What's going on in Chitral

What's going on in Chitral Chitral is the capital of the Chitral District, situated on the Chitral River in northern Khyber Pakhtunkhwa

The Wildlife Department got news of injured Grey wolf, which had fallen from mountain cliff, at Wasich, Torkhow Valley. ...
27/04/2024

The Wildlife Department got news of injured Grey wolf, which had fallen from mountain cliff, at Wasich, Torkhow Valley. The staff under the supervision of Mr. Munir Ahmad, Incharge SDWO, along with staff, reached the site despite heavy rainfall and road blockage. It reflects the hard work and dedication and professional ethos of Mr. Munir Ahmad. The Department extends gratitude to Mr. Jamiullah, Regional Programme Manager, Snow Leopard Foundation, and local communities of Wasich for their support extended in this rescue operations. The Khyber Pakhtunkhwa Wildlife Department is committed to conserving precious Wildlife species.

تمام چترالی بھائیوں سے گزارش ہے شدید برفباری کیوجہ سے بھیڑے Wolf پہاڑوں پر چارا اور خوراک نہ ملنے کیوجہ سے نچے گاؤں میں ...
10/03/2024

تمام چترالی بھائیوں سے گزارش ہے شدید برفباری کیوجہ سے بھیڑے Wolf پہاڑوں پر چارا اور خوراک نہ ملنے کیوجہ سے نچے گاؤں میں داخل ہونے کی اور رات کو آوازیں نکالنے خبر گردش کررہے ہیں لہذا سب کی خدمت میں میری گزارش ہے خدارا اس خوبصورت جانور کو بندوق سے مارنے کی یا زہر رکھ کر مارنے کوشش نہ کریں آپ لوگوں کے دو تین دن کے مہمان ہیں پھر چلے جائینگے کچھ دن اپنے کتوں اور مال مویشیوں کا خیال راکھیے۔۔۔

✍️ Muhammad Ali

.Himalayan Goral (Naemorhedus goral) Staff of Shangla Wildlife Subdivision rescued an adult goral from Barkas Kundau tod...
05/03/2024

.
Himalayan Goral (Naemorhedus goral)

Staff of Shangla Wildlife Subdivision rescued an adult goral from Barkas Kundau today Lower Swat Wildlife Division, Khyber-Pukhtunkhwa.

THIS IS CHITRAL. When tourist stay One night In Shandur.
04/12/2023

THIS IS CHITRAL.
When tourist stay One night In Shandur.

21/06/2023

Shandor Chitral KPK.
Kisi Ka bap bhi Chitral ki izat pay hath nhi dal sakta.

Authentic and historic information.
Thank you Ibex news.

SST to Head Masters Promotions Orders:
25/05/2022

SST to Head Masters Promotions Orders:

Pakistan Civil Aviation Authority announced positions for Chitral KPK
12/05/2022

Pakistan Civil Aviation Authority announced positions for Chitral KPK

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبابائے سیاست  شہزادہ محی الدین آف چترال کے پی کے
27/04/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بابائے سیاست شہزادہ محی الدین آف چترال کے پی کے

Shandur Polo Chitral KPK Ground. The highest polo ground in the world at 3,700 metersShandur Polo Festival is one of the...
31/03/2022

Shandur Polo Chitral KPK Ground.

The highest polo ground in the world at 3,700 meters

Shandur Polo Festival is one of the big festivals in Pakistan. This festival is held from 7 to 9 July every year on Shandur Pass in Chitral District of Khyber Pakhtunkhwa The polo match is played between the teams of Chitral District and districts of Gilgit-Baltistan, is a free style game

08/01/2022

Someone please identify the location so that rescue efforts can be made.

کے پی کے کے ضلع چترال شہر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں و بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری جاری ہے۔ اپر چترال میں آٹھ ا...
08/01/2022

کے پی کے کے ضلع چترال شہر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں و بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برفباری جاری ہے۔ اپر چترال میں آٹھ انچ تک برف پڑنے کے اطلاعات ہیں۔
لورای ٹنل سے فورویل گاڑیٶں کی امدورفت تاحال بحال ہے۔ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے برفباری میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور مجبوری کی صورت میں سنو چین استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ (چترال ٹائمز رپورٹ)

شیاہ گوش یا ہمالیائی لنکس اسے یورو ایشیائی لنکس بھی کہا جاتا ہے چترال اور گلگت بلتستان میں بھی پایا جاتا ہے یہ زیادہ تر ...
06/01/2022

شیاہ گوش یا ہمالیائی لنکس اسے یورو ایشیائی لنکس بھی کہا جاتا ہے چترال اور گلگت بلتستان میں بھی پایا جاتا ہے یہ زیادہ تر رات کو شکار کرتاہے اور دن کو کہیں چھپ کر سوتا ہے اس لیے شاید اپ کو نظر نہ آئے اسکے جسم کا زرد بھورا رنگ اور نقطے اسے درختوں اور پہاڑوں میں چھپنے میں مدد کرتے ہیں اور اسکے پائوں نسبتاً بڑے ہوتے ہیں برفانی تیندوئے کی طرح تاکہ برف پر آسانی سے بھاگ سکے یہ 50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک دوڑ سکتے ہیں۔12فٹ سے اونچی چھلانگ لگا کر پرندے پکڑ سکتے ہیں اپنے سے چار گنا بڑا شکار دبوچ سکتے ہیں اس علاقے میں مارخور،جنگلی خرگوش اور چوہے ان کی مرغوب غذا ہیں،

صوبہ کے پے کے کے ضلع چترال کے ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان .قربانی کا بے مثال داستان    شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں...
28/11/2021

صوبہ کے پے کے کے ضلع چترال کے ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان .قربانی کا بے مثال داستان

شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے ملٹری پوسٹ پر حملے میں 2 سپاہی شہید ۔شہید ہونے والوں میں نائیک رحمان اور لانس نائیک عارف شامل.

ضلع چترال (معراج حسین ) وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاک فوج کے دو بہادر جوان ضلع شمالی وزیر ستان دتہ خیل کے علاقے میں جام شہادت نوش کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے دتہ خیل کے علاقے میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا۔جس کے نیتجے میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والا 27 سال کے نائیک رحمان اور ٹانک سے تعلق رکھنے والا 22 سال کے لانس نائیک عارف شہید ہو گئے ۔

ضلع چترال کے بہادر سپوت نائیک رحمان کا تعلق ارند چترال سے ہیں
یادرہیے شہید نائیک رحمان کا تعلق ایک شہید گھرانے سے ہیں ۔شہید نائیک رحمان کے والد بھی 1999 میں کارگل جنگ کے دوران شہید ہوگئے تھے ۔
شہید نائیک رحمان اور اس کے دوسرا بھائی 2015 میں چترال سکاوٹس میں بھرتے ہوئے تھے ۔2015 میں بھرتے ہونے کے بعد شہید رحمان کا ٹرانسفر ہواتھا ۔

شہید نائیک رحمان کو ان کے ابائی گاوں ارند میں پوری فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا ۔

AKU Board, Chitral Level Group-wise Positions HSSC Annual Examination 2021
21/09/2021

AKU Board, Chitral Level Group-wise Positions HSSC Annual Examination 2021

Attention Chitral MembersAKESP Chitral announced positions
12/09/2021

Attention Chitral Members
AKESP Chitral announced positions

Which animal can you spot? Let us know in the comments!Lication Chitral KPK.
09/09/2021

Which animal can you spot? Let us know in the comments!

Lication Chitral KPK.

 یہ کے پی کے ضلع چترال مستوج سے تعلق رکھنے والی خنزہ بی بی ہیں۔ انہیں اپنی ساری کی ساری زندگی میں پچھلے تیس سال سے آج تک...
02/09/2021



یہ کے پی کے ضلع چترال مستوج سے تعلق رکھنے والی خنزہ بی بی ہیں۔ انہیں اپنی ساری کی ساری زندگی میں پچھلے تیس سال سے آج تک فقط ایک ہی بات یاد ہے۔ اس ایک بات کے علاوہ ان کو اپنے اچھے برے ارد گرد یا درد تکلیف کا کچھ بھی احساس ہی نہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ آج سے تیس سال قبل خنزہ بی بی اپنے چند ماہ کے بیٹے کو اٹھائے گھر کے قریب ہی کھیتوں میں کام کرنے کے لیے پہنچی۔ بیٹا سو رہا تھا تو ہنزہ بی بی نے اس کو کھیت میں ہی نرم گھاس پر لٹا دیا اور خود سبزیاں چھانٹی کرنے لگ گئی۔ سوئے ہوئے بچے نے کروٹ لی اور پانی میں گر گیا مگر خنزہ بی بی کو معلوم نہ ہو سکا۔ بچہ وہیں پانی میں فوت ہو گیا۔

خنزہ بی بی اسی وقت اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی، اب اس حادثے کو تیس سال گزر چکے ہوئے ہیں مگر یہ خاتون آج تک روزانہ سردی گرمی دھوپ برف بارش کی پرواہ کیے بغیر سارا دن اسی جگہ بیٹھی رہتی ہے اور اس کھیت کو تکتی رہتی ہے جس میں اس نے تیس سال قبل اپنا بیٹا کھو دیا تھا۔

ان کی صرف دو ہی بیٹیاں ہیں جو گھر کے کام اور لوگوں کے کپڑے سی کر بمشکل گھر کا نظام چلا رہی ہیں۔ وہی ان کا خیال بھی رکھتی ہیں۔ ان کا شوہر شراب خان ہے جو اپنی ضعیف العمری اور شدید بیماری کے باوجود سارا سارا دن گھر کی دیوار کے پاس کھڑا بس اپنی بیگم کو دیکھتا رہتا ہے کہ کوئی انہیں کچھ کہہ نہ دے یا کوئی گاڑی والا ٹکر نہ مار جائے۔

ان کا ایک ہی کمرے پر مشتمل چھوٹا سا انتہائی کم اونچائی والا گھر ہے۔ یہی کمرہ کچن بھی ہے اور یہی ان چاروں کے سونے کی جگہ بھی۔ اسی میں اکثر فاقے کاٹنے پر بھی مجبور رہتے ہیں مگر یہ کسی کے آگے کبھی بھی ہاتھ نہیں پھیلاتے۔

عورت ممتا اور بیٹیوں کی عظمت کی یہ ناقابلِ یقین مثال ان نادان خواتین تک ضرور پہنچائیں کہ جنہیں ایک عورت ایک ماں ایک بیٹی بنا کر پیدا کر دیے جانے کے باوجود اپنا جسم اپنی مرضی سے رسوا کرنے کی ہی آزادی درکار ہے۔

ہم نے اس خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے کیا کرنا ہے یا کیا کر کے آئے ہیں یہ تو ہرگز اہم نہیں۔ مگر تحریر کا مقصد یہ ضرور یاد دلانا ہے کہ آخر ہم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائیں گے؟

گویا کہ جسم ہے پر جاں نہیں رہی،
وہ شخص جو کہ زندہ ہے پر ماں نہیں رہی!

۔۔!!
خدمت خلق سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں، اور اللہ پاک کے نزدیکی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، آپ تمام ممبر سے گزارش ہے کہ اس خاندان کی مالی مدد کیلئے دل کھول کر عطیہ کرے، سو، پچاس، پنج سو، ہزار عطیہ کرنے سے آپ کا اتنا بڑا نقصان نہیں ہو گا مگر آپ کی وجہ سے کسی مایوس گھر کی چولا چلتا رہیگا، اور اپنے ان دوستوں اور رشتہ داروں کو ضرور مینشن کرے جو ان کی مدد کر سکے بیرونی ملک مقیم ہو یا پاکستان کے اندر، صدقہ جاریہ سمجھ کر یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
عطیہ کرنے کے لئے ہمارے ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔
بینک اکاؤنٹ 009757900793503
ایزی پیسہ اکاؤنٹ03450733516

شکریہ

27/08/2021

کل مورخہ 28 اگست کو چترال کیے پی کے فٹ بال لیگ کے تین میچز کھیلے جائینگے.
پہلا میچ صبح 11 بجے چترال سرکار بمقابلہ لالک جان سٹارز یاسین
دوسرا میچ سہ پہر 3 بجے دروش ہلال بمقابلہ اشکومن یونائیٹڈ
تیسرا میچ شام 5 بجے شہید امن ڈیفنڈرز بمقابلہ چترال فالکن



IDEAL FC Drosh

Congratulations to Maheen Ali Mir D/O Zulfiqar Ali Mir from Khuz Mastuj Chitral Kpk for acceptance letter of admission f...
24/07/2021

Congratulations to
Maheen Ali Mir D/O Zulfiqar Ali Mir from Khuz Mastuj Chitral Kpk for acceptance letter of admission from renowned National & International Universities

کے پی کے کے خطہ شمال کی خوبصورت وادی چترال کے طالبعلم کا اعزاز، مہتاب احمد، فرزند شریف رحمت عالمی سطح کی 8 یونیورسٹیوں م...
16/07/2021

کے پی کے کے خطہ شمال کی خوبصورت وادی چترال کے طالبعلم کا اعزاز، مہتاب احمد، فرزند شریف رحمت عالمی سطح کی 8 یونیورسٹیوں میں داخلہ کےلئے کامیاب، ان تمام یونیورسٹیوں کی جانب سے 100 فیصد سکالرشپ پہ داخلہ دینے کا اعلان
https://www.gilgitbaltistantoday.net/Stories/2021/07/9371/

Gilgit Baltistan Today is a news platform from Gilgit Baltistan

 ' Eco-terrorismToday, I was at "Shahr e Sham" Chitral KPK with our guests to see the beautiful and innocent Markhors,  ...
29/06/2021

' Eco-terrorism
Today, I was at "Shahr e Sham" Chitral KPK with our guests to see the beautiful and innocent Markhors, come down to the river every afternoon. While coming back, we came across this painful scene of firing a Markhor..
Two local boys were there, they told us that tourists from the down district in a Carolla shot down this Markhor while drinking water.
We condemn these butchers and appeal the authority to prop this case thoroughly.
Also, there should be legislation and necessary measures to control ecotourism which is harming our biodiversity and peaceful culture.

via Brand Pk

Brown bear at Shandoor Chitral KPK.
31/05/2021

Brown bear at Shandoor Chitral KPK.

Shazia Ishaq, 25, belonging to a remote village of Upper Chitral, has become the first woman police officer in Malakand ...
09/05/2021

Shazia Ishaq, 25, belonging to a remote village of Upper Chitral, has become the first woman police officer in Malakand division after she passed the competitive examination of the Federal Public Service Commission.

Daughter of a retired junior commissioned officer of the Pak Army, Ishaq had earned a BS degree in political science from Islamia College University in 2018.

She said Police Service of Pakistan (PSP) was her first choice in the competitive examination as she yearned to be a police officer from her childhood.

Explaining the reason of her choice, she said in the male-dominated society a woman police officer could be a ‘ray of hope’ for women in distress.

Chitral won it Congratulations 🎊👏Appointment order of district cadre NTS posts of CT, year 2020-21 district Upper Chitra...
29/04/2021

Chitral won it
Congratulations 🎊👏
Appointment order of district cadre NTS posts of CT, year 2020-21 district Upper Chitral KP Male issued.

اپر چترال کے پی کے  کی عوام اور اُنکے مسائل۔اگست 2020 کو ریشن میں سیلاب آنے کے بعد دریا کے بہاو کا رُخ گاوں کی طرف مُڑا ...
25/04/2021

اپر چترال کے پی کے کی عوام اور اُنکے مسائل۔

اگست 2020 کو ریشن میں سیلاب آنے کے بعد دریا کے بہاو کا رُخ گاوں کی طرف مُڑا تھا۔ لوگوں کی زمینیں ختم ہوگئیں اور کچھ لوگ بےگھر بھی ہوگئے۔ زمینوں کے ساتھ ساتھ دریا پورے علاقے کی واحد سڑک چترال ٹو بُونی روڈ بھی کاٹ رہا تھا۔ ستمبر کے اواخر میں دریاکے بہاو میں کمی آنے کے بعد اس سڑک کی کٹائی بھی رُک گئی لیکن دریا کا رُخ اِسی طرف ہے۔
اب یہ اپر چترال کے نا تو انتظامیہ کے ذہن میں آرہی اور نا ہی عوام اس کے بارے میں کچھ سوچ رہے ہیں۔ اس سال جب چترال میں گرمیاں شروع ہونگی تو مئی کے مہینے ہی سے دریا کے بہاو میں اضافہ ہوگا، دریا پھر سے اس سڑک کی کٹائی شروع کرے گی اور آخر میں سڑک پوری طرح دریا کے بہاو کا نشانہ بنے گا۔ لوئر چترال اور اپر چترال کا رابطہ منقطع ہوگا۔ پھر سوشل ایکٹیوسٹ باہر نکلیں گی، پھر مختلف تحاریک متحرک ہونگے اور احتجاجی جلسے جلوس نکالے جائیں گے ، دھرنے دئے جائیں گے لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی۔ تب اُن احتجاجیوں کو بلاگ کرنے کیلئے سڑک ہی میسر نہیں ہوگی۔

کیا اچھا نہیں ہوگا کہ سڑک دریا کا شکار، دریا برد ہونے سے پہلے دریا کا رُخ ہی موڑ دیا جائے۔ انتظامیہ اور حکومت کو پہلے ہی باخبر کریں، جلسے جلوس پہلے ہی نکالیں اور اپنا راستہ ٹوٹنے سے قبل ہی محفوظ بنائیں۔
میرے ساتھ اور بھی کچھ لوگ اس مسلے کو سوشل میڈیا پر اُٹھا رہے ہیں لیکن عوام پھر بھی سوئے ہی رہینگے کیونکہ ہمارے پاس الٹرنیٹ رُوٹ جو ہے۔ الٹرنیٹ رُوٹ وہ ہے جہاں دس منٹ کا سفر دو سے تیں گھنٹوں کے درمیاں طے ہوتا ہے۔
لہذا تمام تحاریک کے سربراہان، تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندگان بشمول پارٹی کارکنان اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے اپر چترال کی عوم سے درخواست ہے کہ اس معاملے پر غور کریں اور اپنے مسائل کوئی بہت بڑا نقصان ہونے سے پہلے ہی حل کریں۔

یہ بھائی چترال کے پی کے کا ایک مزدور ہے جس نے کل پارک ہوٹل لنک روڈ کشروٹ اور پونیال روڈ کے بھیج میں 109000  مبلغ ایک لاک...
05/04/2021

یہ بھائی چترال کے پی کے کا ایک مزدور ہے جس نے کل پارک ہوٹل لنک روڈ کشروٹ اور پونیال روڈ کے بھیج میں 109000 مبلغ ایک لاکھ نو ہزار روپے گھمایا ہے۔ اس نے آج مورخہ 2021-4-05 کو چترال کے پی کے اپنے گھر جانا تھا۔ پورے ایک سال کی جمع پونجی تھی ۔ جس کسی کو بھی ملے ہیں خدارا اس غریب بندے کو دے کر اجر عظیم حاصل کریں۔ اور اس پوسٹ کو آگے شئیر بھی کریں۔ یہ پارک ہوٹل لنک روڈ میں گلگت فرنیچر کے سامنے والے کارخانے میں کام کرتے ہیں۔ شکریہ

Kashmir Markhors (Capra falconeri cashmeriensis) from Chitral, KPK, PakistanMarch, 2021Picture Credits : Mohebullah Nave...
02/04/2021

Kashmir Markhors (Capra falconeri cashmeriensis) from Chitral, KPK, Pakistan

March, 2021

Picture Credits : Mohebullah Naved / WWF-Pakistan

Special thanks to Iftikhar Husan for assisting in field

Oriental Magpie-robin(Copsychus saularis)Barabandai, SwatMarch 2019© Waqar
26/03/2021

Oriental Magpie-robin
(Copsychus saularis)

Barabandai, Swat
March 2019

© Waqar

Gilgit Baltistan Chitral KPK Road blocked for traffic due to  avalanche in Phander area of district Ghizer GB.
23/03/2021

Gilgit Baltistan Chitral KPK Road blocked for traffic due to avalanche in Phander area of district Ghizer GB.

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share