Beauty of Tarinan Mahaban

Beauty of Tarinan Mahaban Mahaban camping pod (Tarinan Mahaban Barchar) District Buner kp pakistan
(1)

30/01/2024
دَ میراخان په حجره کښې چائے او دَسوات نه راغلی میلمانو دَ ترینان مهابن کیمپینګ پاډ خواه وشاو دورې په موقع۔۔۔نثارخانBeaut...
02/10/2023

دَ میراخان په حجره کښې چائے او دَسوات نه راغلی میلمانو دَ ترینان مهابن کیمپینګ پاډ خواه وشاو دورې په موقع۔۔۔نثارخان
Beauty of Tarinan Mahaban

دَظریف خان لالا په نګرانئ او مشرئ کښې دَ ترینان مهابن په روډ دَ توسیع او ودانئ کار روان دے۔الله دې راته داسې مشران ژوندی...
25/09/2023

دَظریف خان لالا په نګرانئ او مشرئ کښې دَ ترینان مهابن په روډ دَ توسیع او ودانئ کار روان دے۔الله دې راته داسې مشران ژوندی ساتی امین

ہم ٹی ایم اے مندنڑ کےنہایت مشکورہےجنہوں نے ترینان مہابن روڈ پر بحالی اور توسیعی کام کوپایاتکمیل تک پہنچایا ۔۔۔نثارخان وج...
24/09/2023

ہم ٹی ایم اے مندنڑ کےنہایت مشکورہےجنہوں نے ترینان مہابن روڈ پر بحالی اور توسیعی کام کوپایاتکمیل تک پہنچایا ۔۔۔نثارخان وجملہ اہلیان ترینان

08/09/2023

Tarinan Mahaban Barchar

03/09/2023

Trees feel pain too, don't cut them down.

Shahzeb khan and his company.

03/09/2023

Peaceful music in a peaceful valley ,
Let it enjoy.

Preserve forests, Preserve the planet.

03/09/2023

دَپښتو مهشور سندرغاړے ډاکټرکرن خان نن دَترینان مهابن ددورې په موقع
Karan Khan کرن خان

فیاض حشکی نن دترینان مهابن دَدورے پرمهال دَګرانو مشرانو اوځوانانو سره برچړ کښې
25/08/2023

فیاض حشکی نن دترینان مهابن دَدورے پرمهال دَګرانو مشرانو اوځوانانو سره برچړ کښې

20/07/2023

وادی آمازئ بونیرکاخوبصورت گاؤں ترینان (مہابن)

Tarinan
20/07/2023

Tarinan

Support please 🙏
14/06/2023

Support please 🙏

بونیرناروالوڈشیڈینگ عوام تنگ ہوچکےہیں،واپڈا سے بونیرکےساتھ ظلم اورجبرہمیشہ کرچکی ہے،پرمٹ کےنام پرعوام کےساتھ امتیازی سلوک قابل مذمت ہے
Buner Police Da Buner Gulona VOICE OF PASHTO BUNER ZAMA BUNER

10/04/2023

تحاریک ۔۔آمازئ جوانوں کےنام میراپیغام
آئیں روز ایک نئی تحریک کا وجود میں آنا
وہ بھی نوجوانوں کا ابھرتا ہوا ایک حسین ٹولے کی شکل میں دیکھنے اور سننے کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن خدشہ و دکھ اس بات کا ہے کہ کہی عوام منتشر و مایوس نہ ہوجائے وہ کس بنا پے کس کا ساتھ دے کس سے امید رکھے
اور اہم بات کہ جب نوجوان کسی بھی تحریک و تنظیم کا حصہ ہو تو عوام کی امیدیں وابستہ ہو جاتی ہیں کیو کہ نوجوان ہی قوم کے معمار و غم خوار ہیں اگر وہ صحیح سمت و جذبے سے قوم کی خدمت علاقے کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بقاء کے لئے کام کرنے لگے تو اس قوم و علاقے کا مستقبل روشن ہوگا
لہذا گزارش ہے کہ جتنی بھی تحاریک موجود ہے سب کہ سب ایک پیج پر یکجا ہو کر ایک ہی نعرے کے ساتھ کہ ہمیں بونیر اور خصوصََاآمازئ کی ترقی و خوشحالی چاہئے اوراس ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن کوششیں کریں اور یہ جدوجہد جاری رکھیں تاکہ پریکٹیکلی گراونڈ لیول پر کوئی کام ہوسکے اور نئی نسل و نوجوان بھی دیکھ کر ایسے فلاحی کاموں کے لئے قدم اٹھائیں نہ کہ صرف فیسبک کی دنیا تک محدود رہے
نوٹ. میرا کسی تحریک سے اختلاف نہیں اور نہ ہی میں کسی ایک تحریک کا مخالف ہو پر مایوس ضرور ہوں کہ تحاریک تو کافی ساری تھی ہے اور ہوگی پر عملی کام اب تک نہ کرسکے اور دکھ و ڈر اس بات کا ہے کہ بہت سی تحاریک تو تنزولی کا شکار ہے بلکہ ہوچکی ہے اب مسئلہ ان تحاریک کا نہیں ہے مسئلہ نوجوانوں کا ہے ان میں خود اعتمادی کا ختم ہونا اور عوام کا بھروسہ اٹھنا اور یہ نئی نسل و نوجوانوں کے لئے بہت خطرناک بات ہے کیو کہ وہ آئندہ قوم و علاقے کے لئے ایسے کسی بھی فلاحی کام کے لئے قدم نہیں اٹھا پائے گے.
اور اسی طرح یہ قوم و علاقہ لاوارث ہوجائے گی.

Address

Tarinan Buner
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Tarinan Mahaban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share