Beautiful Pakistan

Beautiful Pakistan Beautiful Pakistan Page is a totally travel guide in northern areas in pakistan

02/04/2024
ہنزہ نگر  کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے کِھلے پھول شہریوں کے دیدار کی انتظار میں ہے ،تو آئیں ہمارے ساتھ چلے  کُچھ لمحوں ...
14/03/2024

ہنزہ نگر کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے کِھلے پھول شہریوں کے دیدار کی انتظار میں ہے ،تو آئیں ہمارے ساتھ چلے کُچھ لمحوں کے لیئےاِن خوبصورت وادیوں میں کھوکے خود کو ڈھونڈے

8 فروری 👇                          تے۔                     9فروری👇
07/02/2024

8 فروری 👇 تے۔ 9فروری👇

مالم جبہ کا برفباری کے بعد شام کے وقت کا خوبصورت نظارہ
30/01/2024

مالم جبہ کا برفباری کے بعد شام کے وقت کا خوبصورت نظارہ

NathiaGali....Today.
30/01/2024

NathiaGali....Today.

بڑی خبرسوات نئی ایکسپریس وے : خوازہ خیلہ - بشام جو سوات اور ہزارہ موٹروے کو ملائے گی 64 کلومیٹر خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس...
29/01/2024

بڑی خبر
سوات نئی ایکسپریس وے : خوازہ خیلہ - بشام
جو سوات اور ہزارہ موٹروے کو ملائے گی
64 کلومیٹر خوازہ خیلہ-بشام ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی ڈیزائن کے لیے ٹینڈر کا اعلان .
یہ قراقرم ہائی وے N-35 کو چکدرہ-کالام ہائی وے (سوات) سے جوڑے گا۔ N-95. یہ ہزارہ موٹر وے اور سوات موٹروے کے لنکس کے ساتھ سیاحت کو فروغ دے گا۔

Nathia gali after last night snowfall
29/01/2024

Nathia gali after last night snowfall

Malamjabba Right Now
29/01/2024

Malamjabba Right Now

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
24/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ .۔

یہ وہی بابا جی ہیں جو کہتے تھے پتر ھن او سردیاں نئی ریاں 🤣🤣🤣
04/01/2024

یہ وہی بابا جی ہیں جو کہتے تھے پتر ھن او سردیاں نئی ریاں 🤣🤣🤣

04/01/2024

آج کل پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں مری ، گلیات سے زیادہ سردی پڑ رہی ہے 🥶🥼

04/01/2024

گوادر تربت اورماڑہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع اور آج رات زیارت میں برفباری متوقع اور وادی کوئٹہ کے پہاڑوں پر بھی ہلکی برفباری ہو سکتی ہے

06/12/2023

پنجاب میں کوئی مریض تشویشناک حالت میں ہو تو کہا جاتا ہے کہ
"اینے نئیں جے بچنا اینوں لہور لے جاؤ"

اھالیان لاھور۔۔۔۔۔
آج وہی شہر فضائی آلودگی کی وجہ سے خود دم توڑ رہا ہے۔۔۔

کیا آپ اس مہربان شہر کو بچانے کے لئیے اپنا کردار ادا کریں گے؟
کم از کم اپنا کردار ضرور ادا کریں اور جہاں بھی جتنی بھی جگہ ملے وہاں کوئی پودا لگائیں،درخت اگائیں۔
آپکی یہ چھوٹی سے کاوش لاہور کو نئی سانسیں بخش سکتی ہے۔۔
کیا آپ لاہور کو بچانے کے لئیے اتنا بھی نہیں کر سکتے؟
🙏🙏Save Lahore the city of 💕

Address

Lahore
Chunian
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Chunian

Show All

You may also like