برف باری زیادہ ہونے کے بعد تازہ ترین صورتحال
Autumn's Vibes🍂🍁❤
#jumanjichallenge #explorepage #autumnvibes #gilgitbaltistan #SaifulMalook #viralshorts #pic
سطح سمندر سے 18000 فٹ بلندی پر برف پوش پہاڑوں کے بیچ میں نماز ادا کرتے ہوئے ماشاءاللہ سبحان اللہ
#explorepage #gilgitbaltistan #Nagar #autumnvibes #jumanjichallenge
ایک خوفناک اور خطرناک منظر 😱😱
#gilgitbaltistan #skardutrip #animal #BabusarTop
پہاڑوں پہ سردی میں شدید اضافے کے بعد اور برف باری زیادہ ہونے کی وجہ سے مال مویشیوں کو ہزاروں میٹر لمبا برف کراس کرنے کے بعد گاؤں کی طرف بلایا جا رہا ہے 😱😱
#fypシ゚viralシ #viralreelsfb #animal #viralreelsシ #viralshorts #picture
جنگل کا بادشاہ اور شاہین کے دوستی کی مثال 😱😱😱
#fypシ゚viralシ #viralreelsシ #picture #viralreelsfb #skardutrip #gilgitbaltistan #viralshorts
ماشاءاللہ بیٹآ اللّٰہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابی نصیب فرمائے آمین
مہانڈری
شکھاراں نالہ بپھر گیا۔
مہانڈری میں سیلاب نے تباہی مچا دیا
بتاریخ۔ 30 کی ہےاگست 2024
مہانڈری پل کے دونوں اطراف ٹریفک کو معطل کردیا گیا
#viralreels #kashmirvalley #NeelumValley #SWAT
تھل کمراٹ کے مقامی لوگ اپنے مدد آپ کے تحت سیاحوں کو ریسکیو کر رہے ہیں الحمدللہ آپ کے عزیز و اقارب ہمارے پاس بالکل محفوظ ہیں ان شاءاللہ دو تین دن میں آپ کے ساتھ موجود ہوں گے بالکل بھی فکر نہ کریں ہم مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرہ سیاحوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#viralreels #chittakhata #visitkashmir #neelumvalleykashmir
اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ♥️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀♥️
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ♥️
.
.
.
.
.
.
#khawajaishtiaqahmed #kashmir #TouristPolice #ajktouristpolice
#tourism #beautiful #beauty #kashmirbeauty #neelumvalleykashmir
#beautiful
#tourismandarchealogydepartment
#viralvideo
#viralreels
#tourist #tourism
#explorepage
#mountainview #snow #arangkel #viralpost
#chittakhata #kashmirvalley #visitkashmir #NeelumValley #karen #kashmirtourism #Taobat #touroperatorinpakistan #lake #RattiGaliLake
بابوسر پر برفباری جاری
29 اگست 2024
#foryoupagereels #mountains #tourist #NaranKaghanvalley
یہ کیوائی کی وہ واٹر فال ہے جہاں چارپائیوں پر بیٹھنے کے لئے آپ کو مہنگی کھانے والی چیزیں خریدنا ہوں گی نہیں تو آپ یہاں بیٹھ نہیں سکتے اب ان کا حال دیکھ لیں ۔
#foryoupagereels #mountains #menpower #travelblogger #trendingreels #karachidiaries