaking Lush Green sceneries.  :Muzafara...
15/07/2021

presents
4 days Neelam Valley Taobut Arangkel Kashmir tour To Experience breathtaking Lush Green sceneries.
:
Muzafarabad City
Dhani waterfall
Kundan Shahi Waterfall
kutton waterfall,
Keran City
Neelam Valley (Upper Neelam)
Dodarian
Sharda City
Kel City
Arang Kel
Halmat
Taobut

Departure : (30 July — 2 AUG 2021)

|Fast Facts|
4 Days 3 Nights
Temperature Moderate to cold
Hiking
Jeep safari
Standard Services

|Trip charges|
Islamabad : 11000 PKR
For couples /- 6000 extra for seprate room
Twin Charges (29,000 PKR)

REGISTRATION PROCEDURE
1) BANK DEPOSIT:
2)Easy paisa/ jazz cash
Deposit Rs.5000/- per head advance in the following account:

Bank Name: alfala Bank Limited
Account Title: Hareem travel
Account Number: 1003921757
Branch Code : 0176

2) EasyPaisa
03007430754

3) jazzcash
03217430754

-------------------------------------
Submit advance by any method & SMS/WhatsApp below details on 03006090540
03007430754
*Trip Name and date
*Payment receipt
*Participants names,
*CNIC numbers of participants
*Contact numbers of participants
*Total no of seats & joining from.
***********************************

|SERVICE INCLUDED|
1. Luxury A/C Transport
2. separate rooms for each couple(Extra charges per head 6000)
3. Standard hygienic Food. 4 breakfast & 3 Dinners
4. Bonfire & BBQ
1 Musical night
5. Services of Guide.
6. Road toll & Tax.
7. Basic First Aid Kit.

|SERVICES NOT INCLUDED|
---Personal Clothing
---Any Kind of Food
---Any kind of tickets
---Extras at hotels like drinks, laundry, phone calls.
---Insurance liability medical aid, and helicopter rescue coverage.
---Any Extra Expenses Due to Unforeseen Reason( Landslides, Rain or Any other political isshue)
---Anything thing other than mentioned above in “Cost Include” area is not included in cost
|DETAILED ITINERARY|

Day 0 Thursday night
Departure from bhera: 09:00 - 10:00
Travel Through Motorway

Day 01 Friday
bhera
-Departure from Islamabad: 3:00 AM
-Continue drive to Neelum valley
-Breakfast at muzaffrabad
-Short stay at dhanni waterfall
Visit kutton waterfall
-lunch break at keran
Visit LOC point
-reach sharda 4:30 pm
-Overnight stay in sharda
-dinner in sharda hotel

Day 02
Early morning 6:00 am wake up call
-Breakfast 7:00 am
departure for Kel 8:00 am
Cable car and short hiking for Arangkel
Visit Arang kel
Reach back to kel 3:30 pm
Departure for Taobat on jeeps
Jamgarh Waterfall
Halmat
-Dinner and Bonfire
Night stay Halmat Taobatt

Day 3
-Breakfast 7:30 am
Visit Taobut village
Taobut bala
-Departure for Kel 12:30 pm
-Overnight stay in keran or Sharda City
-Bonfire BBQ musical night

Day 4
Early Morning breakfast 7:30 am
-Departure for Muzaffarabad
-short stay Lunch cm dinner (not included in pkg)

Note : Plan can be Altered According to weather and Road Conditions
---------------------------------------

--------------------------------------

Terms and Conditions:
- Members shall not indulge in any act reflecting moral or character failing during the activities
- Members must respect the authority of an organizer
- Each participant should treat other trip members with respect
- Special respect towards female members would be exercised.
-organisers can change or Alter plan if Necessary.

NOTE:.
- Dues must be paid before last date of registration.
- Participants must hold a valid Computerized CNIC/Passport Card.
- Participants are advised to use Non-slippery Shoes/Boot/Joggers/DMS. Participants must NOT wear Heels
Hareem Travels
Opposite Punjab Bank main Mlakwal Road Bhera

القران !! قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ بَدَاَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللّٰهُ یُنْشِئُ النَّشْاَةَ الْاٰخِرَ...
15/07/2021

القران !!
قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَیْفَ بَدَاَ الْخَلْقَ ثُمَّ اللّٰهُ یُنْشِئُ
النَّشْاَةَ الْاٰخِرَةَؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۚ(۲۰)
ترجمعہ : کہہ دیجیے کہ زمین کی سیر کر کے نظارہ کریں کہ اللہ نے کیسے خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ۔ اسی طرح وہ آخرت میں دوبارہ پیدا کرے گا۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ھے۔

وادی نیلم آزاد کشمیر کنڈل شاہی: یہ مظفرآباد سے 74 کلومیٹر دور ہے۔  یہاں ، چاندی کی ندی جاگرن نالہ نیلم ندی میں مل جاتی ہ...
14/07/2021

وادی نیلم آزاد کشمیر

کنڈل شاہی:

یہ مظفرآباد سے 74 کلومیٹر دور ہے۔ یہاں ، چاندی کی ندی جاگرن نالہ نیلم ندی میں مل جاتی ہے ، جہاں ٹراؤٹ مچھلی کثرت سے پائی جاتی ہے۔ کچھ نجی ہوٹل دستیاب ہیں اور بہت ہی خوبصورت ویو پوائنٹ ہوٹل بھی موجود ہیں

بلتتِ قلعہوادی ہنزہگلگت بلتستان (قلعہ بلتت) شمالی پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں واقع کریم آباد قصبے کے قریب وادی ہنز...
12/07/2021

بلتتِ قلعہ
وادی ہنزہ
گلگت بلتستان
(قلعہ بلتت) شمالی پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں واقع کریم آباد قصبے کے قریب وادی ہنزہ کا ایک قلعہ ہے۔ آٹھویں عیسوی میں قائم کیا گیا ، یہ 2004 سے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ عارضی فہرست میں شامل ہے۔

بلتتِ قلعہ اب وادی ہنزہ کے سب سے مشہور مقامات میں سے ایک ہے
ماضی میں ، ہنزہ کی جاگیرداری حکومت کی بقا کو متاثر کن قلعے نے یقینی بنایا تھا ، جو کریم آباد کو دیکھتا ہے۔ اس قلعے کی بنیادیں 700 سال پہلے کی ہیں ، صدیوں سے تعمیر نو اور تبدیلیوں کے ساتھ۔ سولہویں صدی میں مقامی شہزادے نے بلتستان کی ایک شہزادی سے شادی کی جو ماسٹر بلتی کاریگروں کو اس کے جہیز کے حصے کے طور پر اس عمارت کی تزئین و آرائش کے لئے لائی۔

میر ہنزہ نے 1945 میں قلعہ چھوڑ دیا ، اور پہاڑی کے نیچے ایک نئے محل میں چلا گیا۔ اس قلعے کا زوال شروع ہوگیا جس کی وجہ سے اس تشویش کا سامنا کرنا پڑا کہ شاید یہ تباہی میں پڑ جائے۔ لندن کی رائل جغرافیائی سوسائٹی کے ایک سروے کے بعد ، آغا خان ٹرسٹ برائے ثقافت تاریخی شہروں کے تعاون پروگرام کی بحالی کا ایک پروگرام شروع کیا گیا تھا اور اس کی تائید کی گئی تھی۔ یہ پروگرام 1996 میں مکمل ہوا تھا اور یہ قلعہ اب میوزیم ہے جو چل رہا ہے بلٹ ہیریٹیج ٹرسٹ کے زیر انتظام چل رہا ہے

وادی نیلم آزاد کشمیرتقریبا  240 کلومیٹر لمبی پُرخطر نیلم ویلی مظفرآباد کے شمال اور شمال مشرق میں واقع ہے۔  وادی کاغان کے...
12/07/2021

وادی نیلم آزاد کشمیر

تقریبا 240 کلومیٹر لمبی پُرخطر نیلم ویلی مظفرآباد کے شمال اور شمال مشرق میں واقع ہے۔ وادی کاغان کے متوازی چلنے پر ، اسے برف سے ڈھکی چوٹیوں سے الگ کیا جاتا ہے ، جو سطح سمندر سے کچھ 4000 میٹر بلندی پر ہے۔ نہایت خوبصورت قدرتی خوبصورتی ، دلکش نظارہ ، شور نیلم کے دونوں اطراف پر زبردست پہاڑیوں ، پھل پھول پھولوں کے سبز جنگلات ، ندیوں ، اونچائی کی جھیلوں اور پرکشش ماحول نے وادی کو ایک خوبصورت خواب کی مانند بنادیا ہے۔بلکہ یہ یہ زمیں پر ایک جنت کہ ٹکڑے کی مانند ہے یہ علاقہ پہاڑی سیاحت کے لئے بھی مثالی ہے۔ نانگا پربت ماسف کا ایک حصہ اس علاقے میں آتا ہے جس پر آزاد کشمیر میں اونچے پہاڑ "سرالی چوٹی" (6326 میٹر) کا غلبہ ہے۔ مزید یہ کہ وادی کاغان کی طرح یہ دریائے نیلم اور جاگرن نالہ میں ماہی گیری اور اینگلنگ سرگرمیوں کے لئے مشہور ہے جہاں ٹراؤٹ مچھلی کا ذخیرہ پایا جاتا ہےہیں۔ مظفرآباد سے 165 کلو میٹر دور کیلے تک سیاحوں کے لئے ایک صاف سڑک کھلتی ہے۔ اس راستے پر روزانہ کوچ چلتے ہیں اور سیاحوں کی توجہ کے مقامات پر رہائش کی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔ سیاحوں کی دلچسپی کے کچھ مقامات اگلی قسط میں اپکو بتائیں بلکہ اپکو نظارہ بھی کروائیں گئے

التیت قلعہALTIT FORTگلگت بلتستان ، پاکستان میں وادی ہنزہ میں واقع ایک قدیم قلعہ ہے یہ آج تک قائم و دائم ہے وہاں پر موجود...
10/07/2021

التیت قلعہ
ALTIT FORT
گلگت بلتستان ، پاکستان میں وادی ہنزہ میں واقع ایک قدیم قلعہ ہے یہ آج تک قائم و دائم ہے وہاں پر موجود علاقائی لوگ اس کی حفاظت کرتے ہیں اور یہ ان کا ذریعہ معاش بھی ہے کیونکہ ہر سال دنیا بھر سے سیاح یہاں پر کھنچے چلے آتے ہیں یہ کہا جاتا ہے کہ اصل میں ہنزہ ریاست کے موروثی حکمرانوں کا گھر تھا جنھوں نے میر کا لقب اٹھایا تھا ، حالانکہ وہ قریب تین صدیوں بعد قریب سے کسی قدر چھوٹے قلعہ میں منتقل ہوگئے تھے۔ التیت فورٹ اور خاص طور پر شکاری ٹاور 1100 سال قدیم ہے ، جو اسے گلگت بلتستان کی قدیم یادگار بنا دیتا ہے۔ اس قلعے کو 2011 میں ثقافتی ورثہ کے تحفظ کے لئے یونیسکو ایشیا پیسیفک ہیریٹیج ایوارڈ ملا ہے۔
اس قلعہ کی سیر کرنے کے لیے وہاں کے لوگوں نے کچھ ٹکٹ بھی رکھا ہوا ہے
حریم ٹریولز اینڈ ٹورز
03007430754
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

Hunza Gilgit Baltistanحسینی پل کو دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ایڈونچر کے شوقین لوگوں کے لیے یہ کسی...
10/07/2021

Hunza
Gilgit
Baltistan
حسینی پل کو دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں شمار کیا جاتا ہے اور ایڈونچر کے شوقین لوگوں کے لیے یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے اس کو پار کرنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں۔
حسینی پل ہنزہ زرآباد کے گاؤں کو حسینی گاؤں سے جوڑتا ہے۔ حسینی پل علی آباد ہنزہ سے تقریبا 45 کلومیٹر اور گلگت سے 132 کلومیٹر دور واقع ہے۔

تختوں اور رسیوں کے مابین بڑے وقفے کے سبب یہ پل ایک خطرناک پل کے طور پر جانا جاتا ہے۔

1960 میں ، اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان شکار کے مقصد سے زرآباد تشریف لائے اور حکام کو حکم دیا کہ ایک عارضی پل تعمیر کیا جاے

حسینی گاوں کے مقامی افراد زرآباد تک رسائی کے لیے یہ پل تعمیر کیا
اس پل کی ساخت اس لیے ایسی بنائی گئی ہے کیونکہ یہاں بہت تیز ہوائیں چلتی ہیں اور کوئی پل بھی اپنی جگہ برقرار نہیں رہتا تھا
یہ وہاں کہ مقامی لوگوں کا ایک شاہکار ہے
اس پل پر جانے کے لیے وہاں کے مقامی لوگوں نے فیس بھی رکھی ہوئی ہے
جو کہ صرف 100روپے ہے
آپ حریم ٹریولز کے سنگ حسنی پل گلگت ہنزہ کا سفر کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر

03007430754
بالمقابل پنجاب بینک مین ملکوال روڈ بھیرہ

Address

Opposite Punjab Bank
Bhera
040540

Telephone

+923007430754

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنجارہ سین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بنجارہ سین:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Bhera

Show All

You may also like