Tour of Chitral & Kalash valley

Tour of Chitral & Kalash valley Aoa.If you intrested to vist kelash chitral contact with us through wtasap
thanks ��
+923463123775

(1)

14/11/2024
Word famous walnuts of Bumborate kelash Contact with us at watsap 03463123775
24/10/2024

Word famous walnuts of Bumborate kelash
Contact with us at watsap 03463123775

24/09/2024

12/09/2024

10/09/2024

  Hotel and restaurants one of the best Hotel in kelash   .We provide Good healty Food and well accommodation for local ...
30/05/2024

Hotel and restaurants one of the best Hotel in kelash .We provide Good healty Food and well accommodation for local and international tourists .If you are making plane to visit kelash valleys must visit

Our guest enjoy delicious food at panjab Hotel and restaurants

10/01/2024

Visit Pakistan

17/12/2023

کیلاش ویلی میں مذہبی تہوار چوموس کا باقاعدہ اغاز ہوگیا۔ جو کہ 23 دسمبر تک جاری رہے گی۔

موسم سرما کی آمد اور نئے سال کی خوشیاں منانے کی مناسبت سے وادی کیلاش میں منعقد ہونے والے مذہبی تہوار چوموس سرازرای کا باقاعدہ آغاز وادی کیلاش سے ہوا۔

کیلاشی قبیلے کے مرد ،خواتین ، بزرگوں اور بچوں نے نئے کپڑے پہن کر مل کر رقص کریں گے اور نئے سال کی خوشیاں منائیں گے اس دوران چوموس تہوار کے کئی مذہبی رسومات ، شیشاؤ ، سرازرای،ساوی لیک ہار،اس توںگوس (بون فائر)، چوئی ناری ، منڈاہیک اور شارا بیرایک ،پوشو مارت،گوسٹ نیک،چان زہ ،سوری جاجک،سمیت مختلف مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی ۔،کالاش فیسٹیول چوموس کی تیاری مہینوں پہلے شروع ہوتی ہے ۔

خصوصا خواتین تہوار کیلئے کپڑوں کی خریداری اور تیاری میں طویل وقت صرف کرتے ہیں۔ اور مختلف رنگین دھاگوں سے کشیدہ کاری کرکے انہیں نہایت ہی دیدہ زیب بناتے ہیں ۔ جو کہ دیکھنے کے قابل ہیں ۔

15 روزہ اس فیسٹیول میں کیلاش کی تین وادیوں رمبور،بمبوریت اور بریر کے رہائشی مختلف مذہبی رسومات ادا کرینگے ۔ تاہم ساتھ ہی آپس میں پیار و محبت بانٹنے ، امن کا پیغام دینے اور اتحاد کیلئے آپس میں پھل اور خشک میوجات بھی تقسیم کریں گےاورچھوٹےجانوروں کی قربانی بھی کی جاتی ہے ۔

ہزاروں سال پرانا مذہبی تہوار چوموس ہر سال دسمبر میں منایا جاتا ہے جو کہ 7 دسمبر سے شروع ہوکر 22 دسمبر کو اختتام پذیر ہوتا ہے اس دوران بہت سارے مزہبی رسومات بھی ادا کیے جاتے ہیں۔

شعبہ تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال

اگر آپ بھی اس فیسٹیول میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں شکریہ

05/12/2023

17/11/2023

Upcoming season of snowfall chitral
17/11/2023

Upcoming season of snowfall chitral

Address

KPK
Chitral Lines
9400170

Telephone

+923463123775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour of Chitral & Kalash valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour of Chitral & Kalash valley:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Chitral Lines

Show All