Bangash International Travels CKD

Bangash International Travels CKD Bangash International Travels

17/06/2024

اسلام علیکم
میری طرف سے آپ سب کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقےآپکو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اورصحت والی زندگی عطافرمائے ۔اپنی دعاؤں میں مجھے بھی شامل کریں۔ جزاک اللہ

25/04/2024

*💥Malaysia Reach On Done Base💥*

✅One Month Visit
✅Ticket From ISB or LHE
✅Airport To Airport Clearance
✅Processing Time 20 Days
✅Half Payment Advance
✅Half Payment on Ticket

*Note:* In Case Of Deported From Malaysia, Total Payment Will Be Retrun

*Bangash International Traels*
Murad Khan Bangash
03439268062

Saudi Arabia one year multiple visit availableBangash International travelsMurad Khan03439268062
06/01/2024

Saudi Arabia one year multiple visit available
Bangash International travels
Murad Khan
03439268062

07/03/2023

گورنمنٹ آف پاکستان نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی۔
پاکستان سے کل 179,210 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
50 فیصد سرکاری، جبکہ 50 فیصد پرائیویٹ سکیم سے فریضہ حج ادا کریں گے۔
سرکاری سکیم کے تحت،
ساؤتھ ریجن سے حج پیکج 11,65,000 روپے ھو گا۔
نارتھ ریجن سے حج پیکج 11,75,000 روپے ہوگا۔

03/03/2023

ان مہنوں کے فنگر کیلیے E نمبر ابھی تک نہیں نکل رھے ۔۔۔۔۔ ویزہ لیتے ہوئے ضرور اپنے ٹریول ایجنسی سے معلومات لیں پھر میڈیکل کرائیں تاکہ آپ کا میڈیکل ضائع نہ ہو
1 سائق خاص
2 عامل منزلي
3 سفر منزلي
4 طباح منزلي
5 عاملة منزلية
6 عامل
7 عامل عادي
8 سباك عام
9 حلاق رجالي
10 بائع اعلاف
11 كهربائي عام
12 ميكا نيكي محرك ديزل
13 سيارة عمومي
14 سائق معدات زراعية
15 راعي
16 عامل تربية مواشي
17 عامل خطوط كهربائية ضغط عال
18 عامل تجميع منتج بلاستيك ومعدن
19 سائق عموم المركبا

15/05/2022

سرکاری #حج پیکج 2022 کے تحت 63604 امیدواروں کی درخواستیں وصول۔

*☆* 31253 امیدوار کامیاب قرار

*☆* اس سال قرعہ اندازی میں کسی بھی امیدوار کو ناکام قرار نہیں دیا گیا۔

*☆* بقیہ رہ جانے والے 32351 امیدوار *ویٹنگ لسٹ* میں شامل

*☆* ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں کو قرعہ اندازی کے مطابق نمبرز دئے گئے ہیں۔

*☆* حج پیکج کے حتمی فیصلہ کے بعد کامیاب امیدواروں کو پیسے جمع کرانے کی تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

*☆* کامیاب امیدوار کے پیسے نہ جمع کرانے کی صورت میں اسی شہر کے *ویٹنگ لسٹ* کے امیدواروں کو ترتیب وار موقعہ دیا جائے گا۔

26/04/2022

سرکاری حج داخلہ
کسی بھی وقت بہت جلد شروع ہوسکتی ہے۔
لہذا وہ خواہشمند حضرات جنکی عمریں65 سال سے کم ہو تیاری کرلیں۔
1۔۔ پاسپورٹ جو یکم اگست 2023ء تک کارآمد ہو۔
2۔۔ شناختی کارڈ جنکی میعاد ختم نہ ہو۔
3۔۔ وارث کا شناختی کارڈ۔اور فون نمبر۔
4۔۔ کسی لیبارٹری سےحاجی کا ٹیسٹ شدہ خون گروپ۔
5۔۔ فوٹو7عدد پاسپورٹ سائز
اور
6 ۔۔ کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ
اور رقم۔۔۔۔

05/03/2022

سعودی عرب نے آج سے تمام پی سی آر اور قرنطینہ ختم کر دیا ہے۔

20/02/2022

اے میرے اللہ سعودی عرب میں آج کل میرے مسافر بھائیوں کو جو بھی مشکلات ہیں اُن کے مشکلات کو دور فرما آمین یا رب العالمین ❤️🤲

10/02/2022

Dear Trade Partners!
Kindly be informed that Pax traveling to KSA having Sinophram and Sinovac vaccination need 01 dose of Pfizer or AstraZeneca or Moderna or Johnson. After booster dose 14 days condition is not required, Pax can travel taking booster on same day but Nadra vaccination certificate must be updated

عزیز تجارتی شراکت دار! برائے مہربانی مطلع کیا جائے کہ Sinophram اور Sinovac ویکسینیشن کے ساتھ KSA جانے والے Pax کو Pfizer یا AstraZeneca یا Moderna یا Johnson کی 01 خوراک کی ضرورت ہے۔ بوسٹر ڈوز کے بعد 14 دن کی شرط کی ضرورت نہیں ہے، Pax اسی دن بوسٹر لے کر سفر کر سکتا ہے لیکن نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو اپ ڈیٹ کرنا ضروری ہے۔

09/02/2022

جو حق پہ بولے
زبان کھولے
سکوت توڑے
میرے لئے تو,وہی معتبر ہے
حسین تر ہے

سلام مسلم بیٹیوں کو
I am sporting hijab....

03/02/2022

QATAR AZAD VISA AVAILABLE
FOR DETAILS
WHATSAPP
+923439268062

کیا بلیک لسٹ ہونے والے غیرملکی سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟ جمعرات 3 فروری 2022 سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ ’جوازات‘ کی ج...
03/02/2022

کیا بلیک لسٹ ہونے والے غیرملکی سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟

جمعرات 3 فروری 2022

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ ’جوازات‘ کی جانب سے غیر ملکیوں کے اقامتی ضوابط کے حوالے سے نئے قوانین جو گزشتہ برس سے نافذ کیے ہیں ان پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے۔

نئے قوانین کے تحت ’ہروب‘ اور ڈی پورٹ ہونے والوں کے بارے میں بھی کافی ترمیم کی گئی ہے جن پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

ہروب کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ ’سال 2018 میں ہروب فائل ہونے پر پاکستان ڈی پورٹ ہوا تھا معلوم یہ کرنا ہے کہ خروج کا پرنٹ کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟‘

سعودی امیگریشن کے نئے قوانین کے تحت وہ تارکین جو ’ہروب‘ یعنی فرار کے الزام میں ایگزٹ ہوتے ہیں ان پر ہمیشہ کے لیے مملکت میں آنے پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔

ایسے افراد جو ہروب کے الزام میں یا کسی اور وجہ سے ڈی پوٹیشن سینٹر سے اپنے ملکوں کو جاتے ہیں وہ بھی تاحیات مملکت کے لیے بلیک لسٹ کر دیے جاتے ہیں۔

بلیک لسٹ ہونے والے افراد صرف عمرہ اور حج ویزے پر ہی مملکت آ سکتے ہیں کسی قسم کی ورک ویزے پر ان کا مملکت میں داخلہ منع ہوتا ہے۔

واضح رہے نئے قانون سے قبل ایسے افراد جنہیں مملکت سے ڈی پورٹ کیا جاتا تھا انہیں محدود مدت کے لیے بلیک لسٹ کیا جاتا تھا۔

ماضی میں بلیک لسٹ کیے جانے کی مدت کا تعین کیس کا افسر جرم کی نوعیت اور مقدمے کی کارروائی کو دیکھ کر کرتا تھا جو تین سے 10 برس کے درمیان ہوتی تھی۔

نئے قانون کے بعد سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد تاحیات مملکت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ ایسے افراد کی فائل جوازات کے مرکزی کمپیوٹر میں سیز کر دی جاتی ہے جبکہ ماضی میں ان پر مدت کا تعین کیا جاتا تھا مگر جب سے نیا قانون نافذ کیا گیا ہے ایسے افراد کی فائل کو مستقل طور پر سیز کر دیا جاتا ہے۔

جہاں تک جوازات کا پرنٹ حاصل کرنے کی بات ہے تو وہ کوئی بھی غیر ملکی کارکن اپنے سپانسر کے مقیم پلیٹ فارم کے ذریعے حاصل کر سکتا ہے۔ علاوہ ازیں جوازات سے رجوع کر کے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

پرنٹ حاصل کرنے کے لیے اقامہ نمبر درکار ہوتا ہے جس کے ذریعے جوازات کا پرنٹ جس میں کارکن کا سٹیٹس اقامہ نمبر اور اقامے کی تفصیلات درج ہوتی ہیں۔

=============

خروج و عودہ کے حوالے سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ’خروج و عودہ پر جانے والے اگر واپس نہ آئیں تو اس صورت میں کتنی مدت میں کینسل ہوتا ہے؟‘

سوال کے جواب میں جوازات کا کہنا تھا کہ خروج و عودہ پر جانے والے کے لیے لازمی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے دوران واپس آئیں (موجودہ کورونا حالات کے علاوہ)۔

جوازات کے مرکزی کمپیوٹر میں خروج و عودہ ویزے پر جا کر واپس نہ آنے والے افراد کی فائل خروج وعودہ کی مدت ختم ہونے کے چھ 6 ماہ بعد از خود کینسل کر دی جاتی ہے اور انہیں ’خرج ولم یعد‘ کی کیٹگری میں شامل کر دیا جاتا ہے۔

واضح رہے جوازات کے قانون کے مطابق ایسے افراد جو خروج و عودہ کے قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں انہیں مملکت کے لیے تین 3 برس تک بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے۔

یہ قانون صرف کارکنوں کے لیے لاگو ہوتا ہے، کارکنوں کے اہل خانہ پر نہیں۔ بلیک لسٹ کیے جانے والے کارکن مقررہ مدت کے دوران اگر چاہیں تو اپنے سابق کفیل کے دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں بصورت دیگر وہ مقررہ تین 3 برس کی مدت گزرنے کے بعد دوسرے ورک ویزے پر آ سکتے ہیں علاوہ ازیں انہیں مقررہ بلیک لسٹ کی جانے والی مدت کے دوران عمرہ اور حج ویزے پر آنے کی اجازت ہوتی ہے۔

29/11/2021

حقيقت خبرى ئى کړى دى

25/11/2021
21/07/2021

*تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے 💕⚘*

20/07/2021

بنگش انٹر انٹرنیشنل ٹریولز کی جانب سے تمام اورسیز بھاںُیوں کو عید الاضحی مبارک ھو۔

الحمدللہ مسافروں کے لئے خوشخبری چائنیز دونوں ویکسین سائینوفارم اور سایئنویک مقیم پر اپڈیٹ ہوچکے ہیں یعنی قابل قبول ہوچکے...
11/07/2021

الحمدللہ مسافروں کے لئے خوشخبری
چائنیز دونوں ویکسین سائینوفارم اور سایئنویک مقیم پر اپڈیٹ ہوچکے ہیں یعنی قابل قبول ہوچکے ہیں
مسافر بھائیوں کے بہت بڑی مشکل حل
انشاءاللہ باقی اچھی امید رکھیں.

Sinopharm approved in saudiahttps://www.arabnews.pk/node/1855266/world
25/05/2021

Sinopharm approved in saudia

https://www.arabnews.pk/node/1855266/world

GENEVA: The World Health Organization (WHO) announced on Friday it had approved a COVID-19 vaccine from China’s state-owned drugmaker Sinopharm for emergency use. The vaccine, one of two main Chinese shots that collectively have already been given to hundreds of millions of people in China and abr...

16/05/2021

📢اطلاع عام ضروری اعلان📢

سعودیہ کا اقامہ رکھنے والے یا نئے ویزے پر جانے والے تمام دوستوں کو ویکسین لگوا لینی چاہیے، آنیوالے دنوں میں انشاءاللہ فلائٹس بحالی کی بہت امید ہے، سعودیہ نے چار کمپنیوں کی ویکسین منظور کی ہے جو کہ یہ ہیں،
امریکا کی تین کمپنیاں ہیں
1 فائزر کمپنی کی بائیونٹک ویکسین
2 موڈرنا ویکسین
3 جانسن کمپنی کی ویکسین

انگلینڈ کی آکسفورڈ کمپنی کی
آسٹرا زینکا ویکسین

چین، روس یا کسی اور ملک کی ویکسین فلحال منظور نہیں کی،

آج ہی ہلپ لائن نمبر 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں آپکو ویکسین لگانے کی تاریخ اور کوڈ موصول ہو گا اس کوڈ کے تحت پاکستان میں کسی بھی حکومتی ویکسین سنٹر سے اوپر دی گئی ویکسین میں سے کوئی ایک ویکسین مفت لگوا کر نادرا سے سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
16 مئی سے 30 سال کی عمر والے بھی 1166 پر ویکسین کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج سکتے ہیں

پاکستان میں اس وقت انگلینڈ آکسفورڈ کی آسٹرا زینکا لگائی جا رہی ہے، اپنے سنٹر سے اس ویکسین کی دستیابی پہلے سے معلوم کر لی جائے

نوٹ:
بلڈ پریشر، دل کی تکلیف اور شوگر والے دوست اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق عمل کریں

13/05/2021

بنگش انٹرنیشنل ٹریولز کی طرف سے تمام دوستوں،رشتہ داروں،مسافر بھائیوں اور تمام امّت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

09/05/2021

!!
محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوادیں۔ فلائٹ آپریشن کسی بھی وقت اوپن ہوا تو ویکسین والوں کو سعودی عرب میں داخلی کی اجازت ہوگی۔
پیغام دوسرے دوستو کے ساتھ شیئر کریں۔

Happy 23 March
23/03/2021

Happy 23 March

22/03/2021

*Dubai Visit*
One Month Multiple
DOCUMENTS
PP 1st&2nd page
Nic Front Back
Picture

*Paymnt Advance*
Extand able
And convertible to work visa

https://saudigazette.com.sa/article/604346جی اے سی اے نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے معمول کی کاروائی ...
11/03/2021

https://saudigazette.com.sa/article/604346

جی اے سی اے نے تصدیق کی ہے کہ بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے معمول کی کاروائی دوبارہ شروع کریں گی

ریاض ۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے 17 مئی (شوال 5) کو بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی بحالی اور پوری سلطنت میں ہوائی اڈوں کے مکمل افتتاح کی تاریخ کی تصدیق کردی ہے۔

بدھ کے روز ایک سرکلر میں ، جی اے سی اے نے سعودی ہوائی اڈوں سے کام کرنے والی تمام ایئر لائنز کو سعودی شہریوں کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دینے کے لئے گذشتہ سرکلر میں مذکورہ تاریخ کی تبدیلی کے بارے میں بتایا ، نیز بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کو مکمل طور پر پابندی اٹھایا جائگا ، اور مملکت کے نئی ہوائی اڈوں کا افتتاح کا بھی فیصلہ ہوا،

سرکلر کے مطابق ، اس اقدام کا اطلاق 17 مئی کو صبح 1:00 بجے سے ہوگا (شوال 5 ، 1442)

اس سے قبل 12 جنوری کو جاری کردہ سرکلر میں ، جی اے سی اے نے فضائی کمپنیوں کو سروس کی بحالی کے لئے پہلے سے طے شدہ تاریخ کے بارے میں مطلع کیا تھا ، جو 31 مارچ تھی۔

اتھارٹی نے احتیاطی پروٹوکول اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور ساتھ ہی اس سلسلے میں متعلقہ اعلی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر مملکت میں کورونا وائرس کے وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سعودی عرب نے رواں سال 29 جنوری کو اپنا سمندر ، زمین اور ہوائی اڈے دوبارہ کھولنے پر ملتوی کردیا تھا اور اپنے شہریوں کے لئے سفری پابندی 31 مارچ کے بجائے 17 مئی تک بڑھا دی تھی۔

وزارت داخلہ کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزارت صحت کے اس بیان پر مبنی کیا گیا ہے کہ COVID-19 ویکسین مینوفیکچررز معاہدہ شدہ بیچوں کو شیڈول کے مطابق فراہمی میں تاخیر کا شکار تھے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ تاریخ میں توسیع کا اقدام سعودی عرب میں سفر کی اجازت سے قبل اعلی سطح پر معاشرتی استثنیٰ تک پہنچنے کی اہمیت کی وجہ سے کیا گیا تھا۔

ریاست میں عوامی صحت کے مفاد میں اور انفیکشن کی کم شرح کو برقرار رکھنے کے لئے ، بہت سے ممالک میں وبائی امراض کی دوسری لہر کی روشنی میں کیا گیا تھا،

اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سفر اور واپسی کی اجازت کے فیصلے پر عمل درآمد ان ممالک پر نہیں ہوگا جو کمیٹی وبائی امراض کے پھیلاؤ کی وجہ سے سفر معطل یا واپسی کا فیصلہ کرتی ہے۔

Saudi Arabia’s General Authority of Civil Aviation (GACA) has confirmed May 17 (Shawwal 5) as the date for the resumption of international airports and the complete opening of airports all over the Kingdom.

Address

Chakdara Fort
18800

Telephone

+923439268062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangash International Travels CKD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bangash International Travels CKD:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Chakdara Fort

Show All