Bhimber Air Travels

Bhimber Air Travels WE PROVIDE ALL AIRLINES TICKETS, Umrah pakiges and UAE visit visa available at REASONABLE PRICE

10/01/2025

‏الحمدواللہ پی آئی اے کی پہلی پرواز یورپ لینڈ کرگئی

مملکت سعودی عربیہ میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار سرٹیفکیٹ  کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہےٹرانزٹ...
09/01/2025

مملکت سعودی عربیہ میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار
سرٹیفکیٹ کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہے
ٹرانزٹ ایریا سے باہرنہ جانے والے مسافر پولیوویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مستثنیٰ
نئے قانون کے مطابق ہر سعودی جانے والے بندے کے پاس پولیو کا کارڈ لازمی ہونا چاہئے.(کم از کم فلائیٹ سے 4 ہفتے پہلے کا بنا ہو) اور 6 ماہ سے پرانا نہ بنا ہو

07/01/2025
راجہ یاسر بلال جنجوہ اور انکی فیملی عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے اللہ پاک ھر مسلمان کو عمرہ کی سعادت نصیب کرے آمین
06/01/2025

راجہ یاسر بلال جنجوہ اور انکی فیملی عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے اللہ پاک ھر مسلمان کو عمرہ کی سعادت نصیب کرے آمین

05/01/2025
20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔
02/01/2025

20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔

02/01/2025

پھر کرم ھو گیا میں مدینے چلا
ماشاءاللہ محمد خلیل صاحب ،احمد رضا صاحب اور انکی فیملی کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کی بہت بہت مبارک باد ھو

راجہ عدیل اکرم صاحب عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے اللہ تبارک وتعالی ھم سب کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین
23/12/2024

راجہ عدیل اکرم صاحب عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوگئے اللہ تبارک وتعالی ھم سب کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین

راجہ علی خیدر صاحب اور انکی فیملی کو عمرہ کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک ہو
18/12/2024

راجہ علی خیدر صاحب اور انکی فیملی کو عمرہ کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک ہو

18/12/2024

راجہ عمر اعظم عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی بہت بہت مبارک ہو

03/12/2024

دبئی عنقریب پاکستانیوں کے وزٹ ویزہ کھولنے جا رہا ہے لیکن کچھ نئی شرائط اور پابندیوں کے ساتھ۔
خدارا پاکستان کو نئی پابندیوں سے بچانے کیلئے ان شرائط کو لازم فالو کریں
اب ہوٹل بکنگ کنفرم لگانا ہو گی ، کسی دوست یا رشتہ دار کے پاس نہیں ٹھہر سکتے
کنفرم ریٹرن ٹکٹ ایک ہی پی این آر پر دینا ہو گا اور ہوٹل بکنگ ٹکٹ کے مطابق کنفرم ہونی چاہیئے
پولیس سرٹیفکیٹ کو ورک ویزہ کیلئے لازم قرار دیا جائے گا
ایک ماہ کے وزٹ کیلئے 3000درہم اور دو ماہ کے وزٹ کیلئے 5000درہم ساتھ کیش ہونا لازم ہے
وزٹ ویزہ فیس بھی پاکستان کیلئے بڑھا دی جائے گی

Address

Bhimber
10040

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 19:58
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923418999919

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhimber Air Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhimber Air Travels:

Videos

Share

Category