
30/01/2025
ڈیپ سیک (DeepSeek) والے ملک چائنہ میں مفت تعلیم کی ایک آفر آئی ہے۔۔۔ آپ جانا چاہتے ہیں تو ہم حاضر ہیں۔۔۔
جی جی غور سے پڑھیں: "مفت تعلیم"
میرے پاس چائنہ کے بزنس ہب (Business Hub) یعنی مشہور کاروباری شہر (Yiwu) میں فلی فنڈڈ اسکالرشپ (Fully Funded Scholarship) کی دس (10) کنفرم سیٹس آئی ہیں۔۔۔
اگر آپ نے پاکستان سے سولہ سال کی تعلیم مکمل کرلی ہے۔۔۔ اور بیرون ملک کی بہترین رینکنگ کی یونیورسٹی سے ماسٹرز (Master's) کی ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس تین پروگرامز کی کنفرم دس سیٹس موجود ہیں۔۔۔
• International Trade
• Tourism Management
• Chemical Engineering
یہ تین سالہ پروگرام ہے۔۔۔ جس کی تین سال کی ٹوٹل فیس تقریبا اٹھائیس لاکھ پاکستانی روپے ہیں۔۔۔ ایمبیسی اور ائیر ٹکٹ ملا کر یہ خرچہ تیس سے بتیس لاکھ تک پہنچتا ہے۔۔۔
لیکن ہم ہیں نا آپ کا خیال رکھنے کے لیے۔۔۔
ہم آپ کا یہ ٹوٹل خرچہ معاف کروا کر ایمبیسی اور ائیر ٹکٹ سمیت اتنا کم کروادیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے اور اس بجٹ میں آپ کو اگلے تین سال کے لیے ملے گا کیا؟ 👇🏻👇🏻
- ٹیوشن فیس بالکل مفت
- ہاسٹل / رہائش بالکل مفت
- اور ماہانہ وظیفہ چالیس سے ساٹھ ہزار روپے
سوچی پیا - تے بندہ گیا
صرف دس (10) سیٹس ہیں۔۔۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی۔۔۔
چائنہ جاو - کاروبار بھی سیکھو - اور مزے اڑاو
اس کے علاوہ بھی باقی تمام پروگرامز میں آپشنز آتی رہتی ہیں۔۔۔ رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔
پڑھنے والے، اپنی وال پر شئیر کرکے اپنے ہم وطنوں کی مدد کرسکتے ہیں۔۔۔
۔
(محمد محسن علی 📱 1407034-0334)