05/08/2022
ضلع دیامر کی وادیاں قدرتی صناعی کا عظیم شاہکار ہیں، تہذیب و ثقافت کی امین وادی بٹوگاہ کا دلفریب مناظر🥀
ضلع دیامر کو اللّٰہ پاک نے بےپناہ وسائل سے نوازا ہے۔قدرتی حسن آپ کو اس ضلع کے چپے چپے میں ملے گا،یہاں کے باسی مہمان نوازی اور اپنی روایات کے امین ہیں یہاں کی خوبصورت وادیاں سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں اس ضلع میں سیاحتی ترقی کیلئے حکومت اور عوام کو کوشیش کرنا چاہیے۔تاکہ اس علاقے میں سیاحت کو ترقی دیکر معاشی ترقی کے مواقع پیدا کئے جاسکیں۔۔۔
🎥
Location; Botogah Valley GB🏞️