پاکستانی پاسپورٹ کے بے قدری کی آجکل سے بڑی وجہ یہی بھکاری ہیں، جدھر نظر آئیں ان سے سختی سے نمٹ لیں، ان کی ویڈیوز بنائیں انہیں بھگائیں تاکہ ان کی حوصلہ شکنی ہو اور لوگ پاکستانی پاسپورٹ پر جاکر باہر بھیک مانگنا بندکردیں!
My favourite ailirne <3
#emirates #4808 #emirates #emiratesairline #emiratescrew #emiratescabincrew #EK #cabincrew #crewlife #flightattendant #flightattendantlife #thaicabincrew #thaicrew #dubai #dubai🇦🇪 #travel
Date: 23/09/2024
فلائی جناح جہاز کے انجن میں آگ لگنے کے بعد جہاز کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ،
مسافروں کا ڈر سے برا حال،جہاز میں خواتین اور بچے بھی سفر کررہے تھے۔مسافروں کو جہاز سے ایمرجنسی داروزے سے نکالا گیا۔
فلائی جناح کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز میں دوران لینڈنگ آگ بھڑک اٹھی۔
پرواز مقررہ وقت کے مطابق تقریباً شام 5 بجکر 45 منٹ پر کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوئی جو تقریباً شام 7 بجکر 25 منٹ پر لاہور پہنچی، پرواز نے جیسے ہی لاہور میں لینڈ کیا تو اس میں آگ بھڑک اٹھی ـ
آگ جہاز کے پچھلے حصے میں لگی، آگ کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ نے فوری طور پر جہاز میں موجود مسافروں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جہاز میں دھوئیں کی موجودگی پر فوری طور مسافروں کو طیارے سے باہر نکالا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافروں کو جہاز کے تمام دروازے کھول کر سلائیڈرز کی مدد سے نکالا گیا، جہاز میں 31 مسافر سوار تھے, دھواں اٹھنے کے حوالے سے ٹینیکل ٹیم جہاز کا معائنہ کررہی ہے
اللہ ہم سب کو معاف فرماۓ ۔ آمین
*ویڈیو: پرانے طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقلی لوگوں کی دلچسپی کا محور بن گئی*
*سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی لوگوں کی دلچسپی کا محور بن گئی۔*
*غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق3 پرانے بوئنگ طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے۔*
*طیارے بذریعہ ٹرک جدہ سے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر 12 دنوں میں طے کر کے ریاض پہنچے۔اس دوران طیارے جس علاقے سے گزرے لوگوں نے والہانہ استقبال کیا۔*
*اس موقع پر شہریوں نے قومی پرچم، قہوے اور روایتی رقص کے ساتھ طیاروں کا خیرمقدم کیا۔*
*رپورٹ کے مطابق یہ پرانے طیارے ریاض سیزن 2024 کے بلیوارڈ رن وے کے نئے ایڈیشن میں استعمال ہوں گے۔طیاروں میں ریسٹورنٹ اور کافی شاپس بنائی جائیں گی۔*
16ستمبر
پی آئی اے کے پائیلٹ نے پشاور جانے والی فلائیٹ کو غلطی سے کراچی لے گیا۔
سعودی شہری جہازوں کی ٹرانسپورٹیشن کو خوب انجوائے کرر ہے ہیں!
Serene Air situation right now!
دوبئی ترقی کیوں کررہاہے؟
پاکستان میں اگر ایک ڈی سی او بھی وزٹ پر آ جائے پورا ڈیپارٹمنٹ اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر ایسے کھڑا ہوتا ہے جیسے وہ سب اس کے ذاتی ملازم ہیں.، لیکن دوسری طرف دوبئی کے شیخ" شیخ محمد " کو دیکھ کر ایک ملازم بھی اپنا کام چھوڑ کر نہیں کھڑا ہوا.
یقینن یہ ہم پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے!
د خپل ملک د خپل وطن قدر او عزت تپوس د ھعہ چانہ اوکہ چی باھر ملکونو کی د بل چا اڈر لاندی ژوندکاوی
گوٹ لائف فلم کے بعد سعودی معاشرے میں بہت تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ایک سعودی شہری نے پاکستانی چرواہوں سے بھارتی فلم کے بارے میں سوال کیا۔ پاکستانی چرواہوں نے کہا کہ دی گوٹ لائف فلم حقیقت نہیں ہے ہم یہاں پر چرواہے ہیں۔ آپ ہماری حالت دیکھ سکتے ہیں ہم یہاں بالکل فٹ ہیں اور ہم یہاں پر بڑے ہی سکون سے رہتے ہیں۔ ان کی حالت دیکھیں اور ان کی مزید گفتگو سنیے۔
#goatlife #saudiarabia #kafeel