دربار بابا حاجی شیر دیوان صاحب

دربار بابا حاجی شیر دیوان صاحب آفیشل پیج درگاہ اقدس حضرت بابا حاجی شیر دیوان صاحب چاولی مشائخ لنگر خانہ مین بازار دیوان صاحب

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ حضرت دیوان چاولی مشائخ المعروف حضرت باباحاجی شیر دیوان رحمتہ اللہ علیہ آپ کا مزار شریف دیوان صاحب تحصیل بورےوالہ ضلع وھاڑی ڈوثزن ملتان صوبہ پنجاب پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ برصغیر پاک و ہند کی پہلی درگاہ ھے حضرت دیوان چاولی مشائخ باباحاجی شیر رحہ کی پیدائش بمطابق خطوط 30 ھجری ھے اور شہادت 131 ھجری ہے جہاں آپ کا مزار مبارک ھے یہ جگ

ہ آپ کے نام دیوان صاحب سے مشہور و مقبول ہے ۔۔دیوان صاحب حضرت بابا حاجی شیر رحمتہ اللہ علیہ کی کرامت اور فیض جو اللہ کے حکم سےآج بھی جاری و ساری ہیں آپ حضرت سیدنا امام حسن پاک رضی اللہ کے دست بیت مرید ھے اور فیض روحانی حضرت خواجہ اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حاصل ہوا ۔۔۔ آپ دیوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور کرامات آپ کے دربار عالیہ پر آیا کوئی بھی سوالی خالی جھولی واپس نہیں جاتا ھے سب سے بڑی کرامت آپ کے در پر ذہنی مریض پاگل سودائی دیوانے ہجر کے مریض صحت یاب ہوتے ہیں -- اور جادو تعویز سے پریشان حضرات جن کواولاد نہیں ھوتی روکاوٹ بندش ھوائی چیزو کا اثر دیو کا سایہ ہر طرح کا ٹونہ جو ھے جنات بھوت پریت سایہ پری چڑیل ھو جیسے درگاہ کے نزدیک آتے ھی مزار کے پاس آتے ہی نکل جاتی ھیں یہ سب چیزیں اللہ کے حکم سے اولیاء اللہ حضور بابا حاجی شیر دیوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے فیض سے ٹھیک کرتے ھیں ہر طرح کی بماری والے مصیبت میں پریشان دل کے مریض گردے کی بیماری فالج کے امراض والے جو آدمی دنیا کے ڈاکڑز حکیم صاحب کی گولیاں شربت ٹیکے استعمال کر کر کے تنگ آگئے ھیں لااعلاج مرض کے مریض آج بھی ولی اللہ باباحاجی شیر دیوان رحہ کے روحانی فیض سے صحت یاب ھو رہے ھیں اس جگہ بہت سے اولیاء کرام کی حاضری بھی ہوئی اور چلہ کشی بھی کی ہے ان میں سر فہرست حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحہ ہے چلہ کشی کی اور ان کے والد اور والدہ محترمہ اور خاندان کی مزار بہشتی درخت اور کنواں بابا فرید الدین مسعود گنج شکر سرکار رحمتہ اللہ علیہ موجود ہے اور یہاں سب سے پہلہ نوراتا حضرت سخی لال شہباز قلندر رحمتہ اللہ علیہ نے دیا تھا یہاں بابا گورو نانک کی چلہ گاہ بھی موجود ہے انہوں نے بھی دیوان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے آستانہ عالیہ پر چلہ کشی کی اور بھی کئی اولیاء اللہ نے دربار شریف پر حاضری دی اور فیض روحانی حاصل کیا

14/01/2025
سبحان اللہ مرکز تجلیات روزہ دیوان صاحب
29/12/2024

سبحان اللہ مرکز تجلیات روزہ دیوان صاحب

Address

Tahsil Burewala Dist Vihari
Burewala

Telephone

+923014626915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار بابا حاجی شیر دیوان صاحب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share