Tamanna E Madina

Tamanna E Madina Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tamanna E Madina, Travel Company, Opposite Shuhda Park, Bus Stand, Talagang Road, Chakwal.
(2)

ALL TRAVEL SOLUTION UNDER ONE ROOF
World Wide
🔹Hajj & Umrah Services
🔹 Flights Booking
🔹Visas
🔹Transport
🔹️Hotel Booking
🔹️International Group Tours
🔹️Group Tours (Domestic)
🔹️Consultancy
Managed By Abdul Hadi

15/01/2025
کاروان تمنائے مدینہ چکوالعمرہ زائرین کیلئے تربیتی کلاس کا آغازخصوصی خطاب اور دعا۔ حضرت علامہ حافظ محمد اصغر ضیاء۱۵جنوری،...
12/01/2025

کاروان تمنائے مدینہ چکوال
عمرہ زائرین کیلئے تربیتی کلاس کا آغاز
خصوصی خطاب اور دعا۔ حضرت علامہ حافظ محمد اصغر ضیاء
۱۵جنوری، ۲۰ جنوری اور ۲۲ جنوری کو انشا ءاللہ ۲۸۰ افراد روانہ ہو رہے ہیں۔
یہ کرم نہیں تو کیا ہے

الحمداللہ ! کاروان تمنائے مدینہ 6 جنوری والا گروپ جو کہ 100 افراد پر مشتمل تھا اسلام آباد سے جدہ بخیر و عافیت پہنچ گیا
06/01/2025

الحمداللہ ! کاروان تمنائے مدینہ
6 جنوری والا گروپ جو کہ 100 افراد پر مشتمل تھا اسلام آباد سے جدہ بخیر و عافیت پہنچ گیا

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ـ پچھلے آٹھ سالوں سے اس با برکت کام میں خدمات سر انجام دے رہ...
01/01/2025

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ـ پچھلے آٹھ سالوں سے اس با برکت کام میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ـ ہمارے پیکیجز ہی ہماری خاصیت ہیں جس میں چکوال ٹو چکوال تمام تر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ـ مزید معلومات اور بکنگ کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
0334-8716378
0313-5780242
0300-5317982

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ 1 اور 6 جنوری والے قافلے کی تربیتی کلاس جاری ہے
29/12/2024

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ
1 اور 6 جنوری والے قافلے کی تربیتی کلاس جاری ہے

کاروان تمنائے مدینہ !سستی سے سستی ٹکٹ بک کریں۔ تمام ائیرلاین کے ٹکٹس سپیشل اور ڈسکاؤنٹ ریٹس پر بک کروائیں۔ ڈومیسٹک ٹکٹس ...
24/12/2024

کاروان تمنائے مدینہ !
سستی سے سستی ٹکٹ بک کریں۔ تمام ائیرلاین کے ٹکٹس سپیشل اور ڈسکاؤنٹ ریٹس پر بک کروائیں۔ ڈومیسٹک ٹکٹس ، عمرہ ٹکٹس اور انٹرنیشنل ٹکٹس تمام تر ٹکٹس کسی بھی ائیرلاین کی بک کراونے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔

0334-8716378
0313-5780242
0333 9458978

کاروان تمنائے مدینہ چکوال کے زیر اہتمام 20,15 روزہ عمرہ گروپ کی شاندار تیاری۔جس میں آپ کو ملے گی ہر وہ سہولت جس کی آپ خو...
21/12/2024

کاروان تمنائے مدینہ چکوال کے زیر اہتمام 20,15 روزہ عمرہ گروپ کی شاندار تیاری۔
جس میں آپ کو ملے گی ہر وہ سہولت جس کی آپ خواہش کرتے ہیں۔ ڈائریکٹ سعودی ایئرلاین اسلام آباد سے جدہ، ویزہ، انشورنس۔بہترین ٹرانسپورٹ اور آرام دہ رہائش۔
مکہ، مدینہ، جعرانہ، طائف، بدر اور مسجد عائشہ کی مکمل زیارات۔
علمائے کرام کی نگرانی میں 5 عمرے۔ تربیت یافتہ لیڈر قدم بقدم ہمراہ۔
اگر آپ جانے کے خواہشمند ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
0300-5317982
0334-8716378
0334-5318419
0333-9458978

کاروان تمنائےمدینہ کی ٹیم عارف صاحب کےہمراہ خالدحسنین خالد صاحب کے عُرس مبارک پر ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے
18/12/2024

کاروان تمنائےمدینہ کی ٹیم عارف صاحب کےہمراہ خالدحسنین خالد صاحب کے عُرس مبارک پر ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے

18/12/2024

الحمداللہ ! کاروان تمنائے مدینہ
18 دسمبر والا قافلہ چکوال سے ائیرپورٹ کے لئے روانہ-

Book Your Cheapest Flights 24/7 from Tamanna e Madinah Travels & Tours.                                                 ...
17/12/2024

Book Your Cheapest Flights 24/7 from Tamanna e Madinah Travels & Tours.

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ 18اور 22 دسمبر والے قافلے کی تربیتی کلاس جاری ہے
15/12/2024

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ
18اور 22 دسمبر والے قافلے کی تربیتی کلاس جاری ہے

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ـ پچھلے آٹھ سالوں سے اس با برکت کام میں خدمات سر انجام دے رہ...
12/12/2024

الحمداللہ! کاروان تمنائے مدینہ
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ـ پچھلے آٹھ سالوں سے اس با برکت کام میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ـ ہمارے پیکیجز ہی ہماری خاصیت ہیں جس میں چکوال ٹو چکوال تمام تر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں ـ کاروان تمنائے مدینہ نے جنوری کے پیکیجز کا آغاز کر دیا ہے جن کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات اور بکنگ کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

0334-8716378
0313-5780242
0300-5317982

الحمداللہ! کاروان تمناۓ مدینہ 11 دسمبر والا گروپ اسلام آباد سے جدہ کے لیے بخیر و عافیت روانہ ـ اگلا گروپ انشا اللہ 18٫22...
11/12/2024

الحمداللہ! کاروان تمناۓ مدینہ
11 دسمبر والا گروپ اسلام آباد سے جدہ کے لیے بخیر و عافیت روانہ ـ اگلا گروپ انشا اللہ 18٫22 دسمبر کو روانہ ہو گا ـ 1٫6 جنوری اور 22 جنوری والے گروپ کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے
براۓ رابطہ
0334-8716378
0313-5780242
0300-5317982

کاروان تمنائے مدینہ 11 دسمبر والا قافلہ جو کہ 190 افراد پر مشتمل ہےـ ان کی تربیتی کلاس مکمل ہو چکی ہے اللہ پاک سب کو بار...
08/12/2024

کاروان تمنائے مدینہ
11 دسمبر والا قافلہ جو کہ 190 افراد پر مشتمل ہےـ ان کی تربیتی کلاس مکمل ہو چکی ہے اللہ پاک سب کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائیںـ انشااللہ اگلا گروپ 18 دسمبر کو روانہ ہو گاـ

آئیں ہمارے ساتھ ایران,عراق اور شام کی زیارات کی سعادت حاصل کریں۔یوم ولادت 13 رجب المرجب حضرت علی المرتضی نجف اشرف میں من...
07/12/2024

آئیں ہمارے ساتھ ایران,عراق اور شام کی زیارات کی سعادت حاصل کریں۔
یوم ولادت 13 رجب المرجب حضرت علی المرتضی نجف اشرف میں منائیںـ
بغداد ,کربلا ,مُعلہ, نجف اشرف ,کوفہ, مدائن, کاظمین ,حلہ, سامرہ, مسیب اور اعظمیہ کی عظیم زیارات کی سعادت ہمارے سنگ حاصل کریں۔

0334-8716378
0313-5780242
0300-5317982

ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔کاروانِ تمنائے مدینہ کے ہمراہ اپنے عمرہ کے سفر کو پُرسکون اور یادگار بنائیے ہم آپ کے لیے بہتر سے بہ...
04/12/2024

ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔
کاروانِ تمنائے مدینہ کے ہمراہ اپنے عمرہ کے سفر کو پُرسکون اور یادگار بنائیے ہم آپ کے لیے بہتر سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
اور معیار پہ کوئی سمجھوتہ نہی کرتے ہم اپنے ساتھ سفر کرنے والوں کو ہمیشہ ہی سے معیاری سہولیات دینے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
بکنگ کے لئے درج زیل نمبر پر رابطہ کریں۔

0334-8716378
0313-5780242
0300-5317982

منزل کی چاہتیں اور سفر کی راحتیںآپ کو ملیںُ۔ لمحہ بہ لمحہتمنائے مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کے ساتھپوری دنیا میں جہاں بھی سفر...
03/12/2024

منزل کی چاہتیں اور سفر کی راحتیں
آپ کو ملیںُ۔ لمحہ بہ لمحہ
تمنائے مدینہ ٹریولز اینڈ ٹورز کے ساتھ
پوری دنیا میں جہاں بھی سفر کریں آپ
ہم ہی ہوں گے یقینا آپ کا انتخاب
ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سفر کیلئے تمام ائیرلائنز کے ٹکٹ انتہائی مناسب قیمت میںُ دستیاب ہیں

0334-8716378
0313-5780242
0311-5674971

کیا آپ معیاری اور سہولیات سے بھرپور عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔۔؟تو آئیے کاروانِ تمنائے مدینہ کی خدمات حاصل  کریں اِس بابرک...
02/12/2024

کیا آپ معیاری اور سہولیات سے بھرپور عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔۔؟
تو آئیے کاروانِ تمنائے مدینہ کی خدمات حاصل کریں اِس بابرکت سفر کو باوقار اور پُرآسائش بنائیے۔۔۔

Call / Whatsap
0313-5780242
0334 8716378
0300-5317982
0333-9458978

Address

Opposite Shuhda Park, Bus Stand, Talagang Road
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tamanna E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tamanna E Madina:

Videos

Share

Category